پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 07:07pm چیف جسٹس سے عدالت میں بدتمیزی کرنے والا پی ٹی آئی کا وکیل گرفتار پولیس نے مصطفین کاظمی کو پہلے گلے لگا کر مصافحہ کیا اور پھر گرفتار کیا