پاکستان شائع 16 اپريل 2024 09:28pm آٹھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم قومی ہاکی ٹیم دو مئی کو ملائیشیا روانہ ہوگی اسپانسر ہے اور نہ کوئی سہولیات، مگر حوصلے بلند ہیں، کھلاڑی
کھیل شائع 15 اپريل 2024 10:42am قومی ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل رولنٹ اولٹمنز 2 انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیلٸے ٹیم کی کوچنگ کریں گے
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 09:28am قومی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ میں شرکت کرے گی ایونٹ 31 مٸی سے 9 جون تک پولینڈ میں کھیلا جاٸیگا
کھیل شائع 21 مارچ 2024 08:45pm شہلا رضا کو ہٹا دیا گیا، ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوگئے دو روز قبل پی پی پی نے شہلا رضا کو ہاکی فیڈرشن کا صدر بنایا تھا
کھیل شائع 19 مارچ 2024 09:00pm شہلا رضا ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب، اہم ویڈیو بیان جاری دوسرے گروپ سے کہتے ہیں کہ ہاکی کو تباہ کرنے کے بجائے اس کی ترقی کا سوچیں، شہلا رضا
کھیل شائع 31 جنوری 2024 07:59pm ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی نویں پوزیشن پاکستانی ٹیم نے سوئیٹزر لینڈ کو شکست دی
کھیل شائع 16 جنوری 2024 10:48pm اولمپک ہاکی کوالیفائرز میں پاکستان نے چین کو 2 گول سے شکست دیدی پاکستان کی جانب سے پہلا گول ابوبکر محمود اور دوسرا گول عبدالرحمٰن نے کیا
کھیل شائع 26 دسمبر 2023 10:48pm پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انتخابات کے لیے 5 رکنی نگراں کمیٹی بنادی کمیٹی کے سربراہ صدر پی ایچ ایف ہوں گے
کھیل شائع 11 نومبر 2023 07:09pm جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے 31 کھلاڑی تربیتی کیمپ میں طلب کیمپ 14 نومبر سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا
کھیل شائع 25 اکتوبر 2023 11:09pm حیدر حسین کی جگہ رانا مجاہد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے سیکرٹری منتخب صدر پی ایچ ایف کا ایک بار پھر ہاکی لیگ کروانے کے عزم کا اظہار
کھیل شائع 24 ستمبر 2023 08:52pm ایشین گیمز : قومی ہاکی ٹیم نے سنگاپور کو بڑے مارجن سے شکست دے دی پاکستان کی جانب سے ارشد لیاقت، ارباز اور عمار نے 2 ، 2 گول کیے
کھیل شائع 26 اگست 2023 07:53pm پاکستان ہاکی فیڈریشن بحال کردی گئی پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس ملتوی
کھیل شائع 24 اگست 2023 06:27pm پی ایچ ایف کا صدر اور سیکرٹری کی معطلی کے بعد اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ پی ایچ ایف کی جنرل کونسل کا ہنگامی اجلاس 31 اگست کو اسلام آباد میں طلب
کھیل اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 12:38pm پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران کو معطل کردیا گیا ہاکی فیڈریشن نے اسپورٹس بورڈ کا لیٹر تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
کھیل شائع 10 جولائ 2023 11:09pm پاکستان کو پہلی بار اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی کوالیفائنگ راؤنڈ 13 سے 21 جنوری 2024 کو لاہور میں منعقد ہوگا
کھیل شائع 07 جولائ 2023 03:38pm ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل قومی ٹیم کو دھچکا ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی بھارت میں کھیلی جائے گی
کھیل شائع 24 جون 2023 11:13pm جونیئر مینز ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان میگا ایونٹ 5 سے 16 دسمبر تک کھیلا جائے گا
کھیل شائع 23 جون 2023 07:55pm ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ٹورنامنٹ بھارت کے شہر چنائے میں 3 سے 12 اگست تک کھیلا جائے گا
کھیل شائع 13 جون 2023 10:57pm پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کو اڑھائی کروڑ روپے کا چیک جاری کردیا پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل نے چیک وصول کیا
کھیل شائع 04 مارچ 2023 06:19pm شاہدہ رضا کی ہلاکت سانحہ ہے، ان کے اہل خانہ کی مالی اعانت کی جائے، ہاکی فیڈریشن شااہدہ حسین جیسے حادثات سے بچنے کیلئےمحکمانہ اسپورٹس کو بحال کیا جائے، سیکرٹری پی ایچ یاف
کھیل شائع 12 اکتوبر 2022 04:25pm پاکستانی ہاکی فیڈریشن پر ایڈہاک لگانے کا فیصلہ ایڈہاک کمیٹی کے سربراہ سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کے جج ہوں گے