پاکستانی سفیر کا معروف امریکی ٹیکسٹائلز کا دورہ، تجارتی تعاون کے فروغ پر زور
یہ شراکت داری پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت کے اعلیٰ معیار، قابلِ اعتماد پیداوار اور عالمی مسابقتی صلاحیت کی عکاس ہے: رضوان سعید شیخ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.