Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

پاک فضائیہ نے بھارت کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا

کواڈ کواپٹر پر انڈین آرمی کا نشان بھی موجود ہے
اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 10:39am

پاک فضائی نے ایل او اسی پر جاسوسی کرنے والے انڈین آرمی کا کواڈ کاپٹر کو مار گرایا ہے۔

25 فروری کو پاکستانی فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی جاسوس ڈرون کو ڈاؤن کر دیا ہے۔

پاک فضائیہ کے مطابق واقعہ گزشتہ روز 12 بج کر 55 پر پیش آیا تھا، تاہم انڈین آرمی کے کوآڈ کاپٹر کو گرانے کے بعد پاک فوج نے اس کی باقیات کی تلاش کا کام شروع کیا۔

26 فروری کو ایل او اسی میں پاکستانی علاقے میں کوآڈ کاپٹر کی باقیات مل گئیں۔

کوآڈ کاپٹر پر انڈین آرمی کی ایک یونٹ کا نشان بھی موجود ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ یہ کواڈ کاپٹر بھارتی فوج کا ہے۔

یاد رہے کہ 27 فروری 2019 ء کو پاک فضائیہ نے پاکستانی فضائی حدود کیخلاف ورزی کرنے والے بھارتی جنگی طیاروں کو بھی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں مار گرایا تھا

india

loc

PAF

پاکستان

Line of Control

Indian Air Force

IAF

INDIA PAKISTAN

Drone Shot Down

Pakistan Airforce

Quad Copter

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div