دنیا شائع 31 مارچ 2024 10:16am مودی سرکار مخالفین کو کچلنے پر بضد، کیجریوال سخت جان نکلے دہلی کے وزیر اعلیٰ کو سیاسی کردار سے محروم کرنا بھارت کیلئے المیہ ہوگا، 'اکنامسٹ' کا تجزیہ
دنیا شائع 27 مارچ 2024 11:43am نریندر مودی کو دیوتا بنایا جارہا ہے، بھارتی تجزیہ کار ریاستوں کے اختیارات بھی مرکز نے بٹورلیے، سیاسی، معاشی اور معاشرتی تقسیم بڑھ گئی
دنیا شائع 21 مارچ 2024 01:12pm الیکشن کمیشن نے مودی سرکار کو ترقی کے راگ الاپنے سے روک دیا واٹس ایپ میسیجنگ اور فیس بک پر ملک میں خوش حالی کے دعوے والے پیغامات پر پابندی
دنیا شائع 16 مارچ 2024 11:33am شہریت کے متنازع قانون پر اسدالدین اویسی بھارتی سپریم کورٹ پہنچ گئے مودی سرکار متنازع قانون سے مسلمانوں کو نشانہ بناکر معاشرے کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، اویسی کا موقف
دنیا شائع 11 مارچ 2024 11:19pm بھارت کا ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ ہندوستان ایم آئی آر وی کی صلاحیت رکھنے والے ممالک میں شامل ہو گیا
دنیا شائع 11 مارچ 2024 10:41am بھارتیوں کے ساتھ نیپالی بھی یوکرین جنگ میں جھونک دیے گئے تین بھارتی باشندے مارے جاچکے ہیں، ایجنٹس نے 4 چار نیپالیوں کو یورپ پہنچانے کا جھانسا دیکر پھنسادیا
دنیا شائع 05 مارچ 2024 09:26pm بھارت کے زیر آب میٹرو ٹرین کا افتتاح کل ہوگا ریلوے ٹریک دریا کے تلے کے 52 فٹ نیچے سے گزرے گا
دنیا شائع 03 مارچ 2024 05:32pm مودی سرکار نے بے روزگاری میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا بنگلہ دیش اور بھوٹان میں بھی بھارت سے کم بے روزگاری ہے، راہل گاندھی کا گوالیار مٰں خطاب
دنیا اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 10:22am بھارتی کسانوں کا احتجاج : مودی سرکار نے 5 سالہ منصوبہ تجویز کردیا بھارتی حکومت کا دالیں، مکئی اور کپاس کم از کم امدادی قیمت پر خود خریدنے کا فیصلہ
دنیا اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 04:01pm کسانوں کے احتجاج سے دہلی میں خوف و ہراس، مودی سرکار بات چیت پر رضامند دھماکوں کی دھمکیاں بھی مرکزی حکومت کے لیے دردِ سر، ہریانہ و پنجاب کے کسانوں کا 'دہلی چلو' مارچ جاری
دنیا شائع 01 جنوری 2024 02:40pm مودی سرکار نے رام مندر کی افتتاحی تقریب کو سیاسی ہتھیار بنالیا انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا کے سربرادھو ٹاکرے دعوت نامہ نہ ملنے پر شدید برہم
دنیا شائع 29 دسمبر 2023 02:49pm ’بھارتی عوام طے کریں ہندو ازم چاہیئے یا سماجی بہبود‘ مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ کانگریس رہنما ششی تھرور
دنیا شائع 29 دسمبر 2023 12:54pm مودی سرکار اسرائیلی سوفٹ ویئر سے صحافیوں کی جاسوسی کرنے لگی بھارت "پیگاسس" سے اب تک 300 شخصیات کو نشانہ بناچکا ہے، ایمنیسٹی اور واشنگٹن پوسٹ کی تحقیقات
آزاد کشمیر احتجاج: معاملات حل کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور فوج کے سربراہ نے ذاتی دلچسپی لی، چوہدری انوارالحق