'نہیں معلوم ہمارے ساتھ کیا ہونے والا ہے': صومالیہ میں آئل ٹینکر پر پھنسے پاکستانیوں کا گھر والوں سے رابطہ اہل خانہ کی حکومت سے فوری مداخلت کی اپیل اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 01:02pm