پاک سعودی مشق نسیم البحر کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا مظاہرہ میزائلوں نے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، ترجمان پاک بحریہ شائع 15 فروری 2025 07:38pm
پاک بحریہ کی کثیرالقومی مشق امن 2025 انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے بعد اختتام پذیر امن مشق 2025 میں تقریبا 60 ممالک نے حصہ لیا شائع 11 فروری 2025 09:42pm
بحری مشق امن 2025: ہیلی کاپٹرز، اسنائپرز، اسپیشل فورسز نے صلاحیتیوں کے جوہر دکھائے پاک بحریہ کے جوانوں نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا عملی مظاہرہ کیا شائع 09 فروری 2025 06:40pm
پاک بحریہ کے نئے جنگی بحری جہاز پی این ایس یمامہ کی کراچی آمد پی این ایس یمامہ؛ کثیرالمقاصد، سبک رفتار، ٹرمینل ڈیفنس سسٹم، الیکٹرانک وارفیئر، اینٹی شپ اور اینٹی ایئر وارفیئر کی خصوصیات سے لیس ہے۔ شائع 01 فروری 2025 06:23pm
پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کے لیے تیار مشق کے ساتھ امن ڈائیلاگ میں دنیا بھر سے کم و بیش 120 وفود شرکت کریں گے شائع 26 جنوری 2025 12:15pm
پاک بحریہ کے جہازوں کا بیرون ملک تعیناتی کے دوران عمان کا دورہ مسقط بندرگاہ پہنچنے پر پاک بحریہ کے جہازوں کا عمانی حکام نے پرتپاک استقبال کیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 24 جنوری 2025 11:27pm
اپر کرم کے لئے سامان رسد اور بنکرز کی مسماری کا نیا شیڈول جاری اگلے تین دنوں کے اندر امن کمیٹیوں کے ممبرز کے جرگے کا انعقاد بھی کیا جائے گا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 06:33pm
پاک بحریہ نے ٹاسک فورس 151 کی قیادت گیارہویں مرتبہ سنبھال لی خطے میں امن و استحکام کیلئے پاک بحریہ دیگر ممالک کی افواج کے ساتھ کام کرتی رہے گی، کموڈور سہیل احمد عظمی اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 06:39pm
پاک نیوی کی اے آئی پی ٹیکنالوجی سے لیس آبدوزوں نے بھارت کی نیندیں اُڑا دیں پاکستان کو چین کی جانب سے جلد ہینگور کلاس کے نام سے نئی آبدوزیں ملنے کا امکان ہے شائع 19 جنوری 2025 09:24am
پاک فضائیہ کے سربراہ سے آذربائیجان کے اعلیٰ سطح دفاعی وفد کی ملاقات باہمی دلچسپی کے اہم امور اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 24 دسمبر 2024 05:46pm
نیول چیف کا دورہ بحرین، شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ سے ملاقات ملاقات میں دفاعی تعاون مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے مابین تاریخی تعلقات کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال شائع 15 دسمبر 2024 06:36pm
پی ایم ایس اے کا ریسکیو آپریشن، سمندر میں پھنسے19 ماہی گیروں کو بچا لیا پی ایم ایس اے کے بحری جہاز رفاقت کے ذریعے بحفاظت کراچی بندرگاہ پہنچا دیا گیا شائع 09 دسمبر 2024 10:51pm
ہنگور ڈے پاکستان کی تاریخ کا روشن باب، جرات، بہادری کی مثال کے 53 سال مکمل پیشہ وارانہ مہارت اور لگن سے ہم تمام مشکلات کا مقابلہ کر سکتے ہیں، نیول چیف شائع 09 دسمبر 2024 08:10am
ممبئی سے درخواست پر پاکستان نے ڈوبنے والے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو بچالیا آپریشن کسی بھی قومیت کے بغیر، سمندری ہنگامی صورتحال کا جواب دینے کے لیے PMSA کی تیاری اور پیشہ ورانہ مہارت کی نشاندہی کرتا ہے اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 10:40am
پاک بحریہ کی حربی صلاحیتوں میں اضافہ، بھارتی نیوی حیران وپریشان بھارتی نیول چیف کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے شائع 02 دسمبر 2024 10:47pm
