جولوگ آرہے ہیں انکے پاس اسلحہ ہے، بالکل کلیئر ہوں یہ اسلام آباد پر دھاوا بول رہے ہیں, وزیر داخلہ کل بھی درخواست کی تھی کہ ابھی جلسے اور احتجاج نہ کریں، محسن نقوی شائع 04 اکتوبر 2024 03:42pm
رینجرز اور آرمی کو طلب کرلیا، پی ٹی آئی نے کل کچھ کیا تو نرمی کی توقع نہ رکھے، محسن نقوی اسلام آبادمیں اہم نوعیت کی عالمی تقاریب جاری ہیں، کوئی کوتاہی نہیں برتی جائےگی، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 09:03pm
محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، جے یوآئی کا امیرمنتخب ہونے پر مبارکباد پارلیمان کی بالادستی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مولانا کا کردار قابل تحسین ہے، وزیر داخلہ شائع 01 اکتوبر 2024 12:20pm
محمد عباس نے چئیرمین پی سی بی سے کال پر ہونے والی گفتگو بتا دی ٹیسٹ کرکٹر نے ریڈ بال کرکٹ کی اہمیت سے متعلق بھی بتایا شائع 23 ستمبر 2024 03:06pm
چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے جاری تعمیراتی کاموں میں تیزی قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام کہاں تک پہنچا؟ محسن نقوی دیکھنے پہنچ گئے شائع 22 ستمبر 2024 01:43pm
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سیکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا چیئرمین پی سی بی سے آئی سی سی وفد کی ملاقات، چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر تبادلہ خیال شائع 20 ستمبر 2024 03:08pm
بلاول اور محسن نقوی ایک ہی ڈرافٹ پر فضل الرحمان سے مل رہے ہیں، خواجہ آصف ہمارا ٹارگٹ متفقہ مسودہ لانا ہے، وزیر دفاع شائع 18 ستمبر 2024 08:26pm
بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی فضل الرحمان سے طویل ملاقات، آئینی ترامیم پر مشاورت وزیرداخلہ نے حکومت کا اہم پیغام پہنچایا جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی وکٹری کا نشان بناتے ہوئے واپس روانہ شائع 15 ستمبر 2024 09:01am
محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، معاہدے پر پیشرفت سے متعلق گفتگو جماعت اسلامی حکومت کے ساتھ معاہدے پر مکمل عمل درآمد چاہتی ہے، لیاقت بلوچ شائع 08 ستمبر 2024 12:02pm
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا یومِ بحریہ پر اہم پیغام بحریہ کی مستقل مزاجی فرض شناسی کا ثبوت ہے، وزیراعظم 8 ستمبر ہماری دفاعی تاریخ کا ایک اور عظیم الشان اور یادگار دن ہے، محسن نقوی اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:31pm
ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیر داخلہ دہشت گرد فتنہ و فساد برپا کررہے ہیں، ریاست کو تسلیم کرنے والوں کو معافی ملے گی، محسن نقوی اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 10:12pm
بنگلہ دیش سے شرمناک شکست پر محسن نقوی ایوان میں تنقید کی نظر اراکین نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے چیئرمین کے استعفے کا مطالبہ کردیا شائع 06 ستمبر 2024 10:49am
’ملک میں صورتحال مسلسل بگڑ رہی ہے‘ امن و امان کی صورتحال سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی سے متعلق دھمکیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا، وزیر داخلہ محسن نقوی کا تحریری جواب شائع 02 ستمبر 2024 06:52pm
جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا، محسن نقوی جانتے ہیں دہشتگردی کے پیچھے کون ہے، بلوچستان میں مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ دہشتگردی کی گئی، وزیر داخلہ کا اظہار خیال شائع 30 اگست 2024 01:03pm
وزیر داخلہ سے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات، ٹی ٹی پی پر بریفنگ کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے حملوں کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کر رہی ہے اسے ہر صورت روکنا ہوگا، محسن نقوی شائع 28 اگست 2024 05:07pm
بیک اپ ہوگا تو سرجری ہوگی، میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ فوری کرکٹ ٹھیک کردوں، محسن نقوی میں استعفی دونگا لیکن کرکٹ کےتمام معاملات ٹھیک کرکےجاونگا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شائع 26 اگست 2024 06:41pm
چیمپیئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے 5 مینٹورز کا اعلان مینٹورز میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وقار یونس شامل شائع 26 اگست 2024 12:46pm
چیئرمین پی سی بی کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ، اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر کام کا جائزہ لیا محسن نقوی نے بیسمنٹ کی کھدائی کے کام کو تیز کرنے کا حکم دے دیا شائع 25 اگست 2024 09:43am
محسن نقوی کے اہداف پورے نہ کرنے پر پی سی بی کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر مستعفی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اہداف پورے نہ ہونے پر عثمان وحید سے نالاں تھے شائع 24 اگست 2024 06:53pm
کسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے، وفاقی وزیر داخلہ احتجاج کرنا ہر ایک کا حق ہے لیکن احتجاج مناسب جگہ پو ہونا چاہیئے، محسن نقوی شائع 22 اگست 2024 09:00am
ہمارا کوئی اسٹیڈیم انٹرنیشنل معیار کا نہیں ہے، محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی سے پہلے پروجیکٹ مکمل کرلیں گے، کام جتنی تیزی سے ہوسکتا ہے ہورہا ہے، پی سی بی چیئرمین شائع 19 اگست 2024 11:48am
سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کیلئے معافی نہیں ہونی چاہیئے، وزیر داخلہ وزیرداخلہ کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور کریمنلز مقدمات میں قانونی معاونت پر بات چیت شائع 13 اگست 2024 02:26pm
آئین پاکستان کی روشنی میں تمام اقلیتی برادریوں کیلئے مساوی حقوق یقینی بنارہے ہیں، وزیراعظم اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، مریم پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، محسن نقوی اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 01:58pm
چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت اچانک ملتوی لاہور ہائیکورٹ نے درخواستگزار کو تقرری کا نوٹیفکیشن درخواست کے ساتھ لگانے کی ہدایت جاری کردی شائع 08 اگست 2024 11:03am
وزیر داخلہ کی گورنر خیبر پختونخوا کو صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی ملاقات کے دوران محسن نقوی اور فیصل کریم کنڈی نے کرم کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا شائع 08 اگست 2024 10:26am
چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقاریونس کو فریق بنایا گیا شائع 06 اگست 2024 02:14pm
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، محسن نقوی وزیرداخلہ سے چینی بزنس کمیونٹی کے وفد کی ملاقات، سیکیورٹی اقدامات پر تبادلہ خیال شائع 06 اگست 2024 11:17am
ہمارا ڈومیسٹک نظام برا نہیں، مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے، چیئرمین پی سی بی پسند نا پسند والے معاملے کو درست کرنا ہوگا:وقار یونس شائع 05 اگست 2024 01:23pm
پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن میں 3 نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنے کا اعلان 150 ڈومیسٹک کرکٹرز کے معاوضوں میں بھی اضافہ کرنے کا فیصلہ شائع 05 اگست 2024 01:15pm
پی سی بی نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور سی او او سلمان نصیر کے ساتھ وقار یونس بھی پریس کانفرنس کریں گے شائع 05 اگست 2024 11:34am