بجٹ کے منفی اثرات، پشاور میں اشیا خرد ونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا دکانداروں کو خدشہ ہے کہ آئندہ ماہ اشیاء خردونوش کی قیمتوں میں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 12:04pm
الیکشن کمیشن کی پولنگ سے متعلق ریکارڈ میں ’ترمیم‘ سے مزید شکوک و شبہات پیدا ہوگئے 3 جولائی کو لاہور کے 14 صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے فارم 45 غائب تھے، انگریزی اخبار کا دعویٰ شائع 08 جولائ 2024 10:46am
عمران خان پر ’بے توقیری‘ کا الزام لگانے کے بعد شیر افضل کا ’دشمنوں اور دوستوں‘ کو نیا پیغام میرے پاس سیاست میں کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے اس لیے اب کوئی مجھے تکلیف نہیں دے سکتا، رہنما پی ٹی آئی شائع 08 جولائ 2024 10:13am
’کفایت شعاری مہم‘ ہوا کی نذر، سپلیمنٹری گرانٹس میں ریکارڈ اضافہ پی ڈی ایم، نگراں حکومت اور حکمراں اتحادی حکومت نے سخت مالیاتی کنٹرول کے دعوؤں کے باوجود بڑے پیمانے پر اخراجات کیے شائع 08 جولائ 2024 09:32am
نیٹ فلکس سبسکرپشن فیس پر نیا ٹیکس بینک وصول کرے گا بینک اب نیٹ فلکس پر اضافی ٹیکس وصول کرنے کے لیے ودہولڈنگ ایجنٹ کے طور پر کام کریں گے اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 09:08am
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو ایک بار پھر آف لوڈ کردیا گیا نام ای سی ایل سے ہٹانے کیلئےعدالت سے رجوع کرونگا، شوکت یوسفزئی اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 09:18am
پی ٹی آئی کے جلسہ کی این او سی منسوخی پر حکومت کا مؤقف سامنے آگیا سیاسی جماعتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ایسے فیصلے کریں جو انکے اپنے کارکنوں اور ملک کے مفاد میں ہوں، وفاقی وزیر قانون شائع 06 جولائ 2024 01:37pm
پی ٹی آئی رہنما عامرمغل کی درخواست ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم سول جج عباس شاہ نے50 ہزارروپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی شائع 06 جولائ 2024 01:07pm
پرویز خٹک نے گواہی دی تو نہ وہ پراٹھے کھاسکیں گے نہ سگریٹ پی سکیں گے، گنڈا پور کی دھمکی موجودہ حکومت بیساکھیوں پر کھڑی ہے, نواز شریف اور آصف زرداری پر بھی پرچے کٹے ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی شائع 06 جولائ 2024 01:07pm
چار سالہ بچے کی تحویل کیلئے سابق شوہر کی فائرنگ سے زخمی خاتون دم توڑ گئی ملزم علیحدگی کے بعد خاتون سے چار سالہ بیٹا واپس مانگتا تھا، پولیس شائع 06 جولائ 2024 01:01pm
سندھ میں ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان وزیر ٹرانسپورٹ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے اقدام سے متعلق آگاہ کیا۔ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 09:00pm
فیکٹ چیک: ’اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے سربراہ آئی ایس آئی سربراہ کے خلاف درخواست دائر نہیں کی‘ تحریک انصاف کی ایم پی اے فوزیہ صدیقی کی پوسٹ کو پی ٹی آئی کے متعدد حامیوں نے اسے ری ٹویٹ کیا شائع 06 جولائ 2024 12:12pm
لاہور: سستےآٹے کی فراہمی، محکمہ خوراک پنجاب ان ایکشن ناقص انتظامات پر 52 فلور پوائنٹس کو شوکاز، زائد قیمت پر3 فلورملز کے لائسنس معطل کردیے شائع 06 جولائ 2024 11:41am
پی ٹی آئی نے ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا عدالتی حکم کے باوجود ترنول جلسے کا این او سی معطل کرنا توہین عدالت ہے، درخواست شائع 06 جولائ 2024 11:32am
صدر، وزیراعظم کو خط، ’عمران خان کو جیل میں لوگوں سے ملنے نہیں دیا جارہا‘ بانی پی ٹی آئی کو سہولیات نہ دی گئیں تو اعلی عدالتوں سے رجوع کیا جائیگا، جوڈیشل ایکٹوزم پینل شائع 06 جولائ 2024 10:38am
