جو بھی 9 مئی کے فسادیوں کے ساتھ کھڑا ہوگا وہ سہولتکار تصور کیا جائیگا، عظمی بخاری شہداء کے مجسمے جلانے والے کس منہ سے خود کو محب وطن کہتے ہیں؟ وزیر اطلاعات شائع 20 جولائ 2024 01:29pm
رانا مشہود ’میڈیا‘ پر پھٹ پڑے، ’ افواہ سازفیکٹریاں صرف لوگوں کےذہن خراب کرتی ہیں’ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، پاکستان میں کاروباری حالات بہتر ہورہے ہیں، لیگی رہنما اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 03:02pm
عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی، مفتی محمد تقی عثمانی ہم آئی ایم ایف کےغلام ہیں، بچہ بچہ مقروض ہے، سودی نظام اللہ سےکھلی جنگ ہے، سربراہ جامعہ دارالعلوم کراچی اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 02:20pm
مختصوص نشستوں کے عدالتی فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کیلئے پریشانیاں بڑھنے لگیں حلیم عادل، جسٹس انوار الحق قریشی اور شبیر احمد کی جانب سے باقاعدہ جوڈیشل کمیشن کو تحریری شکایت دی گئی ہے شائع 20 جولائ 2024 01:08pm
اسلام آباد کے 100 اسکول شمسی توانائی سے چلانے کا فیصلہ اقدام سے وزارت کوسالانہ کروڑوں روپے کی بجلی کے اخراجات کی بچت متوقع ہے، ترجمان وزارت تعلیم شائع 20 جولائ 2024 12:56pm
جلاؤ گھیراؤ کیس: پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارج انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے فیصلہ سنایا۔ شائع 20 جولائ 2024 11:55am
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کی بڑی بیٹھک، کیا بھارتی ٹیم پاکستان آ رہی ہے آئی سی سی کے بڑے ایونٹ میں بھارت نے میزبان ملک پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا شائع 20 جولائ 2024 11:52am
مہنگائی سے عوام کا برا حال، لاڑکانہ، ٹھٹہ اور کوئٹہ میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں ہوش ربا اضافہ منافع خور سرگرم سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا۔ شائع 20 جولائ 2024 11:32am
ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی بھی زیر آب ہے 1999 میں آنے والے طوفان کے بعد سیم نالے کے اطراف کے پشتے ٹوٹ گئے جس کے بعد ان کی مرمت نہ ہوسکی شائع 20 جولائ 2024 10:43am
گوجرانوالہ: سوئی گیس روڈ پر تقریب کےدوران مکان کی چھت گرگئی خواتین اوربچے سمیت 19 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو شائع 20 جولائ 2024 10:16am
القاعدہ پاکستان کو کارروائیوں کا مرکز بنا رہی ہے، سیکورٹی ماہر اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی امین الحق کی حالیہ گرفتاری کے بعد سیکیورٹی سے متعلق کئی سوالات جنم لے رہے ہیں شائع 20 جولائ 2024 09:59am
میڈیکل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان ایم ڈی کیٹ پاکستان اور بیرون ملک ایک ہی تاریخ کو لیا جائے گا، پی ڈی ایم سی شائع 20 جولائ 2024 09:00am
کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، کے الیکٹرک کا نظام پھر بیٹھ گیا مختلف علاقوں میں ڈھائی سو فیڈرز ٹرپ کرگئے جس کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 02:57pm
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی بھارتی ویمنز نے ہدف باآسانی پورا کر لیا شائع 19 جولائ 2024 09:30pm
بالی وڈ کی نئی پراپیگنڈا فلم میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ شامل بھارت میں پاکستان مخالف، اسلام مخالف موضوع سے باآسانی عوام کو بےوقوف بنایا جا سکتا ہے شائع 19 جولائ 2024 04:01pm
