لاہور میں موٹر سائیکل چور کی تھانے کے واش روم میں مبینہ خودکشی ملزم مجید کو موٹر سائیکل چوری میں اے وی ایل ایس نے تین روز قبل پکڑ رکھا تھا،پولیس شائع 10 ستمبر 2024 07:02pm
لاہور: مصری شاہ میں 2 کروڑ روپے کی واردات، پولیس نے تفتیش شروع کردی لاہور: ڈاکو پیسے چھیننے کے بعد رنگ روڈ کی طرف روانہ ہوگئے، مدعی شائع 09 ستمبر 2024 06:19pm
طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت ملزمان کی متعدد سی سی ٹی وی حاصل کر لی گئیں،جلد گرفتار کر لیا جائے گا، پولیس ذرائع شائع 09 ستمبر 2024 04:24pm
لاہور : طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کی تحقیقات، جیو فینسنگ میں 3 ہزار نمبر شارٹ لسٹ سیف سٹی فوٹیجز کی مدد سے 60 موٹرسائیکلز کو بھی شارٹ لسٹ کرلیا گیا، ذرائع شائع 08 ستمبر 2024 08:21pm
لاہور: مالکن کا گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، حالت غیر ہونے پر سڑک پر پھینک دیا ڈنڈوں اور لوہے کے راڈ سے تشدد کیا گیا، ملازمہ شائع 07 ستمبر 2024 09:57pm
100 کروڑ کی کرپشن اور ناجائز اثاثے بنانے کا الزام، کچے کا ریٹائرڈ پولیس سب انسپکٹر گرفتار ملزم نے کچے کےعلاقے میں تعیناتی کے دوران کرپشن اورغیر قانونی کاشت سے کروڑوں کی جائیدادیں بنائیں شائع 05 ستمبر 2024 07:31pm
طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کا قتل، گینگ وار کا ’اہم کردار‘ آرگنائزڈ یونٹ کا سب انسپکٹر معطل لاہور میں جاری گینگ وار میں شکیل بٹ کو ٹرکاں والا گروپ کا اہم کارندہ سمجھا جاتا ہے اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 04:21pm
لاہور پولیس کے اہلکار سی آئی اے اور ایف آئی اے اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے لگے سب انسپیکٹر کے گینگ نے شہری کو زبردستی اغوا کرکے 50 لاکھ کا مطالبہ کیا شائع 02 ستمبر 2024 04:30pm
پنجاب میں طوفانی بارشیں، ملتان میں بارشوں کا 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا مزید بارشوں کا امکان، چونیاں میں بارش سے تین مختلف حادثات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، تین افراد زخمی اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:43am
گداگروں کے ہاتھوں اغوا کے بعد فروخت ہونے والا بچہ منڈی بہاوالدین سے بازیاب لاہور میں پولیس نے 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا شائع 27 اگست 2024 03:52pm
حضرت داتا گنج بخش کا 981 واں عرس ، لاہور پولیس کا سیکیورٹی پلان تشکیل 6 ایس پیز، 22 ڈی ایس پیز سمیت 4 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور شائع 25 اگست 2024 10:32am
پانچ سالہ بچی کا اغوا اور تاوان کیلئے قتل، ملزم کا 12 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم نے بچی کو گلہ دبا کر قتل کیا اور لاش جنگل میں پھینک دی تھی ، تفتیشی افسر اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 06:04pm
لاہور سے 50 وارداتیں کرنے والی ڈاکو رانی خاوند سمیت گرفتار ملزمان راہ چلتے شہری سے راستہ پوچھنے کے بہانے لوٹ مار کرتے تھے، شاہدرہ پولیس شائع 24 اگست 2024 10:53am
لاہور میں اجرتی قاتل تاجر کے گھر کفن پھینک کر اور فائرنگ کرکے فرار متاثرہ شہری خرم بٹ نے تھانہ گلشن راوی میں واقع کی درخواست جمع کروا دی شائع 23 اگست 2024 05:33pm
لاہور: تاوان کے لئے جگری دوست نے دوست کی 5 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا ملزم نے بچی کو قتل کے بعد لاش جنگل میں پھینک دی تھی ، پولیس شائع 23 اگست 2024 04:41pm
