پاکستان شائع 29 نومبر 2023 11:09pm جھوٹ کی تاریک رات کتنی طویل کیوں نہ ہو، سچائی کی صبح آخر ہوکر ہی رہتی ہے، شہباز شریف صدر ن لیگ سے سابق ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی ملاقات، انتخابات کی تیاریوں پر گفتگو
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 08:43am ایک اِن اور ایک آؤٹ، والیوم 10 کہاں گیا، سیاسی رہنماؤں کی بحث 'سوال یہ ہے الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو تسلیم کرے گا؟'
▶️ پاکستان شائع 29 نومبر 2023 05:40pm نواز شریف الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں، قانونی ماہرین کی رائے اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کو ایون فیلڈ کیس میں بری کردیا ہے، جب کہ نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی...
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 07:09pm معاملات کو اللہ پر چھوڑا تھا، اسی نے سرخرو کیا ، نواز شریف کا بریت کے فیصلے پر رد عمل العزیزیہ ریفرنس معاملہ بھی اللہ پر چھوڑا ہوا ہے، قائدن لیگ، مریم کا ردعمل بھی آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 05:27pm نواز شریف ایون فیلڈ کیس میں بری، فلیگ شپ ریفرنس میں نیب اپیل واپس احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 10:32am فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر سماعت آج ہوگی اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 09:36pm نواز شریف کی تاحیات نااہلی: سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر از خود نوٹس لے کر غلطی درست کرے، شاہد خاقان عباسی یہ فیصلہ عدالتیں نہیں کرسکتیں یہ فیصلہ عوام کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی کی "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 07:54pm اسلام آباد ہائیکورٹ میں فلیگ شپ ریفرنس پر نیب کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کی سماعت بھی کل ہوگی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 04:33pm ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسز کی سماعت سے متعلق قواعد و ضوابط کا سرکلر جاری کمرہ عدالت میں موبائل فون بجنے اور رش کے باعث تعداد کم کردی گئی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 02:28pm ن لیگ کا عوامی محاذ سے پہلےخارجہ محاذ سنبھالنے کا فیصلہ شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ کا وفد 3 روزہ دورہ پر چین جائے گا
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 11:42pm مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات کیلئے مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا مسلم لیگ (ن) میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 06:06pm نوازشریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، قانونی ٹیم سے کیسز سے متعلق امور پر تبادلہ خیال نوازشریف کی منسٹرانکلیو اسلام آباد میں اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر بیٹھک
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 03:00pm نواز شریف کو کلین چٹ مل جائے گی، لطیف کھوسہ کا فیصلے سے قبل بڑا دعویٰ ن لیگی قائد کو اقامے پر نہیں ان کے کالے کرتوتوں کی وجہ سے نکالا گیا، پی پی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 05:17pm نواز شریف کیخلاف نہ چارج صحیح فریم ہوا اور نہ نیب کو پتا تھا کہ شواہد کیا ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 29 نومبر تک ملتوی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 08:36pm مجھے ہٹا کر گالی دینے والے کو لانے والے بھی اتنے ہی ذمہ دار ہیں، نواز شریف جہاں آئے دن وزیراعظم بدلتے ہوں وہاں ملک کیسے چل سکتا ہے؟ مجھے سزائے موت دلوانے کی کوشش کی گئی، قائد مسلم لیگ (ن)
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 04:33pm 8 فروری کو نوازشریف پھر چوتھی بار وزیراعظم بنے گا، خواجہ آصف نوازشریف کو مٹانے والے مٹ گئے اور رُل گئے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 08:05pm نوازشریف کل سیالکوٹ کا دورہ کریں گے ن لیگ کے قائد خواجہ آصف کی رہائش گاہ پر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 07:41pm بحرانوں سے نکلنے اور عوام کو ریلیف دینے کا تجربہ ن لیگ کے پاس ہے، شہباز شریف نوازشریف کی قیادت میں معاشی خودانحصاری کاخواب حقیقت بنائیں گے، شہبازشریف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 01:35pm نواز شریف پر بے بنیاد کیسز بنے، عمران خان عدالتوں کے لاڈلے ہیں، نگراں وزیرداخلہ نگراں حکومت کیلئےنوازشریف اوربلاول ایک جیسےہیں۔ سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 12:09pm سارا ظلم ن لیگ کر رہی ہے، بہتر ہے نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن کردیں، اسد قیصر اگر اس ماحول میں انتخابات ہوئے تو کوئی اسے تسلیم نہیں کرے گا، سابق اسپیکر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 08:59pm پیپلز پارٹی کا نواز شریف کے دعوے پر تعجب کا اظہار نواز شریف کی حکومت نے تھر منصوبے پر کام بالکل بند کرادیا تھا، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 02:44pm جھوٹے دعوے نہ کیے جائیں، تین مرتبہ وزیراعظم بن چکا، عہدے کا لالچ نہیں، نواز شریف ماضی سے ہم نے کچھ نہیں سیکھا اس لئے یہ حال ہے، نواز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 03:18pm مسلم لیگ ن بلوچستان کے سیاستدان سندھ میں سرگرم، اہم شخصیت کی شمولیت لیگی رہنماؤں نے سندھ کی بڑی جماعتوں کے ارکان سے رابطے شروع کردیے ہیں
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 05:59pm نوازشریف مریم نواز کے ہمراہ چھانگا گلی پہنچ گئے، خود گاڑی چلائی نوازشریف دوران درائیونگ مقامی لوگوں کو ہاتھ ہلاکر سلام کا جواب دیتے رہے
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 05:58pm خاور مانیکا کے انٹرویو پر نواز شریف اور فضل الرحمان نے کیا کہا میاں صاحب کیا آپ نے خاور مانیکا کا انٹرویو دیکھا ہے؟ صحافی کا سوال
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 07:15pm نواز، فضل الرحمان ملاقات: ’بلاول کی گفتگو میں بزرگ اور بچےکی سوچ کا فرق نظر آرہا ہے‘ جے یو آئی رہنما کی نوازشریف سے ملاقات، مل کر چلنے کاعزم
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 04:22pm ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس کیخلاف نواز شریف کی اپیلیں: ’ضرورت پڑی تو روزانہ سماعت کرلیں گے‘ سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 11:17am توشہ خانہ کیس: نواز شریف کی بیان قلمبند کرانے کی درخواست منظور قائد ن لیگ جاتی امرا سے مری روانہ ہوگئے
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 04:09pm نواز شریف کل مری کیلئے روانہ ہوں گے قائد ن لیگ 21 نومبر کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے، ذرائع