مودی کی ویڈیو حذف ہونے کا تنازع، میٹا اور بھارتی حکومت آمنے سامنے معاملہ میٹا حکام کی طلبی اور زکربرگ سے معافی کے مطالبے تک جا پہنچا۔ شائع 05 اگست 2026 06:56pm
بھارت میں جین زی کا احتجاج، لوگ گھر بیٹھے کیسے مدد کر رہے ہیں؟ پولیس کی سخت کارروائی کے باوجود یہ احتجاج جاری ہے۔ یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب ہززاروں افراد نے پارلیمنٹ کی جانب مارچ شروع کیا۔ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 02:57pm
بھارت پیپر لیک تنازع: سلمان خان کے والد کے انکشاف کی پرانی ویڈیو وائرل انٹرنیٹ پر ان کی ایک پرانی ویڈیو بھی دوبارہ وائرل ہو گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 02:00pm
کاکروچ تحریک کے ہزاروں نوجوانوں کا بھارتی پارلیمنٹ کی طرف مارچ؛ پولیس کا لاٹھی چارج، اسمبلی سیشن معطل مظاہرین کو پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے سے روکنے کے لیے پولیس اور پیراملٹری فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی اور علاقے میں سخت رکاوٹیں کھڑی کی گئی تھیں۔ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2026 12:30pm
امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے پر 10 سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ مقابلے کے اور دیگر اہم امتحانات میں پرچے لیک ہونے پر بھارت بھر میں شدید احتجاج کیا جارہا ہے شائع 22 جون 2024 09:51am