لاہور: ریس کورس میں موٹر سائیکل سوار کانسٹیبل فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جاں بحق جاں بحق کانسٹیبل عباد شادباغ پولیس اسٹیشن میں تعینات تھا شائع 22 اگست 2024 06:36pm
لاہور میں نوجوان کا قتل: پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف مقتول فرخ ارشدنے18اگست کی صبح اہلکاروں کوبرکت مارکیٹ سےساتھ بٹھایا تھا شائع 21 اگست 2024 04:40pm
لاہور میں دوست کو برقع پہنا کر واردات کروانے والا ساتھیوں سمیت گرفتار ملزم اپنے والد کا دیا ہوا قیمتی موبائل فون بیچنا چاہتا تھا، ملزم کا انکشاف شائع 21 اگست 2024 03:44pm
’بجلی بلوں میں ریلیف بیوقوفی ہے، کرپشن کا پیسا جیب میں ڈالنا نہیں ہے؟‘ مریم نواز کی سندھ حکومت پر تنقید مجھے رلانا آسان کام نہیں، جیل گئی مقدمات کا سامنا کیا میری آنکھ میں آنسو نہیں آئے، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 20 اگست 2024 04:31pm
پنجاب پولیس میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، آئی جی پنجاب نے 15 افسران تبدیل کردیے پنجاب پولیس کے متعدد اضلاع میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کا حکم جاری شائع 20 اگست 2024 09:41am
لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران دو خواتین مبینہ طور پر قتل دونوں خواتین کے قتل کے مقدمات درج، تفتیش جاری، پولیس اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 06:35pm
لاہور: لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے رکشہ ڈرائیور سمیت 3 ملزمان گرفتار متاثرہ لڑکی نے بہن کے گھر جانے کے لیے رکشہ لیا تھا، پولیس شائع 09 اگست 2024 06:52pm
لاہور میں میاں بیوی کو قتل کر کے جائیداد ہڑپنے والے ملزمان گرفتار ملزمان سے 80 لاکھ روپے، پلاٹس کی فائلیں اور دیگر دستاویزات بھی برآمد کرلیے گئے، پولیس شائع 09 اگست 2024 05:22pm
جعفر ایکسپریس کے ذریعے پنجاب میں غیر ملکی اسلحہ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن نے بوگی میں چھپائے گئے اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد کرلی تاہم کوئی گرفتاری نہیں ہوئی شائع 08 اگست 2024 12:09pm
لاہور ڈیفنس میں پنکھا چلانے پر جھگڑا، ایک سیکیورٹی گارڑ نے دوسرے کو قتل کردیا مالک مکان نے صلح کروائی لیکن رات گئےعلی نےخرم کو قتل کردیا، پولیس شائع 08 اگست 2024 12:00pm
پی ٹی آئی رہنما شاہد صدیق قتل کیس کے ملزمان ٹریس، تینوں آپس میں رشتے دار نکلے لاہور پولیس نے مقتول شاہد صدیق کے بیٹے قیوم کی دوست کو بھی شامل تفتیش کرلیا اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 02:19pm
لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت نذیر کے نام سے ہوئی، ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے، پولیس شائع 07 اگست 2024 08:41am
لاہور میں اجرتی قاتل بے لگام، شہرت اور دولت کے لحاظ سے ریٹ لگاتے ہیں قاتل شہرت اوردولت کی بنیاد پرقتل کرنے کا کرایہ وصول کرتے ہیں شائع 06 اگست 2024 09:16pm
اچھرہ روڈ پر سرعام خاتون پر تشدد کرنے والا پولیس کے شکنجے میں ورچوئل پٹرولنگ آفیسر نے خاتون کو بچا لیا، پولیس نے تشدد کرنے والے کو حراست میں لیا شائع 06 اگست 2024 05:42pm
بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک لاہور میں بھی ڈکیتی میں ملوث 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 11:04pm