پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ پر اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا اس سے پہلے ریلوے انتظامیہ نے 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا تھا شائع 12 جون 2024 03:43pm
نیب کا اربوں روپے کے شوگر اسکینڈل کا نوٹس، ملزمان کیخلاف انکوائری کا حکم صادق آباد کے بڑے گوداموں میں چینی کی ذخیرہ اندوزی کا انکشاف ہوا، ترجمان نیب شائع 12 جون 2024 01:40pm
محسن نقوی کا دورہ قذاقی اسٹیڈیم، اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ لیا چیئرمین پی سی بی کا رات گئے کام بند ہونے پر اظہار ناراضگی، 24 گھنٹے کام کرنے کا حکم شائع 12 جون 2024 10:27am
لاہور میں ٹریفک کی روانی میں حائل ریڑھیاں ہٹانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا شائع 12 جون 2024 09:49am
گارڈ کے ہاتھوں سپروائزر کا قتل: ’مالک نے مجھ پر جادو کروارکھا تھا، صبح اٹھتا تو منہ سے خون آتا تھا‘ پولیس نے ملزم کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردی اپ ڈیٹ 11 جون 2024 10:58pm
عید پر تمام ٹرینوں کے کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان ریلوے حکام نے ٹرینوں میں رعایت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 11 جون 2024 02:10pm
لاہور: باپ کے تشدد اور دانتوں سے کاٹنے پر زخمی بچہ جان کی بازی ہار گیا عریشمان کی والدہ نے شوہر پر تشدد کا الزام عائد کر دیا، پولیس نے باپ کو گرفتار کر لیا اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:25am
میاں بیوی پر زنا کاری کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے انسپکٹر سمیت 5 اہلکار معطل اہلکاروں کے خلاف محکمانہ انکوائری کا آغاز بھی کر دیا گیا شائع 10 جون 2024 02:37pm
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہتک عزت بل کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہرجانہ بجھوایا جاسکے گا شائع 10 جون 2024 12:14pm
پنجاب میں خسرہ کے کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب میں خسرہ کیسز کے اعداد وشمار جاری کردیے شائع 10 جون 2024 09:17am
ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، چیئرمین پی سی بی ٹیم سب سے کم درجے کی پرفارمنس پر ہے، محسن نقوی کی صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 10 جون 2024 08:38am
پنجاب حکومت کا گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی کا فیصلہ وزارتوں اور محکموں کی تاریخ کی سب سے بڑی ری سٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 09 جون 2024 11:25pm
ایف آئی کارپوریٹ کرائم ای سرکل کی لاہور میں کاروائی، ملزم گرفتار کاروائی کے دوران جعلی انجن میں برآمد کر لیا گیا شائع 09 جون 2024 01:26pm
24 گھنٹوں کے دوران کتنے بچے خسرہ کا شکار ہوئے؟ اعداد و شمار جاری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے خسرہ کیسز کے اعداد وشمار جاری کر دیے شائع 09 جون 2024 01:20pm
لاہور : بجلی کے ٹرانسفارمرز پرائیویٹ ورکشاپ میں رکھے جانے کا انکشاف ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے لیسکو کے 3 لائن سپرنٹینڈنٹ گرفتار کرلیے شائع 08 جون 2024 07:26pm
لاہور : یکم جون کو چائے کے ہوٹل پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی، ملزم گرفتار واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے تھے شائع 07 جون 2024 05:20pm
پنجاب میں خسرہ سے مزید 3 بچے جاں بحق، مجموعی تعداد 31 ہوگئی جاں بحق ہونے والے تینوں بچے نشتر اسپتال ملتان میں زیر علاج تھے شائع 07 جون 2024 03:00pm
گرین ٹریکٹر اسکیم متعارف اور پنجاب کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ اجلاس میں ٹیوب ویل کی سولرائزیشن اور ڈرپ ایریگیشن سسٹم کا جائزہ شائع 07 جون 2024 10:17am
پنجاب: معصوم بچوں، بزرگوں اور خواتین سے زبردستی بھیک منگوانے پر کیا سزا ہوگی؟ پنجاب میں بھکاری مافیا کے سدباب کے لیے قانون میں ترمیم کردی گئی شائع 07 جون 2024 09:55am
پی ٹی آئی کو لاہور میں کنونشن کی اجازت نہیں مل سکی پی ٹی آئی نے کنونشن کے لیے عدالت میں رٹ دائر کا فیصلہ کر لیا، ذرائع اپ ڈیٹ 06 جون 2024 07:24pm
ہائی وولٹیج تار کیبل سے ٹکرا گئی، گھر میں لگے ایل سی ڈی میں کرنٹ، 7 سالہ بچہ جاں بحق بچے کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر مقامی اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا اپ ڈیٹ 06 جون 2024 10:44am
عدالتی احکامات کی خلاف ورزی، ڈی جی پنجاب فارنزک کے گرفتاری کے آرڈر جاری ڈی جی پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کیا جائے، عدالت شائع 05 جون 2024 10:37am
امریکا میں مداحوں کو ’ملنے کی دعوت‘، 25 ڈالر ہوٹل فیس پر کرکٹ ٹیم تنقید کی زد میں آگئی ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل راشد لطیف پی سی بی پر پھٹ پڑے اپ ڈیٹ 05 جون 2024 01:40pm
لاہور: کرول گھاٹی کے نزدیک فیکٹری میں آتشزدگی، شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے ریسکیو کی 10 سے 12 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا اور آگ پر قابو پالیا شائع 05 جون 2024 08:30am
’جنات کا سایہ ہے‘، ماں سڑک پر چار بچے چھوڑ کر غائب ہوگئی سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے ملنے والے بچوں کو باپ سے ملوادیا شائع 04 جون 2024 09:22pm
لاہور : خاتون سیاح کو ہراساں کرنے والا نوجوان گرفتار نوجوان نے سیر و تفریح کیلئے آئی خاتون کو تنگ کیا تھا، پولیس شائع 04 جون 2024 05:29pm
ایف آئی اے ملازمین ملزمان سے رشوت لینے لگے ملازم نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ثبوت ڈیلیٹ کروانے کے 5 ہزار وصول کئے شائع 04 جون 2024 05:13pm
مذاکرات صرف گھر کے مالک سے ہوں گے، عارف علوی سائفر کیس میں اچھا فیصلہ آیا، اس میں ہے کیا جو حکومت اس پر مزید کھیلنا چاہتی ہے، سابق صدر شائع 04 جون 2024 03:06pm
پنجاب بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں، حجم 53 کھرب 70 ارب کا ہونے کا امکان پنجاب حکومت کے نئے مالی سال کے ابتدائی اعداد و شمار سامنے آگئے اپ ڈیٹ 04 جون 2024 03:32pm
لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ایمپلانٹس کی کمی کے باعث صحت کارڈ پر مریضوں کا داخلہ روک دیا گیا مریضوں کواسپتال میں داخلے کی بجائے انتظار میں رکھا جائے، مراسلہ ہسپتال اپ ڈیٹ 04 جون 2024 11:54am