پاکستان کے معروف گلوکار طارق طافو انتقال کر گئے طارق طافو نے اپنے مقبول پنجابی گیت ’’لاہور لاہور اے‘‘ کے ذریعے ملک بھر سمیت دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔ اپ ڈیٹ 23 جون 2026 10:01am