افواج پاکستان کا دریا میں بہہ جانے والے باراتیوں کی تلاش کیلئے مشترکہ آپریشن پاک فوج اور پاکستان نیوی کی ماہرغوطہ خوروں کی ٹیم نے مسافروں کی تلاش میں سرچ آپریشن کیا اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 10:24pm
پاکستان کا بحری جنگی جہاز سے مقامی طور پر تیار کیے گئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ یہ نظام جدید ترین نیویگیشن سسٹم کے ساتھ اپنی سمت اور رفتار کو تبدیل کرنے کی خصوصیات سے لیس ہے شائع 04 نومبر 2024 05:03pm
پاک بحریہ کے جہاز نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا ایرانی کشتی نے اپنی بندرگاہ سے 1200 ناٹیکل میل پر ایک رکن کے شدید زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ انجن کے خراب ہونے کی اطلاع دی شائع 31 اکتوبر 2024 08:07pm
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا یومِ بحریہ پر اہم پیغام بحریہ کی مستقل مزاجی فرض شناسی کا ثبوت ہے، وزیراعظم 8 ستمبر ہماری دفاعی تاریخ کا ایک اور عظیم الشان اور یادگار دن ہے، محسن نقوی اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:31pm
ملک بھر میں یوم بحریہ آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے 8 ستمبر کے دن پاک بحریہ نے بری اور فضائی افواج کے شانہ بشانہ رہ کر دشمن کے دانت کھٹے کیے اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 04:57pm
یوم دفاع پاکستان پر پاک بحریہ میں دو نئی انڈکشنز کی تیاریاں بابر اور یرموک کلاس کے جہاز پاک بحریہ میں اہم سنگ میل ثابت ہوں گے شائع 28 اگست 2024 07:37pm
پاک بحریہ کے جنگی جہاز یرموک کا ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران بحرین کا دورہ کمانڈنگ آفیسر کا کمبائنڈ میری ٹائم فورسز نے ڈپٹی کمانڈر کمبائنڈ میری ٹائم فورسز سے ملاقات کی شائع 08 اگست 2024 06:53pm
ترک بحریہ کے جنگی جہاز کنالیاڈا کی کراچی آمد، پرتباک استقبال ترکیہ کا وفد مزار قائد پر حاضری بھی دے گا، آئی ایس پی آر شائع 31 جولائ 2024 09:15am
رومانیہ کی بندرگاہ پر آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ کی تقریب چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے شائع 26 جولائ 2024 05:22pm
پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی 13ویں بار کمان سنبھال لی تبدیلی کمان کی تقریب بحرین میں میں منعقد ہوئی شائع 23 جولائ 2024 03:15pm
پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم کا ہوائی اہداف کا کامیاب نشانہ گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ کا مظاہرہ کیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 10:55pm
چیف آف دی نیول اسٹاف کا 53 ویں پی این اسٹاف کورس سے خطاب چیف آف دی نیول اسٹاف نے کورس کے شرکاء کی تحقیق اور پیش کی گئی تجاویز کو سراہا شائع 28 جون 2024 11:56pm
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر کا سعودی عرب کی بندرگاہ کا دورہ رائل سعودی نیول فورسز کے جہاز کے ساتھ بحری مشق میں حصہ بھی لیا شائع 19 جون 2024 02:58pm
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر کے عملے کی گولچک نیول بیس ترکیہ میں تربیت مکمل پی این ایس بابر 4 ملجم کلاس جہازوں میں پہلا جہاز ہے جو ترکیہ کے تعاون سے تیار کیے جا رہے ہیں، آئی ایس پی آر شائع 11 جون 2024 05:46pm
پاکستان نیوی وار کالج کے 53ویں کانووکیشن کی تقریب تقریب میں 99 افسران کو ڈگریاں تفویض کی گئیں، دوست ممالک کے 37 افسران بھی شامل شائع 24 مئ 2024 09:38pm