پاکستان شائع 17 جولائ 2024 05:34pm سینئر صحافی طلعت حسین نے پروگرام آن ایئر نہ ہونے پر معافی مانگ لی پروگرام میں کاشف عباسی، شہزاد اقبال، عامر الیاس رانا اور منیب فاروق نے شرکت کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 04:29pm جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم: غریدہ فاروقی اور پیمرا سمیت دیگر کو نوٹسز جاری ججوں کے خلاف کسی قسم کی مہم برداشت نہیں کریں گے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:33pm رپورٹرز درست رپورٹنگ کرتے ہیں، جو پروگرامز میں بیٹھ کر فیصلے سناتے ہیں وہ مسئلہ ہے، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 06 جون 2024 01:15pm پی ایف یو جے کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت27 جون تک ملتوی اس سے قبل عدالت کی جانب سے 5 کورٹ رپورٹرز اور چینلز کیخلاف پیمرا کاروائی کو روکا گیا تھا
پاکستان شائع 27 مئ 2024 02:30pm سندھ ہائیکورٹ نے کورٹ رپورٹرز کو روز مرہ کی عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی پیمرا کے 21 مئی کے نوٹی فکیشن کی پابندی سے متعلق شقوں پرعملدرآمد روک دیا گیا، پیمرا، وزارت اطلاعات و دیگر کو نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 04:42pm عدالت نے پیمرا کو میڈیا کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا لاہورہائیکورٹ نے سماعت 28 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے پیمرا اور سیکریٹری اطلاعات کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 12:33pm عدالتی کارروائی کی نشریات پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن چیلنج درخواست میں پیمرا، وفاقی حکومت اور سیکرٹری انفارمیشن کو فریق
پاکستان شائع 22 مئ 2024 08:39pm صحافتی تنظیموں نے عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا پیمرا نوٹیفکیشن کو آزادی صحافت اور آزاد عدلیہ کیخلاف قرار دیتے ہیں، واپس نہ لیا تو چیلنج کریں گے، اعلامیہ
▶️ پاکستان شائع 23 مارچ 2024 08:46am آج نیوز 19 سال کا ہوگیا سال 2005 میں شروع ہونے والا سفر آج بھی جاری
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 04:31pm چیئرمین پیمرا بتائیں کہ لیکڈ آڈیوز کو بغیرتصدیق نشر کرنے سے روکنے کیلئے کیا اقدامات اٹھائے، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیخلاف درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 08:41pm سماء ٹی وی کے سابق سربراہ ظفرصدیقی انتقال کرگئے ظفرصدیقی کا انتقال دبئی میں ہوا، خاندانی ذرائع
پاکستان شائع 02 فروری 2024 07:44pm نیوز رومز کیلئے معلومات اور حقائق کی بہتر جانچ میں مدد کیلئے ڈیجیٹل ٹول لانچ 'فیکٹر' کے نام سے ڈیجیٹل ٹول، میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی نے لانچ کیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 01:38pm ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے چینلز کیخلاف پیمرا کو خط لکھ دیا پیمرا ایسے چینلز کے خلاف فوری ایکشن لے کر رپورٹ جمع کرائے، خط
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 08:33am پاک آسٹریلیا میچز : سٹے بازی کی ویب سائٹس کی تشہیر والے چینلز کیخلاف کارروائی کا حکم وزارت اطلاعات نے پی ٹی اے کو کہا ہے کہ وہ تمام بیٹنگ ویب سائٹس کے خلاف کارروائی کرے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 08:19pm عدالت نے میڈیا کو زیر حراست ملزمان کا انٹرویو کرنے سے روک دیا آئندہ سماعت پر پیمرا کے سینئر افسران اور ڈی جی ایف آئی اے طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 07:01pm عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن معطل پی ٹی آئی کی درخواست پر پیمرا اور وفاق کو نوٹس جاری، فریقین سے 21 دسمبر کو جواب طلب
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 09:38pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کے حق میں فیصلہ سنا دیا جسٹس محسن اختر کیانی نے 14 صفحات پر مبنی فیصلہ تحریر کیا
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 05:55pm فیض آباد انکوائری کمیشن کا دھرنے سے متعلق پیمرا سے ویڈیو ریکارڈ لینے کا فیصلہ انکوائری کمیشن نے ابتدائی طور پر تمام ریکارڈ طلب کر لیا
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 11:02pm انتخابات 2024: پیمرا نے میڈیا کوریج ہدایات جاری کر دیں انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں اور منفی رپورٹنگ سے گریز کیا جائے، پیمرا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 11:15am عام انتخابات: قومی اور عالمی میڈیا ومبصرین کیلئے ضابطہ اخلاق جاری خلاف ورزی پر صحافی یا امیڈیا ادارے کی ایکریڈیشن ختم کی جا سکتی ہے
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 04:48pm عمران خان کی تقاریر میڈیا پر نشر نہ کرنے کیخلاف حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 12:38pm آئی بی کے بعد پیمرا بھی فیض آباد دھرنا کیس نظرثانی درخواست سے دستبردار پیروی نہیں کرنا چاہتے، ریگولیٹری اتھارٹی
لائف اسٹائل شائع 18 ستمبر 2023 03:27pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ’حادثہ ’ نشر کرنے کی مشروط اجازت دے دی موٹروے ریپ کیس کی متاثرہ خاتون کے تحفظات پر پیمرا نے پابندی عائد کردی تھی۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 12:00pm پیمرا نے ڈرامہ ’حادثہ‘ نشرکرنے پر پابندی عائد کردی ڈرامے کی کہانی پاکستانی معاشرتی اقدار سے بلکل مسابقت نہیں رکھتی، پیمرا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 04:37pm صحافیوں کے احتجاج پر حکومت نے پیمرا ترمیمی بل واپس لے لیا پیمرا کے پرانے سیاہ قانون کو ختم کرنا چاہتے تھے، مریم اورنگزیب
بلاگ شائع 24 جولائ 2023 10:59pm پیمرا ترمیمی بل: مہمان حکومت کی پھلجھڑی، بل پر ابھی تک نہ اچھا ردعمل آیا اور نہ برا بل میں مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن کی تعریف بیان کی گئی ہے
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 05:22pm عمران خان کی تقاریر کی میڈیا پر نشریات روکنے کے اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج پیمرا کی جانب سے پابندی کے حکم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 09:36am پیمرا قوانین میں ترامیم ملازمین کے تحفظ کیلئے ضروری تھیں، پاکستان براڈکاسٹرزایسوسی ایشن 'فیک نیوزکےسدباب کیلئےکچھ اقدامات ضروری ہیں'
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 11:38pm حکومت نے میڈیا ریگولیشن کیلئے نیا قانون تیار کرلیا مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کردیا
پاکستان شائع 31 مئ 2023 11:04pm پیمرا نوٹیفکیشن میں نفرت کا پرچار کرنیوالوں کا ذکر، عمران خان پر پابندی لگائی گئی، پی ٹی آئی پیمرا نوٹیفکیشن میں نہ تو عمران خان اور نہ ہی پی ٹی آئی یا کسی دوسری سیاسی جماعت کا نام لیا گیا