سیاسی ماحول مزید تلخ، گوجرانوالہ میں تقریب میں عمر ایوب کی شرکت سے قبل پولیس کا گھیراؤ بھاری نفری نے ہوٹل مالکان کو گرفتار کر لیا اور درجنوں صحافیوں کو یرغمال بنا لیا شائع 19 جولائ 2024 03:18pm
نیوز اینکر پر تشدد: عائشہ جہانزیب نے شوہر کے ساتھ صلح کرلی چہرا دیکھ کر لگ رہا ہے یہ تو بہت ظلم ہوا ہے، کیا آپ اپنی مرضی سے آئی ہیں؟ عدالت کی جانب سے استفسار اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 04:16pm
کراچی میں بینک سے رقم لے کرنکلنے والے شہریوں کولوٹنے والا 6 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار گرفتار ملزمان میں علی رضا، ظفر اقبال، حیدر، عبدالرحمن، لیاقت اور عابد شامل ہیں، پولیس شائع 19 جولائ 2024 02:59pm
اویس لغاری نے بجلی کے صارفین پر پڑنے والے بوجھ سے متعلق ساری حقیقت بتادی اگر پلانٹس کو نہیں چلائیں گے تو بھی وہ ان پلانٹس کی مد میں اپنا سرمایہ لگانے اور منافع کے پیسے صارفین سے لیں گے، وفاقی وزیر توانائی شائع 19 جولائ 2024 02:44pm
مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 24 اعشاریہ 36 فیصد ہوگئی۔ شائع 19 جولائ 2024 02:35pm
خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کا اصولی فیصلہ کابینہ سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا شائع 19 جولائ 2024 02:28pm
گجرات سے اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی امین الحق گرفتار ملزم کا نام دہشتگردوں کی عالمی فہرستوں میں شامل ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی وسیم احمد سیال شائع 19 جولائ 2024 12:04pm
بجلی کے فی یونٹ قیمت اپنی جگہ لیکن بلوں میں لگنے والے ٹیکسزکی تفصیلات کیا ہیں؟ بجلی چوری اورلائن لائسزکا بوجھ بھی صارفین کوہی برداشت کرنا پڑتا ہے شائع 19 جولائ 2024 11:58am
اوکاڑہ یونیورسٹی کی چھت پر طلبہ کی نازیبا ویڈیو کا معاملہ، 2 افسران معطل اوکاڑہ یونیورسٹی میں بغیر اجازت ڈرون کیمرہ کے ذریعے غیر قانونی طور پر ویڈیو بنانے والوں کے خلاف مقدمہ درج اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 04:51pm
’آئی پی پیز 40 بڑے خاندانوں کی ملکیت ہیں، بجلی کی اصل قیمت 30 لیکن 60 روپے وصول کی جارہی ہے‘ وزیرتوانائی اویس لغاری، مجھے یقین ہے کہ آپ عوام کے ساتھ تمام آئی پی پیز کا ڈیٹا شیئر کریں گے، سابق وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 10:34am
سیما حیدر پاکستان بھیجے جانے کے امکان سے پریشان، ’حلالہ نہیں کرونگی‘ سیما حیدر کی جانب سے حال ہی میں ویڈیو پیغام جاری کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:17pm
سیاہی ختم ہونے سے پاسپورٹ کے اجرا کا کام متاثر لیمینیشن پیپر کے معاملے کی وجہ سے پہلے ہی پاسپورٹ کی پرنٹنگ میں تاخیر ہورہی تھی اب سیاہی بھی ختم ہوگئی ہے، ذرائع شائع 19 جولائ 2024 09:27am
سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بار کا ردعمل آئین کے مطابق ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی صرف ججز کی کمی کی صورت میں ہو سکتی ہے، سابق صدر سپریم کورٹ بار حامد خان شائع 18 جولائ 2024 06:28pm
فچ رپورٹ میں ’ٹیکنوکریٹ حکومت‘ کا تذکرہ، کیا یہ سیاسی مداخلت نہیں ہے؟ فچ کی پیش گوئی کے بعد مختلف حلقوں میں یہ موضوع زیر بحث ہے کہ معاشی درجہ بندی کرنے والے ادارے سیاسی پیشگوئیاں کرسکتے ہیں شائع 18 جولائ 2024 06:22pm
وادی نیلم میں ایک اور حادثہ: سیاحوں کی جیپ کھائی میں جاگری، 2 خواتین جاں بحق 4 زخمی ہیں، سیاحوں کا تعلق فیصل آباد سے ہے، حکام شائع 18 جولائ 2024 05:51pm