پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 07:59pm نواز شریف سے ملاقات منسوخ، بلاول چوہدری شجاعت کے پاس پہنچ گئے ملکی سیاست کی بیٹھک اسلام آباد لگانے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 10:09am ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا، آصف زرداری کی نواز شریف سے ملاقات ملتوی آصف علی زرداری ملاقات سے پہلے اسلام آباد جائیں گے، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 10 فروری 2024 07:46pm کیا مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب بننے جارہی ہیں؟ زرداری شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی دونوں جماعتیں مشاورت کے بعد بات چیت کو آگے بڑھائیں گی
دنیا شائع 10 فروری 2024 07:43pm اقتدار پانے کیلئے نواز شریف نے ایک ساتھ دو منصوبوں پر کام شروع کردیا ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ بھارتی میڈیا کے مطابق نواز شریف کا پلان اے اور پلان بی کیا ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:09pm نواز شریف نے آزاد امیدواروں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی، فضل الرحمان سے بھی رابطہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت بنانے کی کوششیں تیز کردی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 11:26pm پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مشترکہ حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا این اے 127 میں انتخابی نتائج چیلنج کرنے پر بھی مشاورت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 06:25pm این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی جیت کا لیگی دعویٰ غلط نکلا ن لیگ کا دعویٰ کچھ اور جبکہ ای سی پی کی ویب سائٹ پر نتائج کچھ اور
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 12:24am بڑی اسکرین پر نتائج دیکھنے آنے والے نواز شریف واپس چلے گئے چیف آرگنائزر نون لیگ مریم نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ تھیں
پاکستان شائع 08 فروری 2024 06:50pm ’پسِ پردہ اقدامات سے پاکستان کے حالات مزید خراب ہوں گے‘ ملک کو شفاف معاملات و اقدامات کی ضرورت ہے، بانی پی ٹی آئی تاحال مقبول ترین سیاست دان، گارجین کا اداریہ
پاکستان شائع 05 فروری 2024 07:08pm نواز شریف اور ان کی فیملی شیر پر ٹھپہ نہیں لگا سکیں گے شریف فیملی کو عقاب پر ٹھپہ لگانا پڑے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 07:42pm وہ کہتے ہیں یوتھ ہمارے ساتھ ہے، یوتھ تو میرے ساتھ کھڑی ہے، نواز شریف نوازشریف کو خدمت کا موقع ملا تو مری کے گھر گھر میں گیس پہنچائیں گے، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 12:38pm الیکشن 2024 اور 2018 کی کون سی باتیں مشترک ہیں؟ پاکستان میں ’موسمِ سیاست‘ بامِ عروج پر ہے تو 'تب اور اب' کی مماثلت جان لیجئے
پاکستان شائع 04 فروری 2024 06:33pm عوام اور ملک کی نہیں، ان کو چوتھی بار وزیراعظم بننے کی فکر ہے، بلاول ہمارے مخالفین تشدد، نفرت اور تقسیم کی سیاست جانتے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 03 فروری 2024 05:45pm اقتدار میں آکر پھر ترقی کا سفرشروع کریں گے، نواز شریف ہم سی پیک کے ذریعے 60 ارب کی سرمایہ کاری لائے، یہ دھرنا دے رہےتھے، قائد ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 07:56pm یہ شیر نہیں بلی ہے، ہم اس بلی کا بندوبست کرتے ہیں، بلاول یہ آپ سے ووٹ لے کر لاہور اور رائے ونڈ کی خدمت کریں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 02 فروری 2024 07:17pm خواب دیکھنے والوں کو جیتنے نہیں دیں گے، نواز نے ہمیشہ بدلے کی پالیسی رکھی، شرجیل سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ملک کو بدترین معاشی بحران میں ڈالا، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 01 فروری 2024 04:30pm خیبرپختونخوا کے لوگ جال میں پھنسے اور دوسروں کو بھی پھنسایا، نواز شریف عمران خان کے بچوں کا مقدر لندن تو پختونخوا کے بچوں کا مقدر جیل کیوں؟ مریم نواز
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:06pm فتنے نے قوم کو صرف ایک سبق دیا کہ مارو گھسیٹو اور آگ لگادو، مریم نواز نواز شریف نے اپنا مقدمہ ثاقب نثار پر نہیں اللہ پرچھوڑا تھا، سینئر نائب صدر ن لیگ
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 09:58pm ’ایک اور دن گزر گیا‘ بلاول کی ایک بار پھر نواز شریف کو مناظرے کی دعوت بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مناظرے سے متعلق ٹوئیٹ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:06pm شہباز شریف نے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو نشانے پر رکھ لیا ایک پارٹی دن رات بات کرتی ہے کہ مناظرہ کرلیں حالانکہ ان کے اسکولوں میں ڈیسک ہیں نہ چھتیں، صدر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:05pm مقابلہ صرف شیر اور تیر کے درمیان ہے، 8 فروری کو پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا، بلاول بھٹو عوام 8 فروری کو سوچ سمجھ کر تیر پر ٹھپہ لگائیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 12:47am عمران خان کو اقتدار جاتا نظر آیا تو اس نے پاکستان پر حملہ کردیا، نواز شریف عمران خان کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیئے جو دہشتگردوں کے ساتھ ہوتا ہے، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 08:56am کراچی میں اگر کچھ رکاوٹیں نہ ہوں تو تمام نشستیں ہم جیت سکتے ہیں،زرداری نواز شریف ہمیشہ لاڈلے رہے، میں بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں، سابق صدر کا انٹرویو
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 06:40pm احسن اقبال نے لوگوں کو مریم نواز کے جلسے میں شرکت سے روکا، دانیال عزیز کا دعویٰ پارٹی بہتر فیصلہ کرسکتی ہے مریم نے میرے حلقے میں جلسہ کرنا ہے یا نہیں، دانیا عزیز
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 06:08pm جسٹس اعجاز الاحسن کے استعفیٰ دینے سے ثابت ہوا دال میں کچھ کالا ہے، نوازشریف مجھے سزا دینے والے تو چلے گئے مگر آج نوازشریف آپ کے سامنے کھڑا ہے، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 01:05pm خیبر پختونخوا کے عوام کو ’بے وقوف‘ کہنے پر نواز شریف شدید تنقید کی زد میں 'پی ٹی آئی بیماری ہے تو یہ بیماری لاہور سے پھیلی ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 12:11pm انتخابات میں 11 دن باقی ، سیاسی پارہ ہائی، سیاسی جماعتیں آج بھی جلسے کریں گی دونوں جماعتوں نے اپنے اپنے منشور پیش کردیے
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 10:50pm بلاول بھٹو نے لیگی قیادت کے چینلج پر سندھ میں مناظرے کا مقام مقرر کردیا چیئرمین پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 05:33pm سندھ آنے کی دعوت دیں، موازنہ اور پھر مناظرہ بھی ہوگا، شہباز نے بلاول کا چیلنج قبول کرلیا 8 فروری کو فیصلہ ہونا ہے کہ کس نے پاکستان کی خدمت کی اور کس نے عوام کو دھوکا دیا، صدر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 05:39pm عمران خان اب جیل میں ہیں، اپنی حکومت خود ختم کی، سرپرائز کیسا لگا، بلاول بھٹو پرانے سیاست دان 90 کی دہائی میں واپس لے جانا چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی