سنگاپور نیوی بھی سوشل میڈیا ٹرینڈ میں کود پڑی، وائرل بچے کی زبردست نقل سنگاپور نیوی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلچسپ ویڈیو شیئر کی شائع 19 جولائ 2025 11:12am
سابقہ بیوی کو ماہانہ ’عدالتی نفقہ طلاق‘ کی ادائیگی کیلئے بیروزگار شخص ڈکیتیوں پر مجبور وہ اسی نوعیت کی کم از کم چار وارداتیں کر چکا ہے شائع 19 جولائ 2025 10:52am
کرینہ کپور کی 20 سال چھوٹے اداکار کیساتھ رومانس کی افواہیں زیر گردش کیا یہ نئی جوڑی اسکرین پر کوئی خاص کیمسٹری دکھا پائے گی؟ شائع 19 جولائ 2025 10:14am
چینی کے جار میں چیونٹیاں؟ انہیں کیسے روکا جائے؟ جانیں مؤثر حل گندا باورچی خانہ کیڑوں کے لیے بہترین بوفے کی طرح ہوتا ہے شائع 19 جولائ 2025 09:29am
صحت بخش کیلا خالی پیٹ کیوں نقصان دہ بن جاتا ہے؟ اپنی خوشبو، مٹھاس اور ذائقے کی وجہ سے یہ بچوں اور بوڑھوں سب میں یکساں مقبول ہے شائع 19 جولائ 2025 09:02am
جب سوچ سکون چھین لے، حد سے زیادہ سوچنے سے کیسے بچیں؟ ذہن میں چلتا یہ مسلسل دہرانا خاموشی سے آپ کے سکون اور توانائی کو کم کرتا جاتا ہے شائع 18 جولائ 2025 03:30pm
پاکستانی فنکاروں کی بین الاقوامی کامیابی، عمران اشرف کی پہلی پنجابی فلم ریلیز کے لیے تیار انسٹاگرام پر اپنی نئی پنجابی فلم کا پوسٹر شیئر کردیا شائع 18 جولائ 2025 02:31pm
بچوں کے لیے بہترین اسٹڈی ایریا کیسے بنائیں؟ بچوں کا پڑھائی کے دوران توجہ مرکوز کرنا ان کی تعلیمی کامیابی کے لیے لازمی ہے شائع 18 جولائ 2025 01:54pm
کیا فریج سے نکالا ہوا ٹھنڈا کھانا فوراً کھانا محفوظ ہے؟ وہ کون سی 4 غذائیں ہیں جنہیں فریج میں نہیں رکھنی چاہیے شائع 18 جولائ 2025 12:58pm
بارشوں میں نمی سے نجات، اپنے گھر کو خشک رکھنے کے 14سادہ اور مؤثر حل کچھ احتیاطی تدابیر اور نگہداشت کے طریقے آپ کے گھر کو ان مسائل سے بچا سکتے ہیں شائع 18 جولائ 2025 11:56am
رجب بٹ نے پاکستان چھوڑ دیا، وی لاگنگ سے بھی کنارہ کشی کا اعلان انہیں ملک میں کئی مقدمات کا سامنا ہے شائع 18 جولائ 2025 11:02am
چاند کی مٹی سے زندگی کا سامان، پانی اور ایندھن بنانے کی نئی ٹیکنالوجی دریافت اس کے ساتھ ساتھ ایندھن کے اجزاء بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں شائع 18 جولائ 2025 10:43am
زیادہ گوشت، زیادہ خطرہ، دل کے مریض خبردار ہو جائیں حالیہ تحقیق ہمارے موجودہ غذائی رجحانات پر سوال اٹھاتی ہے شائع 18 جولائ 2025 10:01am
امیتابھ بچن نے سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا، سب سے مہنگے ٹی وی ہوسٹ بن گئے کون بنے گا کروڑ پتی" کا 17واں سیزن 11 اگست 2025 کو نشر ہوگا اپ ڈیٹ 18 جولائ 2025 10:19am
بیوٹی پروڈکٹس اب صرف باتھ روم شیلف پر نہیں یہ آپ کی کمر، بیگ اور فون پر بھی رہتی ہیں یہ ایک زبان ہے، جو بغیر کچھ کہے بہت کچھ کہہ جاتی ہے اپ ڈیٹ 18 جولائ 2025 09:23am
