ن لیگ، پی پی سمیت 3 جماعتوں نے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں جمع کروا دیں مریم اورنگزیب کا نام قومی کے علاوہ صوبائی اسمبلی کیلئے فہرست میں بھی شامل شائع 25 دسمبر 2023 09:47am
پنجاب میں پھر آلودگی بڑھ گئی، ملک کے کئی علاقوں میں برفباری متوقع گزشتہ رات اسکردو میں پارہ منفی آٹھ اور ہنزہ میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شائع 24 دسمبر 2023 10:12am
اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے یکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی شائع 22 دسمبر 2023 08:32am
فلم ’اینیمل‘ میں بوبی دیول کی اہلیہ شفینہ شاہ کا پاکستان سے کیا تعلق ہے؟ مئی 2023 میں شفینہ شاہ کو 'مس پاکستان ورلڈ 2023' کا تاج پہنایا گیا تھا۔ شائع 19 دسمبر 2023 10:12am
حکومت نے اخراجات کنٹرول کرلیے، قرضوں میں اربوں ڈالرز کی کمی رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران پاکستان نے مختلف فنانسنگ ذرائع سے 4.285 ارب ڈالر قرض لیا شائع 19 دسمبر 2023 10:09am
پاکستان میں منتخب حکومت آنے تک چین کا طویل المدتی معاہدوں سے انکار نگراں وزیر تجارت کے ساتھ چین جانے والے تاجروں کے چشم کشا انکشافات شائع 19 دسمبر 2023 09:51am
پاکستان نان نیٹو اتحادی، علاقائی سلامتی پر شراکت داری کے منتظر ہیں، امریکہ آرمی چیف عاصم منیر پینٹاگون سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کیلئے واشنگٹن میں تھے، میتھیو ملر اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 09:38am
ایل این جی معاہدے سے بھاگنے والی 2 غیرملکی کمپنیوں کیخلاف پاکستان کے دعوے پر سماعت آئندہ ماہ متوقع پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس کی سماعت ہونے کا امکان شائع 18 دسمبر 2023 08:48pm
برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی دیکھنے والوں کو بھاگئی تین روزہ فیشن شو میں سائرہ رضوان، شیزا حسن، مہدی، حسن شہریار یاسین اور دیگر ڈیزائنرز کے ملبوسات پیش کیے گئے اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 04:00pm
عالمی یومِ مہاجرین: پاکستان کا مثالی کردار پاکستان نے نہ صرف مہاجرین کو پناہ دی بلکہ وہ تمام حقوق بھی دیئے جن کا یہ عالمی دن متقاضی ہے۔ شائع 18 دسمبر 2023 11:00am
پاکستان میں کن دہشت گرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہوا افغان حکومت نہ صرف ٹی ٹی پی کو مسلح کر رہی ہے بلکہ دیگر دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ راستہ بھی فراہم کر رہی ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 02:20pm
پاکستان کی ایران میں پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت دہشت گردی کا ہر صورت میں مقابلہ کرنا ہوگا، دفتر خارجہ شائع 17 دسمبر 2023 11:12am
ریئل اسٹیٹ پر زور، سرمایہ کاروں کیلئے مسائل کے سبب پاکستان بنگلہ دیش سے پیچھے رہ گیا پاکستان میں سیاسی، فوجی اور سول اشرافیہ کا سارا زور رئیل اسٹیٹ کے شعبے پر ہے، معاشی ماہر شائع 16 دسمبر 2023 07:01pm
پاکستان میں بچوں کے لیے بہترین اصلاحی کارٹون کارٹون فلمیں بچوں کو مختلف چیزیں سکھانے کا زیادہ موثر طریقہ ہیں شائع 16 دسمبر 2023 04:03pm
سقوط ڈھاکہ: مشرقی پاکستان کو جدا ہوئے 52 برس بیت گئے اس قومی سانحے کے شدید نفسیاتی اثرات آج تک برقرار ہیں۔ شائع 16 دسمبر 2023 03:05pm
دسمبر 1971 میں پاکستان کے بنگالی وزیراعظم نورالامین ملک کے واحد نائب صدربھی رہے جن کی زندگی پاکستان سے محبت اور جدوجہد سے عبارت رہی اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 03:07pm
کراچی کا موسم آج سرد رہے گا شہرکا موجودہ درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا شائع 16 دسمبر 2023 01:07pm
باڑہ: چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں عسکریت پسندوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید جوابی کارروائی میں عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے شائع 15 دسمبر 2023 10:26am
چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الثانی ہوگئی وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 14 دسمبر 2023 07:06pm
سابق پاکستانی وزیراعظم کی 1956 میں چینی دعوت کا مینیو 8 کروڑ میں نیلام یہ مینو 19 اکتوبر 1956 کو حسین شہید سہروردی کی بیجنگ میں کی جانے والی دعوت کا ہے شائع 13 دسمبر 2023 11:57am
ڈی آئی خان میں دہشت گردی پر افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا احتجاج افغان حکومت دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرے، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 09:32pm
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکھوں کے خلاف بھارتی کارروائی کے شواہد سامنے آگئے امریکی خبر رساں ادارے نے پورے پلان کا بھانڈا پھوڑ دیا شائع 12 دسمبر 2023 05:18pm
بیرون ملک ملازمت کیلئے 6 نئے پروٹیکٹوریٹ آفس کھولنے کا اعلان 'یہ اقدامات بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کیے گئے ہیں'۔ شائع 11 دسمبر 2023 03:36pm
’اب شادی کرنا چاہتی ہوں‘ ، عائشہ عُمر نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا اداکارہ نے نجی زندگی سے متلعق گفتگو کرتے ہوئے اس فیصلے کی وجہ بتائی شائع 11 دسمبر 2023 02:56pm
کزن میرج سے بچنے کیلئے پاکستانی لڑکی امریکی فضائیہ میں بھرتی ہوگئی، ماں باپ چھوٹ گئے حمنہ نے اپنا 'امریکی خواب' ترک نہ کرتے ہوئے بغاوت کردی اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 03:23pm
اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے مزید 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری خواتین کو کاروبار کے لیے 5 کروڑ ڈالر کے قرضے دیے جائیں گے، اے ڈی پی شائع 11 دسمبر 2023 02:04pm
سعودی عرب پاکستان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے میں پیش رفت کا جائزہ لے رہا ہے، کمرشل اتاشی جائزے کی تکمیل کے بعد قانونی کمیٹی ایک جامع ایکشن پلان مرتب کرے گی، جس سے تیسرے مرحلے کے آغاز کی راہ ہموار ہوگی، کمرشل اتاشی شائع 10 دسمبر 2023 10:19pm
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عدلیہ اور پولیس سمیت پاکستان کے کرپٹ ترین اداروں کی فہرست جاری کردی پاکستانیوں کے مطابق پاکستان کے سب سے کرپٹ ادارے کونسے ہیں؟ شائع 10 دسمبر 2023 04:28pm
نگراں حکومت کا آئندہ سال فائیو جی سروس لانے کا اعلان حکومت ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کے مسائل حل کر رہی ہے، وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شائع 09 دسمبر 2023 10:03am
آزاد کشمیر کا سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ لینے والا دلکش مقام یہ مقام کوٹلی، پونچھ اور سدھنوتی کے سنگم پر واقع ہے شائع 08 دسمبر 2023 01:16pm