چارجنگ پر لگا فون بچی کے منہ پر دھماکے سے پھٹ گیا دھماکے کے زور سے بچی کا توازن بگڑ گیا اور وہ صوفے سے نیچے گر گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل اپ ڈیٹ 12 مارچ 2026 10:00pm