ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: اٹک، چکوال اور جہلم کے امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ کیلئے انٹرویو نواز شریف کے واپس آنے کے بعد قوم کی مایوسیاں ختم ہوگئی ہیں، شہباز شریف شائع 09 دسمبر 2023 06:58pm
العزیزیہ ریفرنس: ن لیگ کی قانونی و سیاسی ٹیموں نے سر جوڑ لیے، نواز شریف کی وکلاء سے مشاورت قانونی ٹیم نے نواز شریف کو مختلف آپشنز کے بارے میں آگاہ کردیا، پارٹی ذرائع شائع 09 دسمبر 2023 05:02pm
نواز شریف کو چور کہنے والا خود تاریخ کی سب سے بڑی چوریاں کرتا رہا، مریم نواز جب جیل جانا ہوتا تھا تو وہیل چیئر پر چلے جاتے تھے آج کہتے ہیں ورزش کیلئے مشینیں دی جائیں، نائب صد ن لیگ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 04:50pm
ہم نے کہا کارگل پر لڑائی نہیں ہونی چاہئے، وقت ثابت کر رہا ہے ہم صحیح تھے، نواز شریف بھارت، افغانستان اور ایران سے تعلقات ٹھیک کریں گے، ہمسایوں سے ناراضگی کے دوران ترقی نہیں کرسکتے، قائد ن لیگ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 01:03pm
بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کی فراہمی کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ جاوید لطیف عدالت نے مریم اورنگزیب کے ورانٹ گرفتاری منسوخ کردیئے اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 03:17pm
بات کا بتنگڑ نہ بنائیں، نواز شریف سے متعلق بیان پر بشری انصاری کا ردعمل میں نواز شریف صاحب کی بہت عزت کرتی ہوں، اداکارہ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 01:29pm
’پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر نہیں رکھنا چاہیے، ن لیگ کو شکست نظر آرہی ہے‘ پاکستان کےعوام پیپلزپارٹی سے تنگ آچکے ہیں، امین الحق شائع 08 دسمبر 2023 11:29pm
مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق شہبازشریف سے جہانگیر ترین کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے بات چیت اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 10:11pm
’پہلے عمران نے کہا وفاق کنگلا ہوگیا، آ ج وہی زبان نواز شریف بول رہے ہیں‘ 18 ویں ترمیم کیلئے رونا رویا گیا کہ صوبائی خودمختاری دینے سے وفاق کنگلا ہوگیا، نثار کھوڑو شائع 08 دسمبر 2023 07:59pm
ہمارا مطالبہ اقتدار نہیں، قوم کو بتائیں اس ملک میں ڈاکہ کس نے ڈالا، نواز شریف چور چور کہنے والے خود سب سے بڑے چور ہیں، سب کا احتساب ہونا چاہیے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 10:01pm
ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری، بہاولپور اور ڈی جی خان سےامیدواروں کا انتخاب ہوگا ضلع رحیم یار خان کی پی پی 255 سے پی پی 267 تک کے امیدواروں کا بھی آج فیصلہ ہوگا شائع 08 دسمبر 2023 11:05am
’16 دسمبر سے پہلے انتخابات کا شیڈول جاری ہوگا، نواز شریف الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے‘ مائنس ٹو 100 فیصد ہوگا، قادر مندوخیل شائع 07 دسمبر 2023 09:21pm
سابق ارکان اسمبلی سمیت درجنوں سرکردہ سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری شائع 07 دسمبر 2023 08:46pm
جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل دفن ہوگیا، درخواست دوبارہ کھل جاتی تو نواز شریف کو کیا نقصان ہوتا؟ نیب نے کیس کو ٹرائل کورٹ میں منتقل کرکے دوبارہ سے سننے کی استدعا کی شائع 07 دسمبر 2023 07:26pm
نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ اسلام آباد ہائیکورٹ کاالعزیزیہ کیس میں نوازشریف کی اپیل پر میرٹ پر سماعت کا فیصلہ اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 07:05pm
میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر امیدواروں کو ٹکٹ دیے جائیں گے، نواز شریف ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس میں بلوچستان سے پارٹی ٹکٹ کیلئے87 امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 06:32pm
نواز شریف کی چوہدری شجاعت کو 5 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی پیشکش مسلم لیگ ق کا ن لیگ کی پیشکش پر پارٹی اجلاس بلانے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 06:31pm
ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: خیبرپختونخوا سے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے نواز شریف کی تمام امیدواروں سے ملاقات، سیاسی شہرت، پارٹی سے وابستگی کے حوالے سے سوالات شائع 05 دسمبر 2023 09:29pm
سابق چیئرمین پی ٹی آئی پاکستان کو پھینک کر چلے گئے تھے، احسن اقبال ن لیگ اور پی ٹی آئی حکومت کا موازنہ کریں تو ہماری کارکردگی کوہ ہمالیہ سے اونچی ہے، لیگی رہنما شائع 05 دسمبر 2023 03:48pm
حلقہ بندیوں میں اندرون سندھ کی 2 سیٹیں کراچی کودی گئی ہیں، خورشید شاہ ن لیگ کے پاس کوئی راستہ نہیں اس لئے اتحاد میں شامل ہورہی ہے، رہنما پی پی پی شائع 05 دسمبر 2023 03:22pm
ن لیگ اور جے یو آئی میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق نواز شریف سے فضل الرحمان کی ملاقات، سندھ میں ایم کیو ایم اور دیگر سے ملکر انتخابی اتحاد بنانے پر اتفاق شائع 04 دسمبر 2023 07:53pm
عمران کو کھانے سے پہلے وہ چیز دی جاتی ہے جو میں نے کہا تھا نہیں دینگے، رانا ثناء اللہ سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، لیگی رہنما اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 06:36pm
یہ تاثر ختم ہونا چاہیے کہ کوئی فیورٹ ہے، یوسف رضا گیلانی بلاول بھٹو معروضی حالات کے مطابق اپنے بیان دے رہے ہیں، سابق وزیر اعظم شائع 03 دسمبر 2023 11:55pm
رائے دینے کا حق ہونا چاہیے، اپنی جماعت کے کارکن کی آواز کو سننا چاہیے، سعد رفیق دانیال عزیز اور مفتاح اسماعیل ہمارے دوست ہیں، اختلاف تو ہمیں بھی ہوتا ہے، رہنما ن لیگ شائع 03 دسمبر 2023 08:23pm
کیا شریف برادران نے احسن اقبال کو ڈانٹا، ویڈیو پر لیگی رہنما کی وضاحت 'پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ سے پہلے کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے میاں برادران احسن اقبال کو ڈانٹ رہے ہیں' سوشل میڈیا پر تنقید شائع 02 دسمبر 2023 09:16pm
ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس: آئندہ الیکشن کیلئے سرگودھا سے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس 7 گھنٹے جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر شائع 02 دسمبر 2023 07:46pm
’18ویں ترمیم نامکمل ہے‘، ن لیگ نے مزید ترمیم کا عندیہ دے دیا 18ویں ترمیم پر مزید کام کرنا باقی ہے، رہنما ن لیگ احسن اقبال اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 11:45pm
میاں صاحب انتظامیہ کی مدد کے بجائے نظریے پر الیکشن لڑیں، بلاول بھٹو سی پیک تبھی کامیاب کہلا سکتا ہے جب مقامی لوگوں کا اسٹیک ہو، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:53pm
نواز شریف کے لاڈلے ہونے کا تاثر انتخابات کو متنازع بنا رہا ہے، شاہد خاقان عمران خان کو عدالتوں سے زبردستی نااہل کروایا گیا تو اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:07pm
ملک پر پہلے کھلاڑی مسلط تھا اب اناڑی منتخب کرنا ہے تو عوام کی مرضی، فیصل کریم کنڈی آصف زرداری نے اپنی پگڑی بلاول کو پہنائی، یہ لوگوں کے لیے خاموش پیغام ہے، پی پی رہنما شائع 02 دسمبر 2023 01:59pm
تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ 'من و عن عوام کو پہنچانے' کا دعویٰ، قیمتیں کم نہ کرنے پر حکومت زیرِ تنقید