پاکستان شائع 28 اپريل 2024 10:23pm لاہور: سب انسپکٹر اور اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں مماثلت کا انکشاف ٹوپی گینگ کے لاہور میں 148 کارندوں پر مشتمل گروہ کا انکشاف بھی ہوا
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 03:10pm سینئر سیاستدان افضل حسین تارڑ انتقال کرگئے افضل حسین تارڑ کی نمازجنازہ آج شام 7 بجے ادا کی جائے گئی
کھیل شائع 28 اپريل 2024 01:49pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا جیسن گلیسپی کو ریڈ بال ٹیم جبکہ گیری کرسٹن کو وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے، محسن نقوی
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 11:25am محسن نقوی کا نادرا سینٹر کا دورہ، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے وزیرداخلہ کی آمد پر نادرا سینٹر میں شدید رش، شہریوں کی شکایات پر اسٹاف کی کمی کا نوٹس
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 11:11am وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ پنجاب کے ہر ورکر کی صحت، بہبود اورحفاظت کیلئے پرعزم ہوں، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 10:58am لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق مسلح افراد نے پولیس سب انسپکٹر کو گولیوں سے بُھون دیا
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 10:05pm ملک بھر میں بارشیں، سیلابی ریلوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی صورتحال کے باعث نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں، این ڈی ایم اے
کھیل شائع 26 اپريل 2024 07:53pm آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کل لاہورمیں ہوگی پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 07:13pm عظمیٰ بخاری کا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل شفٹ ہونے کا مشورہ پختونوں کو وہ وزیراعلیٰ ملا جس کو اڈیالہ جیل سے فرصت ہی نہیں ملتی، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 06:58pm نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر بنانے کی قرارداد منظور (ن) لیگ پنجاب کے تنظیمی اجلاس کی قرار داد میں نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا
کاروبار شائع 26 اپريل 2024 06:35pm چوزے کی برآمد پر پابندی، مرغی کا گوشت کتنے روپے تک کم ہو سکتا ہے؟ محکمہ خوراک پنجاب نے چوزے کی برآمد پر پابندی کی سمری تیار کر کے منظوری کیلئے حکومت کو بھجوا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 06:59pm مسلم لیگ (ن) کا نواز شریف کو ایک بار پھر پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:55pm وزیراعلی اور گورنر پنجاب پولیس کی یونیفارم قانونی طور پرپہن سکتے ہیں، پولیس وزیراعلی پنجاب خاص مواقع پر پولیس کی یونفیارم پہن سکتے ہیں، پولیس رولز
کھیل شائع 25 اپريل 2024 11:05pm چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 4 رنز سے شکست 179 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز ہی بناسکی
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 10:10pm اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گندم خریداری کمیٹی قائم کردی، پرانی پالیسی مسترد پنجاب اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کا گندم پالیسی پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار
▶️ پاکستان شائع 25 اپريل 2024 12:03pm لاہور میں ادویات کی قلت، مریض خوار میڈیکل اسٹور مالکان اور فارما کمپنیز بھی پریشان
کھیل شائع 24 اپريل 2024 08:32pm نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے میچ سے قبل قومی ٹیم کو جھٹکا، 2 اہم کھلاڑی سیریز سے باہر رپورٹس کا جائزہ لینے اور پاکستان ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا
کھیل شائع 24 اپريل 2024 08:24pm بابراعظم قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی مسلسل انجریز پر بول پڑے پہلے بہت کرکٹ ہوئی جس کی وجہ سے انجریز ہوئیں، بابر اعظم
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 11:40am لاہور: اداکارہ عروج خان کے گھر پر فائرنگ گزشتہ رات عروج خان کے گھر پر ملزم نے فائرنگ کی، پولیس ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:03am ’دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب نہیں کرسکتی‘ ایرانی صدر واپس روانہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری، اعزازی ڈگری سے نوازا گیا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 09:53pm پنجاب اسمبلی میں سوالوں کے مناسب جواب نہ ملنے پر اسپیکر نے نوٹس لے لیا ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدات پر اپوزیشن کا واک آؤٹ
کھیل شائع 23 اپريل 2024 08:26pm محمد رضوان کو ٹی 20 کرکٹ کا بریڈ مین کس نے قرار دیا؟ رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف جاری سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ میل عبور کیا
کھیل شائع 23 اپريل 2024 08:15pm ٹیم کا بہترین بیلنس تیار کرنے کیلئے اچھا آل راؤنڈر بننے کا خواہشمند ہوں، شاداب خان پاکستان کے خلاف کامیابی سرپرائز نہیں ہماری ٹیم اچھی ہے، جیکب ڈفی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 04:17pm لاہور میں سڑکیں کھل گئیں، ٹریفک کی روانی بحال ایرانی صدر کے دورے پر بند کی گئیں سڑکوں سے ڈائیورژنز ہٹا دئے گئے
کھیل شائع 22 اپريل 2024 06:44pm پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں دونوں ٹیمیں آج ہوٹل میں آرام کریں گی
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 02:54pm ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر گرفتار شبیر گجر کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہ آ سکی
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 01:43pm ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مریم نواز مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
کھیل شائع 21 اپريل 2024 01:36pm پاکستان کرکٹ بورڈ کا احسان اللہ کی انجری کے حوالے سے بڑا فیصلہ بورڈ احسان اللہ کے میڈیکل کیس کا جاٸزہ لے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 06:28pm ضمنی انتخاب: مختلف پولنگ اسٹیشنز پر جھگڑے، ’جاں بحق لیگی کارکن کے قاتل گرفتار‘ مسلم لیگ (ن) اور سنی اتحاد کونسل کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 10:49am پنجاب کے 2599 پولنگ اسٹیشنز میں سے 419 انتہائی حساس،1081 حساس قرار پنجاب پولیس ضمنی الیکشن کے پرامن، شفاف اور محفوظ انعقاد کیلئے تیار ہے، آئی جی پنجاب