لاہور میں بزرگ شہری کو گاڑی سے نکال کر 100 جوتے مارے گئے، ویڈیو وائرل ملزمان نے تشدد کے بعد فرار ہوگئے، پولیس شائع 13 نومبر 2023 12:42pm
ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، کمسن ڈرائیور گرفتار اپنے بچوں کو گاڑیاں چلانے کی اجازت نہ دیں، لاہور ٹریفک پولیس کی والدین سے اپیل اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 01:56am
لاہور : پولیس یونیفارم میں اغوا کی وارداتیں کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار پولیس نے ملزمان سے تاوان کی بھاری رقم اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا شائع 04 نومبر 2023 06:57pm
غیرملکی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے دو ملزمان گرفتار ملزمان سے 42 رائفلیں، 58 پسٹلز اور ہزاروں گولیاں برآمد اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 04:23pm
اسکول کے باہر سے طالب علم کو اغوا کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی اغوا کا واقعہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پیش آیا شائع 31 اکتوبر 2023 03:31pm
جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع تھانہ سرور روڈ پولیس نے خدیجہ شاہ کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے شائع 31 اکتوبر 2023 02:16pm
لاہور: ڈی آئی جی شارق جمال کے قتل کا مقدمہ 3 ماہ بعد درج تجوری سے 8 کروڑ مالیت کے ڈالرز اور پانچ لاکھ کیش غائب تھا، ایف آئی آر شائع 29 اکتوبر 2023 10:20pm
لاہور میں 5 افراد کا قتل، مقدمہ میں نامزد ملزم ڈی جی خان سے گرفتار گرفتار ملزم صابر مقتولین کا رشتہ دار ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود شائع 29 اکتوبر 2023 07:08pm
لاہور : خواتین اور بچوں کے اغوا کے واقعات میں اضافہ، ایک ہفتے میں 9 افراد اغوا پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات درج کر لئے لیکن کوئی مغوی بازیاب نہیں کرواسکی شائع 24 اکتوبر 2023 06:24pm
خدیجہ شاہ کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت اےٹی سی کے جج سے لی، سی سی پی او لاہور سی سی پی او لاہور نے خدیجہ شاہ کی گرفتاری کے حوالے سے عدالت میں جواب جمع کروا دیا اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 03:16pm
لاہور میں منشیات فروش خاتون سے 20 کلو چرس برآمد گرفتار منشیات فروش خاتون کا نام عابدہ بی بی ہے، پولیس شائع 24 اکتوبر 2023 10:38am
نواز شریف کے خطاب کے لئے 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ بلند اسٹیج تیار ایئرپورٹ سےمینارپاکستان تک12ہزارپولیس اہلکارتعینات ہوں گے اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 03:55pm
سابق انسپکٹر عابد باکسر دوبارہ گرفتار، 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عابد باکسر کو سی آئی اے سول لائنز کی ٹیم نے گرفتار کیا شائع 19 اکتوبر 2023 10:03am
لاہور سے اغوا ہونے والے بچے کی لاش گندے نالے سے برآمد 7 سالہ احمد گزشتہ روز گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا شائع 17 اکتوبر 2023 12:57pm
سابق انسپکٹر عابد باکسر پر بھتہ اور اغواء برائے تاان کا ایک اور مقدمہ درج عابد باکسر کے پانچ ساتھیوں نے ہوٹل آکر 2 کروڑ بھتہ مانگا، ایف آئی آر کا متن شائع 15 اکتوبر 2023 11:58am
لاہور: سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر گرفتاری کے بعد فرار مجھےغیرقانونی پولیس مقابلےمیں مارا جائے گا، عابد باکسر شائع 13 اکتوبر 2023 11:57pm
لاہور: گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی راہ گیر گیس سلنڈر لے جا رہا تھا زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، عینی شاہدین شائع 13 اکتوبر 2023 11:36pm
لاہور : منشیات اسمگل کرنے والا ڈرون زمین پر گر گیا پولیس نے ڈرون اور منشیات کو قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردیں شائع 13 اکتوبر 2023 06:53pm
لاہور: گزشتہ روز گرفتار کیے گئے اساتذہ کو رہا کرنے کا حکم عدالت نے پولیس کی 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی شائع 13 اکتوبر 2023 02:15pm
پولیس نے خاتون کو نابالغ بچی سمیت حوالات میں بند کردیا خاتون کے خلاف تھانہ وحدت روڈ میں مقدمہ 2021 میں درج ہوا تھا شائع 12 اکتوبر 2023 08:45pm
لاہور: گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق شبہ ہے کہ مقتولہ کا سوتیلا بیٹا ڈکیتی کی واردات میں ملوث ہے، پولیس شائع 11 اکتوبر 2023 03:06pm
لاہور: لوگوں کی زمین پر قبضہ کرنے والے گروہ کا سرغنہ سابقہ پولیس انسپکٹر گرفتار ملزمان کے قبضے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا شائع 07 اکتوبر 2023 08:00pm
لاہور: جوان بیٹی اور اہلیہ کا قاتل پکڑا گیا بیوی اور بیٹی کو غیرت کے نام پر تیز دھار آلہ سے قتل کیا، ملزم اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 07:20pm
لاہور: مناواں میں دیرینہ دشمنی پر 2 افراد قتل مقتولین میں 23 سالہ راشد اور 18 سالہ عبد الرحمٰن شامل شائع 15 ستمبر 2023 05:23pm
لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے عرس کا آخری روز، صدر مملکت کی حاضری ڈاکٹر عارف علوی نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی شائع 07 ستمبر 2023 11:20pm
لڑکیوں کو زندہ جلانے میں منگیتر ہی ملوث نکلا 2 لڑکیوں کو 3 ماہ قبل گھر کی چھت پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی شائع 07 ستمبر 2023 08:22pm
جعلی افسر بن کر لڑکی سے 62 لاکھ روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار ملزم نے لڑکی کو حوس کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیوز بھی بنائیں، پولیس شائع 04 ستمبر 2023 01:14pm
منگیتر نے نازیبا ویڈیوز سے بلیک میل کرکے لڑکی سے ڈھائی لاکھ روپے ہتھیا لئے ملزم منگیتر کو بہلا پھسلا کر اس سے زیادتی بھی کرتا رہا، پولیس شائع 01 ستمبر 2023 06:11pm
لاہور: نوکری کا جھانسہ دے کر 24 گھنٹے میں 3 خواتین سے جنسی زیادتی واقعات مصری شاہ، فیصل ٹاؤن اور دیگر مقامات پر پیش آئے، پولیس شائع 31 اگست 2023 05:30pm
انچارج ڈی ایس پی اینٹی نارکوٹکس یونٹ کے گھر سے 8 کروڑ روپے اور منشیات برآمد لاہور: سب انسپکٹر سمیت 4 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا شائع 28 اگست 2023 08:28pm