ستاروں کی چال سے زلزلے کی پیشگوئی کےماہر نے پاکستان، افغانستان کیلئے بری خبر سنا دی ڈچ محقق فرینک ہوگربیٹس نے ایسی ہی پیشگوئی ترکیہ کیلئے کی تھی شائع 08 فروری 2023 12:26pm
پیٹرولیم لیوی پر آئی ایم ایف سے مذاکرات الجھ گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوسکتا ہے شائع 08 فروری 2023 10:50am
اپر کوہستان میں تصادم کے بعد مسافر بس اور کار کھائی میں جا گریں، 25 جاں بحق 18 لاشیں کھائی سے نکال لی گئیں ہیں، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 08:31am
لوکل فارما کمپنی کی تیار کردہ فولک ایسڈ اور آئرن کی گولیاں غیر معیاری قرار اتھارٹی نے آئرن گولی 100 اور فولک ایسڈ 35 ملی گرام (ایم جی) کا بیج 2781 غیر معیاری قرار دیا شائع 07 فروری 2023 07:47pm
طالبان نے پاکستان میں ڈالر کی واپسی روکنے کی کوشش شروع کردی افغانستان کی ڈی فیکٹو حکومت پہلے ہی پاکستانی روپے کو بطور قانونی ٹینڈر استعمال کرنے پر پابندی لگا چکی ہے۔ شائع 07 فروری 2023 06:54pm
یومیہ 50 لاکھ ڈالر افغانستان اسمگل ہونے سے پاکستان کو کیسے نقصان پہنچا پاکستان سے ڈالرز کا یہ اخراج ملک میں تیزی سے بڑھتے ہوئے معاشی بحران کو بڑھا رہا ہے. شائع 07 فروری 2023 06:38pm
آئی ایم ایف غریبوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے، ہیومن رائٹس واچ آئی ایم ایف اور حکومتِ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ بحران حل کرنے کیلئے وہ طریقہ اپنائیں جس میں کم آمدنی والے افراد کو ترجیح دی جائے. شائع 07 فروری 2023 03:36pm
آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ توڑ دیا گیا حکومت کا بجلی اور گیس سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ شائع 07 فروری 2023 11:01am
2001: جب پرانی دلّی کی نہروالی حویلی پاکستانی مہمان کیلئے سجائی گئی نہر والی حویلی پرویز مشرف کا آبائی گھر ہے جہاں انہوں نے4 سال گزارے شائع 06 فروری 2023 04:08pm
آئی ایم ایف نے پاکستان کے پاور پلانٹس اور اسٹیل ملز کی فوری نجکاری کا مطالبہ کردیا پاکستان کی معاشی ٹیم کے آئی ایم ایف کے ساتھ مزید سخت مذاکرات ہوں گے، ذرائع شائع 06 فروری 2023 04:02pm
مہنگائی کے باوجود پاکستان فوڈ سیکورٹی میں دنیا کے کئی ممالک سے بہتر عالمی بینک نےپاکستان کوخوراک کی قلت والے ممالک میں شامل نہیں کیا شائع 06 فروری 2023 02:10pm
پرویز مشرف کی تدفین، کسی گاڑی یا شخص کو قبرستان کے قریب جانے کی اجازت نہیں سابق آرمی چیف کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 12:56pm
اپریل تک پاکستان کو سستے روسی تیل کی سپلائی کا امکان روس کے ساتھ مذاکرات 45 دن میں طے پائے، وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک شائع 04 فروری 2023 05:35pm
جعفرآباد میں 2 قبائل کے درمیان فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق لیویز اور پولیس موقع پر پہنچ گئی شائع 02 فروری 2023 02:56pm
پاکستان میں ہائیڈل پاور سے 60 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری کا افتتاح کردیا شائع 02 فروری 2023 01:52pm
یورپین یونین کے نمائندہ خصوصی افغانستان پاکستان پہنچ گئے پاکستان پھرافغانستان پرعالمی سفارت کاری کامرکزبن گیا اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 10:26am
مہنگائی روکنے کیلئے اسٹیٹ بینک شرحِ سود میں اضافہ کرے گا، فچ "پاکستانی روپے کی قدرمیں مسلسل کمی کے وسیع معاشی اثرات ہونگے" شائع 01 فروری 2023 08:53am
ورلڈ کپ سے قبل شعیب ملک اور عامر کیلئے قومی ٹیم کے دروازے کُھل گئے چیف سلیکٹرنے دونوں کے انتخاب کا عندیہ دے دیا شائع 31 جنوری 2023 01:13pm
پاکستان کرپشن میں مزید آگے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری نئی رپورٹ میں پاکستان کا نمبر140واں ہے۔ شائع 31 جنوری 2023 10:51am
پاکستان سے مذاکرات کے پہلے دن آئی ایم ایف نے بڑے مطالبات رکھ دیئے عالمی مالیاتی ادارے کو یقین ہے پاکستان اگلی قسط کی شرائط پوری کرے گا، فنانس ڈویژن اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 08:28pm
امریکا کی جانب سے پشاور خود کش حملے کی مذمت دہشت گردی کی مذمت میں پاکستان امریکا کے ساتھ کھڑا ہے، امریکی سفارت خانہ شائع 30 جنوری 2023 05:18pm
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان پاکستان پہنچ گئے پاکستان کے اندر افغان سرزمین سے حملوں کامعاملہ زیربحث آئےگا، ذرائع شائع 30 جنوری 2023 01:05pm
3 سے 262 روپے: پاکستان میں ڈالر کی سیاسی تاریخ جنگوں اور سیاسی ہلچل نے کرنسی کی قسمت کو کس طرح یکساں طور پر متاثر کیا اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 11:13pm
خودکش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک گرفتار دہشتگردنیٹ ورک سے افغان موبائل سمزاورکرنسی برآمد اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 12:27pm
انکشاف در انکشاف، ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا بجلی کم پیدا ہوئی تھی یا زیادہ؟ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 03:08pm
پاکستان میں قائم سویڈش سفارتخانے کا قرآن پاک کے بے حرمتی کے واقعے سے اظہارِ لاتعلقی یہ عمل کسی بھی طرح سویڈش حکومت کی رائے کی عکاسی نہیں کرتا، سویڈن ایمبیسی اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 01:46pm
روسی کمپنی نے پاکستان کو پٹرول فروخت کرنے کا معاہدہ کر لیا روس پاکستان کو تقریباً ایک لاکھ 4 ہزار ٹن ایل پی جی بھی برآمد کرچکا ہے اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 12:00pm
ذہنی معذور بچے پر بااثر زمیندار کا بدترین تشدد، ناخن تک اکھاڑ دئیے بچے کے جسم کے مختلف حصوں اور نازک اعضاء پر بھی تشدد اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 11:41am
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی آج نیوز کو بھارتی وزارت کھیل کا خط موصول اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 06:59pm
خیبر پختونخوا کی نگران حکومت وفاق کے ذمے بقایا جات کیلئے متحرک ہوگئی بقایاجات ادا کیے جائیں، نگران حکومت کا مطالبہ شائع 27 جنوری 2023 01:25pm