اے آئی سے بنے میوزک بینڈ نے ’اسپاٹیفائی‘ پر ایک ملین پلے کا ریکارڈ بنا ڈالا، سامعین کیلئے وارننگ جاری ان کے دو البمز "فلوٹنگ آن ایکوز"اور "ڈسٹ اینڈ سائلنس" کو لاکھوں بار سنا جا چکا ہے شائع 17 جولائ 2025 03:49pm
تیزی سے مشہور ہوتے ’نکوٹین پاؤچ‘ نوجوانوں اور بچوں میں زہر پھیلانے لگے یہ مصنوعات عام طور پر خوش ذائقہ، میٹھی اور دھویں سے پاک ہوتی ہیں شائع 17 جولائ 2025 03:24pm
کڑاہی کا جلا ہوا پیندہ صاف کرنا مشکل لگ رہا ہے؟ یہ آسان ٹِپ اسے چمکا دے گی اس کا ایک آسان اور مؤثر حل آپ کے کچن میں پہلے سے موجود ہے شائع 17 جولائ 2025 02:47pm
بلڈ پریشر کی دوائی کس وقت لینی چاہیے؟ اس وقت دوا لینے سے بلڈ پریشرمیں اچانک خطرناک اضافے کو روکا جا سکتا ہے شائع 17 جولائ 2025 02:03pm
جلد کے ماہرین چہرے پر املی کا ماسک لگانے سے کیوں منع کرتے ہیں؟ سوشل میڈیا پر موجود دعوؤں پر اندھا یقین نہ کریں شائع 17 جولائ 2025 01:28pm
ایما واٹسن کے گاڑی چلانے پر پابندی عائد، جرمانہ بھی لگ گیا وہ اس سے پہلے بھی تیز رفتاری کے ایک کیس میں جرمانہ بھگت چکی ہیں شائع 17 جولائ 2025 12:54pm
موت کے 3 سال بعد ’سدھو موسے والا‘ کے ولڈ ٹور کا اعلان، مداح چکرا گئے کسی فنکار کی موت کے بعد یہ پہلا بعد از مرگ ٹور ہوگا شائع 17 جولائ 2025 12:34pm
انوپم کھیر کی بے اولادی کی وجہ کیا؟ بڑا انکشاف کردیا وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ بے اولادی کا احساس گہرا ہو چکا ہے، بالی ووڈ اداکار شائع 17 جولائ 2025 12:00pm
وہاج کے بعد دانش تیمور بھی ’بلین ویوز کلب‘ میں شامل ہوگئے دونوں سپر اسٹارز کے ڈرامے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں دیکھے جا رہے ہیں شائع 17 جولائ 2025 11:38am
خود پر لگی پابندی ختم ہونے کے بعد میرا کی برطانوی حکومت سے اپیل برطانوی امیگریشن حکام نے اداکارہ میرا پر 10 سالہ سفری پابندی عائد کر دی تھی شائع 17 جولائ 2025 11:06am
راجیش کھنہ نے رضا مراد کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟ سینئر اداکار نے افواہ پھیلانے والے کو سبق سکھانے کی خواہش ظاہر کی شائع 17 جولائ 2025 10:36am
فیشن یا بیماری؟ اسکنی جینز صحت کے لیے خطرہ بننے لگی اگر آپ اسکنی جینز کے شوقین ہیں تو یہ طبی خبرداریاں ضرور جان لیں شائع 17 جولائ 2025 09:45am
میری طلاق میں نہ جھگڑا تھا، نہ بے وفائی، کرن خان کا حیران کن انکشاف انہوں نے مل کراپنے بیٹے کی پرورش میں ایک ٹیم کے طور پر کام کیا شائع 17 جولائ 2025 08:50am
علی ظفر یا عاطف اسلم ، کون ہے پاکستان کا سب سے مہنگا گلوکار؟ معاوضہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے شائع 16 جولائ 2025 03:46pm
بالوں میں تیل لگانا بند کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ آج کی مشینی طرزِ زندگی نے بالوں میں تیل لگانے جیسے سادہ مگر مؤثرعمل کو بھی نظر انداز کر دیا ہے شائع 16 جولائ 2025 03:23pm