مسلم لیگ (ن) کی بلوچستان سے اقلیتی نشست کا تنازع سپریم کورٹ پہنچ گیا الیکشن کمیشن فریقین کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرے، سپریم کورٹ کی ہدایت شائع 15 فروری 2024 01:11pm
دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر این اے 55 سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ، این اے 56 اور 57 سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار شائع 15 فروری 2024 12:40pm
نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے شکست پر انتخابی نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن کی سابق وزیراعظم کے وکیل کو دوبارہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 01:53pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 11 سوات اور این اے 43 ٹانک سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا این اے 128 لاہور سے متعلق درخواست میں 2 بجے تک کا وقفہ کردیا گیا شائع 15 فروری 2024 11:43am
ارشد صاحب جسٹ ریلیکس، آپ کو پانی چاہیئے؟ چیف جسٹس کا ڈی جی لاء الیکشن کمیشن سے مکالمہ عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف سلمان اکرام راجہ کی درخواست پر سماعت میں وقفہ اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 11:33am
ماہا بخاری بھی انتخابی دھاندلی سے متعلق بول پڑیں، ویڈیو دلچسپ انداز سے سب کی توجہ حاصل کرنے والی ماہا ' دادا کی پوتی' کے نام سے مقبول ہیں شائع 15 فروری 2024 08:57am
امریکا نے پاکستان میں انتخابات پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا پاکستان میں جو بھی حکومت بنے اس کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 15 فروری 2024 08:52am
پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات چاہتے ہیں، امریکا الیکشن مسابقت پر مبنی تھے، اس حکومت کے ساتھ کام کرینگے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 11:56am
کراچی : جماعت اسلامی کا مختلف مقامات پر احتجاج، ’نتائج تبدیل کرکے ایسا کھیل کھیلا گیا کہ آمر بھی شرما جائے‘ پی ٹی آئی نے احتجاج مؤخر کر دیا اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 11:46pm
آزاد امیدواروں کے ایم کیو ایم سے رابطے، ن لیگی قیادت سے حکومت سازی پر بات نہیں ہوئی، خالد مقبول انتخابات نے ملک کیلئے خاصی چیلنجنگ صورتِ حال پیدا کردی ہے، ملاقات کے بعد بیان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 11:48pm
’انتخابی نتائج میں تاخیر کی اندرونی وجوہات‘، شہزاد رائے کا 16 سال پرانا گانا دوبارہ وائرل 'بدقسمتی سے یہ گانا آج کے حالات کی عکاسی کررہا ہے' شائع 10 فروری 2024 10:45pm
انتخابی نتائج میں اچانک تبدیلی کردی گئی، عابد زبیری کا دعویٰ آزاد امیدواروں کو3 دن میں کسی کے ساتھ شامل ہونا ہے، سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شائع 10 فروری 2024 09:52pm
کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا؟ پیپلز پارٹی نے اپنے بنیادی نقائص کو دور نہیں کیا تو کوئی بھی جماعت یا گروپ پیپلز پارٹی کا مبتادل بن سکتا ہے شائع 10 فروری 2024 09:42pm
ملک بھر میں ٹوئٹر سروس میں پیدا ہوا خلل چند گھنٹوں بعد بحال ملک بھر میں ٹوئٹر سروس ڈاؤن ہونے کے بعد شہریوں نے "وی پی این" کا سہارا لیا۔ شائع 10 فروری 2024 09:35pm
الیکشن میں ٹرن آؤٹ کتنا رہا، فافن نے اعداد و شمار جاری کر دیئے شفافیت پولنگ اسٹیشن پر قائم رہی، آر او کے دفتر پر شفافیت پر سمجھوتا ہوا، فافن شائع 10 فروری 2024 05:30pm
علی امین گنڈاپور کا خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی کے ساتھ رابطہ وزارت اعلیٰ کیلئےعلی امین کا نام آرہا ہے، سینیٹر ہمایوں مہمند اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 08:21pm
الیکشن کمیشن نے نتائج کا اجرا روکنا شروع کردیا، دوبارہ پولنگ ہوگی این اے 88 اور این اے 64 سمیت کئی نتائج روک دیے گئے اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 08:05pm
جن علاقوں میں رزلٹ ڈکلیئر نہیں، وہاں کل آر او دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر جہاں الیکشن نتائج ڈکلیئر نہیں، وہاں کل آر او دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:15pm
پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں نے نتائج چینلج کر دیے، نواز شریف بھی عدالت پہنچ گئے انتخابات 2024 میں شکست کے بعد امیدواروں کی جانب سے نتیجوں کو چیلنج کرنے کا سلسلہ شروع اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:08pm
الیکشن کمیشن کو سلمان اکرام راجہ کی درخواست پر لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ موصول الیکشن کمیشن کی لاہورہائیکورٹ کے حکم پر متعلقہ حلقے کا نوٹیفکیشن روکنے کی ہدایت شائع 10 فروری 2024 02:52pm
نواز شریف نے آزاد امیدواروں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی، فضل الرحمان سے بھی رابطہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت بنانے کی کوششیں تیز کردی گئیں اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:09pm
الیکشن کمیشن کا اگلے ہفتے ٹربیونلز کے قیام کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن اگلے ہفتے پانچوں رجسٹرار ہائیکورٹس کو خطوط لکھے گا، ذرائع شائع 10 فروری 2024 02:17pm
انتخابی نتائج کیخلاف مذہبی و سیاسی جماعتوں کا احتجاج، الیکشن کمیشن کے باہر سیکیورٹی سخت راستوں کو خاردار تاروں کے ذریعے بند کیا جارہا ہے شائع 10 فروری 2024 02:13pm
الیکشن کے بعد عمران خان کے بیٹے کا پی ٹی آئی ووٹرز کے لیے پہلا پیغام پوسٹ میں قاسم نے پاکستان کا جھنڈا بھی لگایا ہوا تھا شائع 10 فروری 2024 01:16pm
دفتر خارجہ پاکستان نے عام انتخابات پر مبصرین کے خدشات کو غلط قرار دے دیا 'بعض بیانات کے منفی لہجے پر حیران ہیں'، عام انتخابات سے متعلق ردعمل شائع 10 فروری 2024 12:00pm
حکومت سازی پر مشاورت کیلئے پی ٹی آئی نے اجلاس طلب کرلیا خیبرپختونخوا میں حکومت کیلئے بھی پاکستان تحریک انصاف سرگرم شائع 10 فروری 2024 11:00am
کراچی میں سبقت لینے والے 2 امیدوار بعد میں ہار گئے بلوچستان میں دو نشستوں پر نتائج کا اعلان کئی گھنٹے سے زیر التوا شائع 10 فروری 2024 09:44am
قوم کو انتشار، پولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کیلئے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف انتخابات اور جمہوریت پاکستان کے عوام کی خدمت کا ذریعہ ہیں، جنرل عاصم منیر اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:51am
’لندن منصوبہ ناکام‘، پی ٹی آئی نے عمران خان کی وکٹری اسپیچ جاری کردی 'آپ نے گھبرانا نہیں ہے، سیلیبریٹ کریں اور شُکرانے کے نفل پڑھیں' اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:04am
شہباز شریف کا حکومت سازی کیلئے خالد مقبول صدیقی سے رابطہ شہباز شریف نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:16am