جیوتی موریہ کا مردانہ ورژن: بیوی نے برتن دھو کر شوہر کو پڑھایا، سرکاری افسر بن کر ساتھ چھوڑ گیا شوہرکی تعلیم کیلئے گھروں اور دکانوں پر کام کرتی تھی، بیوی اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 01:03am