پاکستان شائع 11 نومبر 2023 10:08pm او آئی سی کی تصویر میں نگراں وزیراعظم کا پیچھے کھڑے ہونا نظروں میں آگیا 'جوہری ہتھیار رکھنے کی وجہ سے مسلم دنیا کا لیڈر ہونے کا دعویٰ کرنے والے ملک کیلئے یہ معنی خیز ہے'
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 09:24pm وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا فائدہ مند اقتصادی شراکت داری کے لیے تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق نگراں وزیراعظم نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بگڑتی ہوئی صورت حال پر مشترکہ عرب اسلامی اجلاس بلانے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 09:30am اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کرے، مغربی ممالک ہتھیاروں کی فراہمی روکیں، او آئی سی عرب لیگ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ امداد کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی جائے، اجلاس
دنیا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 05:08pm عرب لیگ اور او آئی سی اجلاس میں اسرائیل کے خلاف 5 نکاتی منصوبے پر ممالک تقسیم حماس نے تین نکاتی تجویز پیش کردی
دنیا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 12:28am ’پاکستان 1967 کی سرحدوں کے مطابق ریاست فلسطین کے قیام کا حامی ہے‘، عرب واسلامی ممالک کے اجلاس میں نگراں وزیراعظم کا خطاب سلامتی کونسل فلسطینی ریاست کو مستقل رکنیت دے، فلسطینی صدر کا مطالبہ
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 03:35pm نگران وزیراعظم او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سعودی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے
دنیا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 09:37pm غزہ کی صورتحال پر او آئی سی اجلاس، مسلم ممالک سے اسرائیل پر پابندیوں کی اپیل تمام اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کردینا چاہیے، ایرانی وزیر خارجہ
آزاد کشمیر میں آج بھی حالات کشیدہ، رینجرز واپس بلا لی گئی، انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل، اشیائے خوردو نوش کی قلت