لاہور: سکیورٹی گارڈ پر اسرار طور پر بندوق کی گولی چلنے سے ہلاک پوسٹ مارٹم اور فرانزک کی رپورٹ کے بعد حقائق سامنے آئیں گے، پولیس اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:14pm
لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ سے 5 سرکاری پستول چوری لاہور پولیس نے اے ایس آئی سمیت 13 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا شائع 23 اگست 2023 09:19pm
ڈاکو سڑک پر گرے 40 لاکھ روپے چنتے رہے، زخمی راہ گیر دم توڑ گیا گزشتہ روز ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق،ایک زخمی ہوا، موبائل ویڈیو سامنے آگئی اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 08:24pm
ارسلان کے والد کی وفات پولیس تشدد سے نہیں ہوئی، پروپیگنڈہ حقائق کے برعکس ہے، پولیس پولیس نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کر لیا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور شائع 15 اگست 2023 11:40pm
معمر شخص کو گاڑی تلے روندنے والے افراد پر شہریوں کا تشدد، پولیس نے گرفتار کرلیا پولیس نے کار سوار ملزمان کو شہریوں سے چھڑوا کر تھانے منتقل کیا شائع 13 اگست 2023 05:51pm
لاہور: ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی پر ٹارچ مارنے پر نائٹ شفٹ پر تعینات اہلکار معطل آئندہ کسی بھی گاڑی پر ٹارچ مار کر روکنے سے منع کر دیا گیا، پولیس ذرائع شائع 11 اگست 2023 06:33pm
5 افراد کے قتل میں ملوث ملزم لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار لزم کو یو اے ای روانگی سے قبل دوران چیکنگ گرفتار کیا گیا، حکام شائع 11 اگست 2023 03:17pm
چھاپے کے دوران پولیس کی مبینہ دھکم پیل میں 60 سالہ خاتون جاں بحق منشیات فروش بھاگ کر خاتون کے گھر میں داخل ہوا تھا، پولیس حکام شائع 08 اگست 2023 05:00pm
ڈیفنس لاہور میں گارڈ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ڈی ایچ اے فیز 6 میں تشدد اور فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 04:16pm
تھانے میں رکھی موٹرسائیکلیں فروخت کرنے والا اہلکار گرفتار اے ای ویل ایس کے اہلکار فی موٹر سائیکل سات ہزار روپے میں کباڑیے کو بیچتے تھے شائع 08 اگست 2023 03:01pm
مقامی افراد کے گردے نکال کر غیرملکیوں کو لگانے والے ملزمان گرفتار گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنیوالے ڈاکٹر سمیت 8 افراد کو پکڑا گیا، پولیس شائع 07 اگست 2023 09:18pm
لاہور: پولیس حراست سے فرار ملزم نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی اکرم اور عرفان کو پکڑا، عرفان پولیس حراست سے فرار ہوکر بہن کے گھر گھس گیا تھا، پولیس شائع 06 اگست 2023 04:25pm
لاہور: عمران خان کی گرفتاری کے وقت مزاحمت کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج نامزد ملزمان نے اہلکاروں سے رائفل چھین کر پولیس پر تان لی اور دھمکیاں دیں، ایف آئی آر اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 02:58pm
لاہور میں بہنوئی نے ساتھی کے ساتھ مل کر 2 سالوں کو قتل کردیا بہنوئی کا اپنے سالوں سے جائیداد کا تنازعہ تھا، پولیس اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 07:37pm
لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار ایک ہلاک ملزم 150 مقدمات کا سابقہ ریکارڈ یافتہ اور اشتہاری ہے، پولیس شائع 22 جولائ 2023 10:54am
لاہور: رشوت کا الزام، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 6 افراد پر مقدمہ درج ملزمان پر شہری سے ایک لاکھ 50 ہزار روپے رشوت لینے کا الزام ہے شائع 21 جولائ 2023 11:48am
پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج رکشہ ڈرائیور نے لڑکی کا نقاب اتارنے کی کوشش کی، ایف آئی آر شائع 16 جولائ 2023 09:28pm
دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں سزا یافتہ مجرم بری ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا خلاف آئین ہے، لاہور ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 10:17pm
مالک سے کالعدم تنظیم کے نام پر 3 کروڑ روپے بھتہ مانگنے والے دو ملازم گرفتار تاجر کو کو اغوا کرکے کروڑوں روپے تاوان وصول کرنے والے ملزمان بھی گرفتار شائع 14 جولائ 2023 07:15pm
لاہور: بچہ اغواء کرنے والی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے میڈیکل نہیں کروایا عید کے تیسرے روزاغواکیلئے جانے والا بچہ اسلام آباد سے بازیاب کرایا گیا تھا شائع 13 جولائ 2023 02:04pm
لاہور: سیشن کورٹ میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، ملزمان گرفتار دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 10:54am
پنجاب کے مختلف شہروں سے کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد گرفتار رواں ہفتے 341 آپریشنز میں 44 مشتبہ افراد گرفتار کیے جاچکے ہیں، سی ٹی ڈی شائع 12 جولائ 2023 01:33pm
لاہور: چور گھر سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کے زیورات اور رقم لے اڑے ملزمان 33 لاکھ روپے اور 80 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات اور سامان لے گئے، شہری شائع 08 جولائ 2023 02:14pm
کمسن بچیوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا سفاک ملزم گرفتار 14سالہ طیبہ اور7سالہ مافیہ دوران علاج دم توڑ گئیں شائع 03 جولائ 2023 04:46pm
لاہور میں ساڑھے 4 سالہ بچہ اغوا، ویڈیو وائرل سی سی ٹی وی فوٹیج میں خاتون کو نقاب اوڑھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے شائع 02 جولائ 2023 11:40pm
لاہور میں دوہرے قتل کی واردات، سوتیلی ماں اور خالہ قتل فائرنگ کا واقعہ شمالی چھاؤنی کے علاقے الفیصل ٹاؤن میں پیش آیا، پولیس شائع 01 جولائ 2023 08:31am
فیصل آباد: ڈولفن فورس سے مقابلہ، 2 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار بورے والا میں تھانہ صدر کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو زخمی ہو گئے شائع 27 جون 2023 09:26am
لاہور میں نامعلوم افراد نے دو بچیوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دیں اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:34am
ڈکیتی و راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک آصف عرف آسو ڈکیتی، راہزنی اور منشیات کے 48 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:27am
لاہور: مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دوہرے قتل میں ملوث ملزم ہلاک پولیس نے فرار ہونے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی شائع 23 جون 2023 05:50pm