جج کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج اجلاس متوقع کراچی کے شہری عرفان مظہر کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف شکایت دائر کی گئی شائع 06 جولائ 2024 10:30am
’صرف باتیں کرنے سے آپ اپنے ماحول کو بدل نہیں سکتے اسکے لیے آپ کو محنت کرنی ہوگی‘ اسکول، گراونڈ، سڑک شہروز نے کراچی میں اب تک ایک لاکھ سے زائد درخت لگائے اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 10:49am
کراچی: ڈیفنس میں اپارٹمنٹ کی تیسری منزل سے گھریلو ملازمہ گرگئی، معاملہ خودکشی یا کچھ اور؟ اسپتال میں زیر علاج متاثرہ لڑکی کو تاحال ہوش نہیں آیا، معاملے کی مکمل تحقیقات کے بعد اصل وجہ سامنے آئے گی، پولیس اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 09:48am
تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا این اوسی منسوخی پرعدالت سےرجوع کرلیا ہے، لگتا ہےکہ آج سماعت نہیں ہوسکےگی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 12:24pm
ایف بی آر نے ٹیکس سال 2024 کے لیے نئے ریٹرن فارمز جاری کر دیے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے 2 لاکھ 10 ہزار صارفین کی سمیں بلاک کی گئی، ایف بی آر شائع 05 جولائ 2024 04:26pm
190 ملین پاونڈ ریفرنس: اعظم خان، پرویز خٹک سمیت 4 گواہان عدالت طلب عدالت نے کیس کی سماعت 10 جولائی تک ملتوی کردی شائع 05 جولائ 2024 03:07pm
عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی میں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کیا، بانی پی ٹی آئی کا عدالت میں میڈیا سے گفتگو شائع 05 جولائ 2024 02:12pm
کراچی میں مسجد کی چھت پر گٹکا بنانے کا کارخانہ پکڑا گیا پولیس نے گٹکا بنانے کی مشنیں اورسامان برآمد کرلیا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 02:31pm
حج پر آئی پاکستانی خاتون کے یہاں مدینہ منورہ میں بچے کی پیدائش سعودی حکام نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے والدین سےملاقات کی اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 07:16pm
چونیاں: کنگن پور میں اتائی ڈاکٹر نے ایک اور جان لے لی خاتون تشویشناک حالت میں لاہورمنتقلی کےدوران دم توڑگئی شائع 04 جولائ 2024 03:35pm
پاکستان سے چین کو گدھے کا گوشت بھیجنے کا ’پروٹوکول‘ طے، کاٹے گا کون؟ وزارت تجارت کے حکام کی سینیٹر انوشہ رحمان کی زیر صدارت کمیٹی کے اجلاس کو بریفنگ میں انکشاف کیا اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 03:57pm
گرڈاسٹیشنز سے زبردستی بجلی بحال کروانا معمول بن گیا پی ٹی آئی کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی کا گرڈاسٹیشن پر دھاوا، ملک شہاب نے رحمان بابا گرڈاسٹیشن سے کچوڑی فیڈر چالو کروایا شائع 04 جولائ 2024 01:03pm
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ: کتنے یونٹ استعمال کرنے پر نیا ریٹ کیا ہوگا، تفصیلات جاری بجلی کی قیمتوں میں اضافہ رواں مالی سال کے لیے کیا گیا شائع 04 جولائ 2024 12:29pm
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے فیصلے معطل کردیئے، چیف جسٹس فائز عیسی پر اعتراض بھی مسترد سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا نوٹی فکیشن اور لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:14pm
اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کے انعقاد میں حائل تمام رکاوٹیں دور، قیادت نے کال دے دی اسلام آباد ہائیکورٹ نے این او سی جاری ہونے پرعامرمسعود مغل کی درخواست نمٹا دی۔ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 05:05pm