سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مینگو فیسٹیول کا انعقاد فیسٹیول میں پاکستانی شہریوں سمیت دیگر غیر ملکی بھی پاکستانی آموں کے ذائقے سے خوب محظوظ ہوئے۔ شائع 05 جولائ 2026 09:20pm