پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 07:59am بحیرہ عرب میں نیا طوفان: پاکستان میں الرٹ جاری ممکنہ طوفان بھارت سے شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے، این ڈی ایم اے
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 10:26am محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں کل سے ہونے والی بارش کی تفصیلات بتادیں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 28 اگست 2024 08:11pm پاکستان بھر میں سیلاب اور بارشوں نے تباہی مچا دی، 27 روز میں 245 افراد جاں بحق ملتان میں طوفانی بارش کا 48 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہزاروں مکانات تباہ
پاکستان شائع 22 اگست 2024 11:27am محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی این ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا
پاکستان شائع 03 اگست 2024 03:52pm جولائی کے مقابلے اگست میں زیادہ بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ دریاؤں کی صورتحال، این ڈی ایم اے کی حفاظتی ہدایات جاری
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 06:45pm بارشیں اور سیلاب: کے پی اسمبلی میں متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرار داد منظور جانی و مالی نقصان کا معاوضہ دیا جائے، متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں، قرار داد
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 03:29pm ملک کے کون سے شہروں میں آئندہ 3 دنوں میں 200 ملی میٹر تک بارش ہوگی این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:44pm نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا این ڈی ایم اے نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز اور مقامی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی
پاکستان شائع 20 جون 2024 02:53pm 2022 کے سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزیراعظم این ڈی ایم اے نے سیلاب کی صورتحال کے دوران بہت اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف
پاکستان شائع 26 مئ 2024 10:54am جون میں نئی ہیٹ ویوز اور گلیشیرز پگھلنے سے سیلاب کا بھی خطرہ محکمہ موسمیات کا الرٹ، این ڈی ایم اے اور دیگر اداروں کو اقدامات کی ہدایت، وزیر اعظم کی رابطہ کار کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:41pm پنجاب اور سندھ کے کن علاقوں کو ہیٹ ویو کے خطرات کا سامنا مئی اور جون کے مہینوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی گئی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 05:29pm کامونکی : نالہ ڈیک میں طغیانی سے 3 دیہات میں پانی داخل، درجنوں ایکڑ اراضی زیر آب 4 دیہات میں فلڈ ریلیف کیمپ قائم، ریسکیو ٹیمیں لائف جیکٹس اور کشتیوں کے ساتھ تعینات
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 09:16pm سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا، زلزلہ پیماہ مرکز
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 07:25pm پاک فوج نے فلسطینی عوام کیلئے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کردی امداد اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کی گئی
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 11:14pm بارشوں اور سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 86 ہوگئی جاں بحق افراد میں 33 مرد، 16 خواتین اور 37 بچے شامل ہیں، این ڈی ایم اے
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 09:05am ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کا امکان، الرٹ جاری ڈی جی خان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2023 11:02pm بھارتی آبی جارحیت، دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح بلند بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی اُجھ بیراج سے چھوڑا
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 10:00pm حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں 76 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری سب سے زیادہ پنجاب میں 48 اور خیبرپختونخوا میں 20 اموات رپورٹ ہوئى، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 08:42am ملک کے مختلف شہروں میں آج سے مون سون بارشوں کا امکان شہروں میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
پاکستان شائع 29 جون 2023 11:59am اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 عشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2023 01:59pm ملک میں آج سے بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہوگا، اسلام آباد میں بارش بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع، اربن فلڈنگ اور مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 03:23pm طوفان ’بپر جوئے‘ کا بھارتی گجرات کی ساحلی پٹی پر لینڈ فال مکمل، پاکستان میں بارش کا امکان پاکستان کے17 جون تک تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش کا امکان، این ڈی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 05:46pm پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے زلزلے کی شدت 4.4 تھی، مرکز سرگودھا سے30 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 03:16pm زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافہ، گھروں، مویشیوں کو نقصانات پہنچا این ڈی ایم اے نے نقصانات پر رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 07:03pm ترک عوام قیامت تک زلزلے میں پاکستان کی خدمات یاد رکھیں گے، وزیراعظم پاکستان اور ترکیہ یک جان دو قالب ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 12 فروری 2023 11:53am پاکستان سے امدادی سامان ترکیہ روانہ، کمبل اور خیمے شامل امدادی سامان پی آئی اے کی پرواز پر ترکیہ روانہ کیا گیا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 04:21pm پاکستانی اداروں کی کورونا کی نئی لہر سے نمٹنے کی تیاری کورونا وائرس کے نئے سب ویرئینٹ "BF سیون" سے کتنا خطرہ ہے۔
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 09:21am ملک بھر میں بارشوں اور سيلاب سے مزید 13 اموات، تعداد 1678 ہوگئی 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں 7 جبکہ بلوچستان میں 6 اموات رپورٹ ہوئیں
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 08:54am ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 1638 ہوگئی سندھ میں 747، بلوچستان میں 323، خیبرپختونخوامیں 306 اور آزاد کشمیر میں 48 اموات ہوئیں
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 11:29am ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں بارشوں اور سیلاب سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی این ڈی ایم اے نے حاليہ بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جارى کردی
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی