پاکستان شائع 12 جولائ 2024 08:57pm پاکستان میں پہلی بار مخصوس نشستوں کے فیصلے سے طاقتوروں کو تھپڑ پڑا ہے، اسد قیصر سب کوایک ساتھ بیٹھ کرپاکستان کےمسائل کا حل نکالناچاہیے،محموداچکزئی
▶️ پاکستان شائع 07 جولائ 2024 10:53pm نواز شریف کو جمہوری طرز فکر کی سزا دی گئی، عمران کی رہائی سے ٹمپریچر کم ہوگا، محمود اچکزئی تین روزہ کانفرنس بلائی جائے، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان شائع 24 جون 2024 11:02pm فاٹا کے لوگوں سے معاہدہ تھا وہ اپنے فیصلوں میں آزاد ہوں گے، محمود اچکزئی جب تک مقامی لوگوں کا مقامی وسائل پر حق تسلیم ہوگا، پاکستان چلتا رہے گا، اچکزئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 08:54am اسٹبلشمنٹ کی اکثریت موجودہ حالات سے خوش نہیں، عمران خان کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں، محمود اچکزئی شہباز شریف اگر اسٹیٹس مین ہیں توان کو عمران خان کو رہا کر دینا چاہیئے، صدر تحریک تحفظ آئین پاکستان
پاکستان شائع 15 مئ 2024 11:29pm اپوزیشن الائنس کا جمعہ کو پارلیمنٹ میں دھرنا دینے کا اعلان ملک کی سیاست اور معیشت ہچکولے کھا رہی ہے اور حکومت انتقامی کارروائیوں میں لگی ہے ،اسد قیصر
پاکستان شائع 04 مئ 2024 04:58pm جماعت اسلامی نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی فارم سینتالیس پر آنے والی حکومت قابل قبول نہیں، حافظ نعیم
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 04:36pm محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 02:13pm الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کردیا صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کو کُل 411 جبکہ محمود خان اچکزئی کو 181 ووٹ ملے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 06:20pm پہلی بار کوئی ووٹ خریدا یا بیچا نہیں، محمود خان اچکزئی بلوچستان سے مجھے ایک ووٹ بھی نہیں ملا، محمود اچکزئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 10:14am آصف زرداری 400 سے زائد ووٹ لے کر صدر بنیں گے، پی پی رہنما کا دعویٰ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ اچکزئی اُس جماعت کے امیدوار ہے، جو چور دروازے سے اقتدار میں آئی تھی
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 11:39am 18ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی، اب بھی جو ہوگا یہی کرے گی، آصف علی زرداری اٹھارہویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی، ہم نے صرف ایڈوائز کی تھی، زرداری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:53am تحریک انصاف نے صدارتی انتخاب کو متنازع قرار دے دیا آدھے سے زائد ووٹر اہل نہیں ، مخصوص نشستیں جیت کر آنیو والے بھی ووٹ کے اہل نہیں، فیصل جاوید
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:52am صدارتی انتخاب: اراکین پارلیمنٹ کیلئے حلوہ پوری کا ناشتہ ناشتے میں حلوہ پوری سمیت دیگر پکوان بھی موجود
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:10pm آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب آصف علی زرداری کو مجموعی طور پر 716 ووٹ ملے اور محمود خان اچکزئی کو 319 ووٹ ملے۔
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 07:08pm الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی محمود خان اچکزئی نے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 05:03pm محمود اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 03:42pm صدر عارف علوی کی روانگی قریب، الوداعی گارڈ آف آنر دے دیا گیا ڈاکٹر عارف علوی کے صدر مملکت کے عہدے کی مدت پہلے ہی ختم ہوچکی ہے
▶️ پاکستان شائع 07 مارچ 2024 09:03pm محمود خان اچکزئی پر زمینوں پر قبضے کا الزام، ’انہوں نے ہمیشہ پشتونوں کا استعمال کیا‘ ہماری دو سے تین جگہیں محمود خان کی قبضہ میں ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ حکومت ان کو بھی آزاد کرائے، ولی خان غبیزئی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 07:42pm صدارتی انتخاب کے لیے سنی اتحاد کونسل کے سیاسی جوڑ توڑ میں تیزی محمود خان اچکزئی کے بھتیجے ایاز اچکزئی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پنجاب اسمبلی پہنچ گئے
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 11:02pm صدارتی انتخابات، پی پی نے پی ٹی آئی پی سے مدد مانگ لی پی پی وفد کی پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 08:57pm ملکی صدارت پانے کیلئے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی مدمقابل، پیپلز پارٹی کا نمبر گیم پورا الیکشن کمیشن نے 7 میں سے 5 امیدواروں کے کاغذات مسترد کردیے
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 09:58pm صدارتی انتخاب : محمود اچکزئی نے جماعت اسلامی سے حمایت مانگ لی محمود خان اچکزئی نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 01:12pm اچکزئی کے گھر چھاپے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ، بات دور تک جائے گی، شہباز شریف قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت جاری
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:31am امید ہے مولانا فضل الرحمان عمران خان کا ساتھ دیں گے، حق کی جیت ہوگی، علی محمد خان سیاسی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن ایسے ہتھکنڈوں سے اجتناب کرنا چاہیئے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 09:55pm صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کون ہیں اور 6 سال تک روپوش کیوں رہے؟ محمود خان اچکزئی سیاسی جمہوری اتحادوں میں ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کرتے رہے
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 08:03pm اے این پی کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان سابق صدر نے اے این پی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 06:33pm محمود خان اچکزئی نے صدارتی الیکشن کیلئے مولانا فضل الرحمان کی حمایت مانگ لی ہمارا پرانا تعلق ہے ایک ساتھ تحریک میں وقت گزارا ہے، محمود خان اچکزئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 10:43pm صدارتی انتخاب: آصف زرداری، محمود خان اچکزئی نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کیے جانے کے بعد انتخابی عمل کاآغاز
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 10:43am محمود خان اچکزئی سُنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار نامزد پیپلز پارٹی کی جانب سے آصف زرداری صدارتی امیدوار ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 12:34am پی ٹی آئی اور پی کے میپ کا مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف مکمل تعاون پر اتفاق وزیراعلی پنجاب والوں کے پاس مینڈیٹ نہیں پورے ملک میں ہماری سیٹوں پر ڈاکہ ڈالا گیا، اسد قیصر
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