کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی اچانک اپنے عہدے سے مستعفی الیکٹرک بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چئیرمین نے مونس علوی کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ شائع 05 فروری 2026 06:03pm