نیویارک میں نایاب اور خطرناک وائرس کا پھیلاؤ، نہ کوئی علاج، نہ کوئی ویکسین ماہرین کے نزدیک بچاؤ ہی سب سے مؤثر حفاظتی طریقہ ہے۔ شائع 01 اگست 2026 09:09am
ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ پر چڑھ کر محبت کا اظہار، روسی جوڑا گرفتار یہ جوڑا اس سے پہلے بھی دنیا کی کئی بلند عمارتوں اور پلوں پر چڑھ چکا ہے۔ شائع 02 جولائ 2026 11:17am
مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی میں پاکستان نے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا: اسحاق ڈار بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا قابل قبول نہیں: نائب وزیراعظم کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مباحثے میں دوٹوک مؤقف شائع 26 مئ 2026 09:46pm
نیویارک ریلی میں ٹرمپ کے خلاف نعرے، صدر طیش میں آگئے صدر کی تقریر کے دوران متعدد افراد نے شور شرابا کرتے ہوئے “ٹرمپ کو یہاں سے نکال دو” جیسے نعرے لگائے شائع 23 مئ 2026 09:01am
ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، معاشی استحکام آ چکا، اب جی 20 میں شمولیت ہدف ہے، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اور وزیر کارجہ کا نیویارک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے خطاب اپ ڈیٹ 27 جولائ 2025 03:10pm
سلامتی کونسل غزہ میں فوری سیز فائر یقینی بنائے، مسئلہ فلسطین کے حل میں کردار ادا کرے، اسحاق ڈار اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور مسئلہ فلسطین پر مباحثہ جاری شائع 23 جولائ 2025 09:12pm
دنیا کی سب سے پتلی عمارت پر موجود فلیٹ برائے فروخت، خریدنے کا سوچنے سے پہلے بس قیمت جان لیں یہ ٹاور نیویارک کے علاقے میں واقع ہے، جہاں صرف امیر ترین افراد کی رہائش گاہیں ہوتی ہیں شائع 10 اپريل 2025 11:24am
اقوام متحدہ میں پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی اور پائیدار امن پر زور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کی بنیادی وجہ اسرائیل کا غیر قانونی قبضہ ہے، عاصم افتخار شائع 26 فروری 2025 08:30am
امریکا نے 220 ملین ڈالر کا معاہدہ ختم کردیا، پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل میں قائم مہاجرین کی پناہ گاہ بند روزویلٹ ہوٹل 2020 میں کووڈ-19 وبا کے دوران ہونے والے مالی نقصانات کے باعث بند کر دیا گیا تھا اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 07:25pm
امریکا: دوران پرواز پائلٹ نے مسیحا خاتون کو گلے لگا لیا نوجوان خاتون نے میری جان بچائی تھی، پائلٹ شائع 19 دسمبر 2024 07:25pm
آرٹ گیلری کی دیوار پر ٹیپ سے چپکا کیلا 2 ارب روپے میں خریدنے والا کون ہے؟ سادہ لیکن اس ٹکڑے نے آرٹ کی تشکیل کے بارے میں شدید بحث کو جنم دیا تھا شائع 21 نومبر 2024 09:50am
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردی نئے مستقل ارکان کا اضافہ سلامتی کونسل میں مفلوج حالت کو مزید گہرا کرے گا، منیر اکرم شائع 12 نومبر 2024 09:08am
ایکس پر ’سیاہ فام فسادی‘ کے نام سے کملا ہیرس کے خلاف نفرت پھیلانے والا سفید فام امریکی نکلا 52 سالہ جیسن پامر نیو یارک کا رہنے والا ہے، ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کے خلاف نفرت پھیلانے کی پوری کوشش کی۔ شائع 26 اکتوبر 2024 11:56pm
پائلٹ دوران پرواز دم توڑ گیا، نیویارک میں ہنگامی لینڈنگ مسافروں کے لیے نیویارک سے ان کی منزل تک پہنچنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں، ترجمان ایئر لائن شائع 10 اکتوبر 2024 10:11am
پاکستان کا بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کی تحقیقات کا مطالبہ پڑوسی ملک میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کے واقعات پر پاکستان کو تشویش ہے، منیر اکرم شائع 10 اکتوبر 2024 08:58am
وزیرِ اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے امریکا گئے تھے اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 09:55am
فائروال سے سائبر سیکیورٹی اور ڈیٹا کا تحفظ چاہتے ہیں، عطا تارڑ کا امریکا میں انٹرویو 9 مئی مقدمات کا فیصلہ ہونے تک عمران خان سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیر اطلاعات شائع 27 ستمبر 2024 10:04am
وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں اپنے خطاب کے دوران شہباز شریف علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 03:38pm
مغرب میں اسلامو فوبیا کے بعد ہندو فوبیا کی لہر؟ امریکا کے شہر ساکرامینٹو میں مندر پر لکھ دیا گیا ہندوؤ، واپس جاؤ۔ ایک ہفتے میں دوسرا واقعہ شائع 26 ستمبر 2024 05:01pm
وزیراعظم کی فلسطینی صدر سے ملاقات، جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ ’اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ بنانا پڑے گا‘، شہباز شریف کی بیروت میں بمباری کی مذمت شائع 26 ستمبر 2024 11:27am
بیل آؤٹ پیکج: آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی ہمارے پاس ایک خوشخبری ہے، ہم نے پاکستان کے لیے ’ریویو‘ مکمل کر لیا، کرسٹالینا جیورجیوا اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 11:13am
’کوششیں کی جارہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے، مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آنا خوش آئند ہے‘ آئی ایم ایف معاہدے سے ملکی معیشت مزید مستحکم ہوگی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ شائع 26 ستمبر 2024 09:24am
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، کچھ کا تعلق چین سے تھا، وزیراعظم تباہ کن سیلاب سے پاکستان کی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 09:14am
پاکستان اور بنگلہ دیش کی قیادت کے درمیان نیویارک میں ملاقات طے وزیراعظم شہبازشریف اور ڈاکٹر یونس کے درمیان کل ملاقات ہوگی شائع 23 ستمبر 2024 11:45am
پاکستان افغان طالبان کو تنہا کرنے کی پالیسی کا حامی نہیں، منیر اکرم افغان طالبان کی بہت سی پالیسیوں سے اختلاف کے باوجود رابطے ضروری ہیں، پاکستانی مندوب شائع 22 ستمبر 2024 08:38am
افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے، منیر اکرم پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف قومی سطح پر کارروائیاں کرتا رہے گا، پاکستانی مندوب شائع 19 ستمبر 2024 09:13am
نیو یارک میں رام مندر کا فلوٹ پیش کرنے کے پروگرام نے تنازع کھڑا کردیا ہندو تنظیم نے بھی نیو یارک کے میئر، گورنر سے جشن آزادی پریڈ سے رام مندر کا فلوٹ نکالنے کی استدعا کردی۔ شائع 17 اگست 2024 05:51pm
مسافر خاتون کے سر میں جوئیں نظر آنے پر ایئرلائن کی ہنگامی لینڈنگ پرواز میں موجود مسافر کی جانب سے پرواز عملے سے شکایت کی گئی تھی شائع 05 اگست 2024 10:10am
پاک بھارت میچ شروع ہونے سے پہلے ہی ایک اور بُری خبر ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ متاثر ہونے کا خدشہ شائع 09 جون 2024 01:28pm