پشاور، 8 گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان بجلی کا استعمال بڑھ جانے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے، ترجمان پیسکو شائع 29 مئ 2023 08:54am
جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد واقعات: خفیہ اداروں اور پولیس کے اعلیٰ حکام کا اجلاس آج طلب اجلاس میں رپوش پی ٹی آئی قیادت کیخلاف کارروائی کی منظوری لی جائے گی شائع 26 مئ 2023 08:56am
پشاور: پولیس کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنیوالے بچے کو حراست میں لے لیا گیا بچہ ساتویں جماعت کا طالب علم ہے شائع 22 مئ 2023 03:03pm
9 مئی ہنگامے: وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی کابینہ کی راولپنڈی میں انشورنس ٹریبونل قائم کرنے کی منظوری اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 03:47pm
’لیکن کوئی تھا اوراب بھی ہے‘ "پوری قوم کوپشتونوں کےخون کا ٹیکہ لگانے کی ضرورت ہے"۔ شائع 11 مئ 2023 03:42pm
ملک بھر میں پی ٹی آئی مظاہرے: اب تک 7 ہلاکتیں، پولیس اہلکاروں سمیت 200 سے زائد افراد زخمی 3 ایس پیز،ایک ڈی ایس پی، 4 ایس ایچ اوز بھی زخمیوں میں شامل اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 08:33pm
خیبرپختونخواہ میں وکالت کے لائسنس کیلئے ختم نبوت سرٹیفکیٹ پردستخط لازمی قرار خیبر پختونخوا بارکونسل ایگزیکٹو باڈی اجلاس میں فیصلہ اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 02:40pm
پشاور میں دفعہ 144 کا نفاذ، پی ٹی آئی ریلی کو مشروط اجازت مل گئی ریلی کو 3 سے 6 بجے تک گلبہار پولیس اسٹیشن سے چوک یادگار تک جانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے شائع 01 مئ 2023 04:33pm
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا ریلی سے قبل دفعہ 144 کے نفاذ پر اظہارتشویش ریلی روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے، ترجمان پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 10:32am
پی ٹی آئی کو لاہورمیں ریلی نکالنے کی اجازت، اسلام آباد اورپشاورمیں دفعہ 144 نافذ 'عدلیہ اور اداروں کیخلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی' اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:09pm
عید الفطرکی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد بھی سرکاری ملازمین دفاترسےغائب ملازمین کی حاضری کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے شائع 26 اپريل 2023 01:30pm
عید الفطر پر مسافروں کیلئے پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے پشاور کیلئے روانہ شہریوں نے عید پر خصوصی ٹرین چلانے کے عمل کو خوش آئند قرار دیا شائع 19 اپريل 2023 09:24am
پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو صرف گولیوں کے خول دیئے جانے کا انکشاف اگر ایمرجنسی ہوتو ہم فائرنگ کیسے کرینگے،پولیس اہلکار اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 02:15pm
پشاور: ن لیگ کی ناراض صوبائی قیادت کو شوکاز نوٹس جاری پارٹی کو دو دھڑوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، نوٹس شائع 08 اپريل 2023 06:16pm
خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھراضافہ پنجاب سے آٹے کی سپلائی بند ہونے سے آٹے کی قلت بھی ہوسکتی ہے، ڈیلرز شائع 06 اپريل 2023 11:11am
خوشبوؤں کے شہر میں خون کی بساند، پشاور کی اقلیتی برادری نشانے پر کیوں؟ پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کے یہ واقعات سکھ کمیونٹی تک محدود نہیں بلکہ عیسائی کمیونٹی کو بھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔ شائع 05 اپريل 2023 11:29pm
لاہور اور پشاور میں مرغی کا گوشت عوام کی پہنچ سے دور اب مرغی کھانا پہنچ سے باہر ہوگیا، شہری شائع 05 اپريل 2023 11:50am
خیبرپختونخوا، محکمہ صحت کا 20 ارب روپے فنڈز دینے کا مطالبہ محکمہ صحت نے فنڈز تدریسی اسپتالوں کیلئے مانگ ہیں شائع 05 اپريل 2023 11:35am
پشاور، 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 3 واقعات میں 4 افراد ہلاک حملہ آورموٹر سائیکل پر فرار ہو نے میں کامیاب شائع 02 اپريل 2023 01:30pm
پشاور کی سکھ کمیونٹی دہشتگردوں کے نشانے پر، خوف کے عالم میں ہجرت پر مجبور دن دہاڑے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے دیال سنگھ کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا شائع 01 اپريل 2023 10:28pm
پشاور، شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد خلاف ورزی کرنے پر جُرمانہ عائد کیا جائے گا شائع 01 اپريل 2023 02:00pm
پشاور، سحری اور افطاری میں گیس نہ ہونے کے باعث شہری پریشان گیس نہ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے، خواتین شائع 27 مارچ 2023 01:53pm
پشاور، نالوں کی صفائی میں جان جانے کا بھی خطرہ ہوتا ہے 30 سال سے صفائی ستھرائی کا کام کرنے والے وکٹر شرما کی کہانی شائع 25 مارچ 2023 05:08pm
موٹرسائیکل جیسی سستی سواری مہنگی ہونے کے باعث عوام کی پہنچ سے دور شہریوں کا حکومت سے موٹرسائیکلوں کو سستا کرنے کا مطالبہ شائع 24 مارچ 2023 11:18am
ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ آج ہے بہاولپور، رحیم یارخان اور صوابی سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئیں، سربراہ رویت ہلال کمیٹی اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 06:11am
بڑھتی مہنگائی میں سرکاری ملازمین کا بھی گزارا مشکل محکمہ صحت سے وابسطہ شازیہ قرض داروں سے پریشان شائع 22 مارچ 2023 03:32pm
تمام سیاسی جماعتیں بیٹھ کر انتخابات کا اعلان کریں، سراج الحق کا مطالبہ وزیر خزانہ نے ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگانے کا عندیہ دیا ہے، ملک کیسے چلے گا، امیر جماعت اسلامی شائع 21 مارچ 2023 06:58pm
خیبرپختونخوا کے مالی مسائل شدت اختیار کرگئے وفاق پر 2019 سے اب تک 144 ارب روپے واجب الادا ہیں، نگراں وزیراعلی شائع 21 مارچ 2023 05:10pm
ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانےکی کوشش کر رہا ہوں، گورنر کے پی تعلقات ٹھیک ہیں، آج بھی نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان سے مکمل رابطے میں ہوں، ںغلام علی اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 07:22pm
خیبرپختونخوا: 4 اضلاع میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد شائع 19 مارچ 2023 01:35pm