پاکستان نے سمندر سے خلا میں سیٹلائیٹ بھیج کر اہم سنگِ میل عبور کرلیا ای او ٹو سیٹلائٹ پاکستان کے ارتھ آبزرویشن فلیٹ کو مزید مضبوط بنائے گا: آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 12 فروری 2026 07:55pm