مائیک ہیسن قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر مقرر کر دیا گیا۔ شائع 13 مئ 2025 01:01pm
پی ایس ایل 10 کی بحالی کا اعلان، باقی میچز کی تاریخیں سامنے آگئیں پی ایس ایل کا فائنل 25 مئی کو کھیلا جائے گا ، محسن نقوی شائع 13 مئ 2025 11:21am
وفاقی وزیر داخلہ کی راولپنڈی ڈرون حملے میں شہید علی حیدر کی رہائشگاہ آمد محسن نقوی نے شہید کے اہلخانہ کیلئے 25 لاکھ امداد ، بہن کو نوکری اور تعلیم کی سہولت دینے کا اعلان کیا۔ شائع 12 مئ 2025 03:12pm
محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سیفر کی 48 گھنٹے میں دوسری اہم ملاقات ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 09 مئ 2025 10:32am
پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی: وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کیا مگر اپنی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، محسن نقوی شائع 07 مئ 2025 07:35pm
وزیر داخلہ کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر پاکستان کا مؤقف پیش محسن نقوی نے پاک بھارت کشیدگی اور پہلگام واقعہ پر پاکستان کے اصولی اور واضح مؤقف سے آگاہ کیا۔ شائع 06 مئ 2025 02:14pm
جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے، وزیر داخلہ کی عمانی ہم منصب سے ملاقات محسن نقوی نے عمانی وزیر داخلہ کو پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے حوالے سے پاکستان کے اصولی مؤقف سے آگاہ کیا شائع 04 مئ 2025 05:57pm
قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے محسن نقوی کو طلب کرلیا چیئرمین پی سی بی گزشتہ 6 ماہ میں کرکٹ بورڈ کی کارکردگی پربریفنگ دیں گے شائع 01 مئ 2025 05:29pm
54 خوارج کی ہلاکت: پہلے سے اطلاع تھی، لشکر کو جان بوجھ کر اندر آنے دیا گیا، وزیر داخلہ کچھ دنوں سے اطلاعات تھیں کہ بیرونی آقا خوارجی گروہوں پر زور ڈال رہے تھے کہ وہ جلد از جلد پاکستان میں دہشت گردی کریں، محسن نقوی شائع 28 اپريل 2025 08:28am
بی ایل اے اور ”را“ 2 نہیں ایک ہی ہیں، محسن نقوی پہلگام واقعہ کی شفاف تحقیقات کیلئے پاکستان تعاون کرے گا، ہم یہ ڈرامہ بے نقاب کرنا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ کی نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 06:04pm
صدر زرداری سے وزیرداخلہ کی اہم ملاقات؛ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بریفنگ دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیرہے، صدر مملکت اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 11:14am
سعودی شہریوں کو پاکستان آنے کیلئے کسی ویزا کی ضرورت نہیں، وزیر داخلہ پاسپورٹ کے لیے نئی شرائط متعارف کرائی جا رہی ہیں،بھکاری مافیا کے خلاف بھی گھیرا تنگ کر دیا گیا،وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 20 اپريل 2025 02:05pm
وزیرداخلہ محسن نقوی کا امریکی کانگریس مینز کے ہمراہ کرتار پور کا دورہ، سکھ برادری کو بیساکھی میلے کی مبارکباد ۔۔ وفد میں جوناتھن جیکسن، قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر اور امریکی قونصل جنرل کرسٹن کے ہاکنز شامل شائع 14 اپريل 2025 05:01pm
وزیراعظم کی امریکی کمپنیوں کو پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت وزیراعظم سے امریکی وفد کی ملاقات، معدنی شعبے میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 09 اپريل 2025 03:01pm
وزیر داخلہ کا انسانی اسمگلرز کیخلاف ملک بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم سائبر سیکیورٹی ایک نیا چیلنج ہے، جرائم کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرنا ہو گا، وفاقی وزیرداخلہ شائع 08 اپريل 2025 02:07pm
