اسٹیٹ بینک نے شرح سود 1.5 فیصد بڑھا کر 13.75 فیصد کردی
بینک دولت پاکستان کی جانب سے دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی میں شرح سود ڈیرھ فیصد اضافہ کے بعد بنیادی شرح سود 13.75 فیصد ہوگئی ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.