پاکستان شائع 24 اپريل 2024 11:17pm اسلحہ اسمگلنگ کا الزام: وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے مشیر کا استعفیٰ منظور کرلیا اللہ ڈنو خان بھیو وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے جنگلات و جنگلی حیات تھے
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 11:16pm جناب عزت ماب صدر محترم’’ازملاقات شما خوش بختم‘’،وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ نے بھی فارسی زبان سیکھ لی، ایرانی صدررئیسی کوفارسی زبان میں خوش آمدیدکہا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 04:06pm سندھ میں حالات عبوری دور میں خراب ہوئے، پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے، مراد علی شاہ سمجھ نہیں آرہا ڈاکوؤں کے پاس ملٹری طرز کا اسلحہ کیسے پہنچا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 02:49pm سندھ بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں بڑے فیصلے
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 04:07pm وزیراعظم نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا سندھ حکومت کے اعتراضات پر چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹس واپس لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 05:32pm ’ن لیگ کے اتحادی نہیں رہے، چیئرمین ارسا کی تقرری کا معاملہ قومی اسمبلی میں لیکرجانا چاہیئے‘ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 07:15pm سندھ کی 9 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، قلمدان بھی سونپ دیے گئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کابینہ ارکان سے حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 02:22pm 5ہزار روپے 44 لاکھ خاندانوں کے اکاؤنٹس میں منتقل ہونگے، وزیراعلیٰ سندھ اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ میں کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 11:10pm ذوالفقار علی بھٹوکو قومی ہیرو اور سیاسی شہید قرار دینے کی قرارداد سندھ اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور جو ظلم ہوا اس کو ختم کرنے کیلئے آئین میں ترامیم کرنا ہوں گی، مراد علی شاہ
کاروبار اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 11:43am وزیراعلیٰ سندھ نے 22.5 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا سندھ کی 60 فیصد آبادی کو رمضان میں 5000 روپے نقد دینے کی منظوری
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 11:45am کراچی میں سپلائی ہونے والے پانی کی قیمت بڑھانے کی تیاری کراچی واٹر بورڈ ایک کمرشل ادارہ ہونا چاہیے، ورلڈ بینک واٹر گلوبل ڈائریکٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 01:19pm وزیراعظم سے آصف زرداری اور وفد کی ملاقات، ساتھ کھڑے رہنے کا عزم ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 11:57pm مریم نواز، مراد علی شاہ اور کامران ٹیسوری کی شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد وزیر اعلیٰ پنجاب کا منتخب وزیراعظم پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 01:31pm وزیر اعلیٰ سندھ نے پیپلز پارٹی کے نامزد سینیٹرز کا اعلان کر دیا وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صوبے میں بااختیار مقامی حکومتیں موجود ہیں
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 10:54am وزیر اعلیٰ سندھ کا سیکریٹریٹ کا دورہ، بیشتر سیکریٹری غیر حاضر مراد علی شاہ کا اظہارِ برہمی، چیف سیکریٹری کو سیکریٹریز کی بروقت حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 08:13pm تھرکول سے متعلق نوازشریف کا بیان امیدواروں کو متاثر کرنے کیلئے ہے، مراد علی شاہ تھرکول کےلیے سابق صدر آصف زرداری نے کام کیا، سابق وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 08:59pm پیپلز پارٹی کا نواز شریف کے دعوے پر تعجب کا اظہار نواز شریف کی حکومت نے تھر منصوبے پر کام بالکل بند کرادیا تھا، رہنما پیپلز پارٹی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 01:53pm وزیراعظم کا قمبر شہداد کوٹ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ شہباز شریف کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کارروائیوں پر بریفنگ
پاکستان شائع 04 ستمبر 2022 04:29pm سیہون شہر کو بچانے کیلئے منچھر جھیل کو کٹ لگایا: مراد علی شاہ تیز ہوا کے باعث منچھرجھیل کے بند پر پانی کا دباؤ تھا۔
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 05:47pm سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، وزیراعلیٰ سندھ کا آبائی گاؤں بھی زیر آب حفاظتی ارل بند کو بھی جگہ جگہ شگاف پڑ چکے ہیں-
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 08:59pm اگست میں 700 فیصد سے زیادہ بارش ہوئی: وزیراعلیٰ سندھ سیلاب سے 470 افراد جاں بحق ہوئے اور 30 لاکھ کچے مکانات گرگئے ہیں۔
پاکستان شائع 24 اگست 2022 03:24pm سندھ میں بارشوں و سیلاب سے 300 اموات ہوئیں: وزیراعلیٰ سندھ سندھ میں 15 لاکھ سے زائد کچے مکانات منہدم ہوچکے ہیں۔
پاکستان شائع 22 اگست 2022 03:05pm ‘سیلاب متاثرین کی مدد میں غفلت برداشت نہیں کریں گے’ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں بحران کا سامنا ہے، انفرااسٹرکچر کی بحالی کے لیے کام کررہے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2022 06:53pm “مجھے یا کسی اور کو دکھانے کیلئے کام نہ کریں” جو کوتاہی کرے گا اس کو سزا ملے گی۔
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 03:05pm سندھ میں 300 فیصد زیادہ بارشیں، مون سون 93 جانیں لے گیا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے نالوں کی تعمیر اور لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین (ایل بی او ڈی) کی تکمیل کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 05:26pm منصوبہ بندی نہ ہونے سے کراچی کے مسائل بڑھے: وزیراعلیٰ سندھ کراچی کے مسائل میں ہم سب قصور وار ہیں، کراچی شہر کو پھیلنے سے روکنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2022 04:43pm کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، صورتحال کا جائزہ لیا شہر کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ شہریوں کوتکلیف نہیں ہونے دینگے۔