نیکٹا کے تحت نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کے قیام کی منظوری اجلاس میں نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا ڈاکٹر خالد چوہان نے بورڈ ممبران کو بریفنگ دی شائع 07 اپريل 2025 04:21pm
قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر کامران اکمل نے محسن نقوی سے استعفیٰ مانگ لیا میں نسیم شاہ سے رنز کی نہیں بلکہ وکٹوں کی ضرورت ہے، کامران اکمل شائع 03 اپريل 2025 03:25pm
بلوچستان کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، وزیراعظم وزیراعظم سے وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کی شہباز شریف کو عید الفطر کی مبارکباد شائع 02 اپريل 2025 02:46pm
شہید کیپٹن علی قوم کا ہیرو ہے، ان کے خاندان کا ہر طرح خیال رکھا جائے گا، محسن نقوی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شہید کیپٹن محمد علی کے اہلخانہ سے ملاقات، عظیم قربانی کو خراج عقیدت شائع 01 اپريل 2025 02:16pm
وزیر داخلہ محسن نقوی کی شہید میجر سعد بن زبیر کے والدین اور اہل خانہ سے ملاقات شہید میجرسعد جیسے بہادر سپوت قوم کا ناقابل فراموش سرمایہ ہیں، محسن نقوی شائع 30 مارچ 2025 12:30pm
افغان حکومت کے سامنے دہشتگردی کے مسئلے کو مؤثر طریقے سے اٹھانے کا فیصلہ صوبوں کی مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو ہر ممکن مدد فراہم کریں گے، وزیر داخلہ شائع 29 مارچ 2025 10:18pm
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے سیاسی و عسکری قیادت، اسٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہیں، محسن نقوی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی نے دھماکہ خیز مواد کو وفاقی سبجیکٹ بنانے پر اتفاق کیا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2025 12:22pm
وزیراعظم، صدر، وزیرداخلہ سمیت سیاسی رہنماؤں کی نوشکی میں دھماکے کی مذمت بزدلانہ کارروائیاں دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، شہباز شریف شائع 16 مارچ 2025 07:41pm
چئیرمین پی سی بی کی ڈومیسٹک کھلاڑیوں کی میچ فیس کم نہ کرنے کی ہدایت محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبدللہ نیازی کو میچ فیس کم نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں، رپورٹس شائع 13 مارچ 2025 03:19pm
جعفر ایکسپریس حملہ: محسن نقوی کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے رابطہ، مکمل تعاون کی یقین دہانی بلوچستان میں قیام امن کے لیے صوبائی حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، وزیرداخلہ اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:22pm
چیمپیئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان سامنے آگیا پاکستانی ٹیم پوری طرح تیار ہے، کل اچھا مقابلہ ہوگا، محسن نقوی کا پیغام شائع 22 فروری 2025 10:54pm
انسانی اسمگلرز کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، عطا تارڑ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 436 اسمگلرز گرفتار ہوچکے، وزیر اطلاعات کا قومی اسمبلی میں خطاب شائع 17 فروری 2025 07:20pm
کراچی والوں کیلئے 24 گھنٹے کھلا رہنے والا پاسپورٹ آفس قائم کراچی کے شہری کسی بھی وقت پاسپورٹ بنوانے کی سہولت حاصل کر سکیں گے شائع 13 فروری 2025 12:28pm
پارلیمنٹ کا ستون ماضی کی نسبت آج بہت مضبوط ہے، عرفان صدیقی انصاف کی عالمی رینکنگ 26ویں آئینی ترمیم سے پہلے گری ہوئی تھی، انتظامیہ اپنا کام کررہی ہے، ن لیگی رہنما شائع 11 فروری 2025 09:23pm
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان ٹیم پر تنقید نہ کرنے کا مشورہ دے دیا ہماری ٹیم چاہے جیتے یا ہارے اُس کو سپورٹ کرنا ہے، چیئرمین پی سی بی کا مزدوروں کو فری ٹکٹس دینے کا اعلان شائع 11 فروری 2025 08:40pm