پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 11:50am لاہور: اسموگ پرقابو پانے کیلئے 100 سے زائد دکانیں، ریسٹورنٹس سیل دھواں چھوڑنے والی 9 گاڑیاں بند، 55 گاڑیوں پر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