وفاق کی ناانصافی پر احتجاج، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا ن لیگ نے اتحادی حکومت ہوتے ہوئے سندھ کے ساتھ ناانصافیوں پر حد پار کردی ہے، خط شائع 14 جنوری 2025 01:18pm