لائف اسٹائل شائع 22 مئ 2025 10:20am پالتو کاکروچ نے سیاح اور خاتون میں لڑائی کروا دی خاتون بغیر کسی ہچکچاہٹ کے مرد سیاح کے سر سے کاکروچ ہٹا دیتی ہیں!