امریکا نے مہنگے جاسوس ڈرون کے آبنائے ہرمز میں تباہ ہونے کی تصدیق کردی بغیر پائلٹ نگرانی کرنے والا جدید MQ-4C ٹرائٹن ڈرون 9 اپریل کو اچانک ریڈار سے غائب ہوگیا تھا اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 04:02pm