لاہور میں پراپرٹی لین دین کے نتازع پر ٹارگٹ کلنگ: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق مقتولین کی شناخت 42 سالہ اسد اور 22 سالہ طیب سے ہوئی ہے شائع 31 مئ 2024 03:17pm
لاہور میں خاتون ڈکیت گروپ کی 50 لاکھ روپے سے زائد کی بڑی واردات واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی شائع 30 مئ 2024 12:22pm
نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ نے سماعت براہ راست دکھانے کی خیبرپختونخوا کی درخواست مسترد کردی بینچ نے جلدی میں فیصلہ نہیں کیا، تمام ججز سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 03:32pm
تیمارداروں کی شکایت، جناح اسپتال لاہور کا ایم ایس آپے سے باہر ڈاکٹر یحیٰ سلطان نے مریض کے تیمارداروں سے تلخ کلامی کی اور گالم گلوچ کے بعد ہاتھا پائی پر اتر آئے۔ شائع 29 مئ 2024 07:15pm
ن لیگ کا بجٹ اجلاس: 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے پر اتفاق معاشی مشکلات کے باوجود عوام کو بجٹ میں ریلیف ملنا چاہیئے، نواز شریف شائع 29 مئ 2024 05:48pm
عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا درخواست میں پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین مقدمات کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 29 مئ 2024 04:56pm
لاہور پولیس نے 50 سالہ شخص کو بازیاب کروالیا مغوی ریاض کو آج صبح تاوان کیلئے اغوا کیا گیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 09:07pm
پتوکی میں 5 دن میں 5 بچے خسرے کے باعث جاں بحق صوبائی وزیر صحت نے بچوں کی اموات پر تین ہیلتھ افسران کو معطل کر دیا شائع 28 مئ 2024 08:19pm
لاہور میں ایک اور شہری قربانی کے جانور سے محروم ہو گیا اس سے قبل سمن آباد میں بھی ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے شائع 28 مئ 2024 02:19pm
عید الاضحیٰ سے قبل ’گن پوائنٹ‘ پر بکروں کی چوری، واردات کی فوٹیج وائرل ایک سفید رنگ کی کار ایک نوجوان کے پاس رکھتی ہے جو قربانی کے بکروں کو ٹہلا رہا ہے اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 02:44pm
عدالت نے شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے مقدمات میں مزید جسمانی ریمانڈ دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 10:14pm
نوازشریف صدر منتخب ہونے کے بعد کیا تقریر کریں گے؟ مندرجات سامنے آگئے مسلم لیگ (ن) کے قائد کی تقریر کے مندرجات سامنے آگئے شائع 27 مئ 2024 07:29pm
ریلوے کے کرایوں میں زبردست کمی کرایوں میں کمی سے ریل گاڑیوں میں مسافروں کا رش بڑھ گیا شائع 27 مئ 2024 05:15pm
ماں چھ ماہ کی بچی سمیت 4 بچے مینار پاکستان پر چھوڑ گئی باپ والدہ پر تشدد کرتا تھا، بچوں کا بیان، پولیس نے تلاش شروع کردی اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 01:22pm
یوسف رضا گیلانی نے پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کی ناکامی کی وجہ بتادی پنجاب میں پیپلزپارٹی مستحکم کیوں نہیں ہوسکی، چیئرمین سینیٹ نے تمام کچا چھٹا کھول دیا شائع 26 مئ 2024 10:42pm
رہنما پی ٹی آئی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں: شاہ محمود قریشی مزید 8 مقدمات میں گرفتار عدالت نے سکیورٹی خدشات کی بناء پر وائس چئیرمین پی ٹی آئی کو لاہور منتقل کرنے سے منع کر دیا اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:58am
جماعت اسلامی کا عید کے بعد آئین کی بالادستی کیلئے تحریک شروع کرنے کا اعلان 76 سالوں سے ملک پر اشرافیہ قابض ہیں، تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا، حافظ نعیم شائع 26 مئ 2024 07:45pm
گورنر پنجاب کا ہتک عزت بل پر مشاورت کے بغیر دستخط سے انکار ہتک عزت بل پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مزید مشاورت کروں گا، سردار سلیم حیدر شائع 26 مئ 2024 07:02pm
لاہور میں فائرنگ سے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ایک شخص جاں بحق مقتول کی شناخت وحید بٹ کے نام سے ہوئی، جو چند روز قبل ہی جیل سے رہا ہوکر آیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 06:42pm
پولیس یونیفارم میں ملبوس ڈاکوؤں کا گھر پر دھاوا، 2 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی ڈاکوؤں نے بچوں اور خواتین کو کمرے میں بند کرکے یرغمال بنائے رکھا اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 10:44pm
سابق اداکارہ اور ماڈل پر فائرنگ، خاتون نے شوہر پر قتل کا الزام لگا دیا میرا خاوند مجھے دو ماہ سے قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے، میرے پاس سارے ثبوت ہیں، سیلون مالکن اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 05:59pm
پنجاب پولیس کو شاہ محمود قریشی سے 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش کی اجازت 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے شائع 24 مئ 2024 09:55pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ 2 جون سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ میں گرین شرٹس کی کمان کون سنبھالے گا؟ اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 11:10pm
وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری بانی پی ٹی آئی اداروں کیخلاف نفرت انگیز بیانیہ بنا کر شیخ مجیب الرحمان بننے کی کوشش کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری شائع 24 مئ 2024 05:34pm
حکومت سے لڑائی نہیں چاہتے، عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سےبھی توقع نہ رکھیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میرایقین ہے90 فیصد وکلااچھے ہیں، پُرامید ہوں آئندہ بھی عدالتوں میں ہڑتال کا کلچرختم ہوگا، جسٹس شہزاد ملک شائع 24 مئ 2024 04:06pm
واہگہ بارڈر کے قریب ڈرون کے ذریعے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام سرحدی علاقے میں پولیس چوکہ کے قریب ڈرن گرا شائع 24 مئ 2024 03:27pm
لاہور پولیس کی شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل اعلیٰ افسران نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے شائع 24 مئ 2024 12:22pm
فلم انڈسٹری کے نامور فلمساز شیخ اکرم انتقال کر گئے شیخ اکرم کچھ عرصہ سے گردوں اور ذیابطیس کے مرض میں مبتلا تھے شائع 23 مئ 2024 09:19pm
خاتون ہراسگی کا معاملہ: ایس ایچ او شالیمار کو ن لیگی رہنما سے جھگڑا مہنگا پڑگیا ن لیگی قیادت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ریڈ لائن خود ہی کراس کردی شائع 23 مئ 2024 03:58pm
وزیراعلی پنجاب کا ایئر ایمبولینس سروس جلد شروع کرنے کا حکم، جون کی ڈیڈ لائن مقرر مریم نواز نے طلبہ کے لیے سی پی آر ٹریننگ پروگرام شروع کرنے کی ہدایت شائع 23 مئ 2024 03:18pm