پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 08:38pm ایف بی آر نے ملک بھر میں پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کردیے پی آئی اے کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 06:23pm پی آئی اے، پنجاب یورنیورسٹی سمیت دیگر سرکاری ادارے لیسکو کے نادہندہ نکلے میو اسپتال آئی وارڈ کے ذمہ 7 کروڑ روپے کے واجبات ہیں، ترجمان لیسکو
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 03:12pm پی آئی اے نجکاری اولین ترجیح، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی، نگراں وزیراعظم پی آئی اے کی نجکاری پر فوکس کیے ہوئے ہیں، یہ ہماری پہلی ترجیح ہے، انوار الحق کاکڑ
کاروبار شائع 19 نومبر 2023 10:21pm پاکستان کی نجی ایئرلائن نے چین میں فضائی آپریشن شروع کردیا فلائٹ آپریشن ، پاک چین تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے سنگ میل ہے، مشیر ہوا بازی
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 11:51pm پی آئی اے نے چین کی پروازوں کے لیے طلبہ کو ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان کردیا طلباء دونوں ممالک کے درمیان اپنے سفر کے دوران بیگیج الاؤنس میں اضافے سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 11:38pm حکومت کا پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری پر احتجاج سے بچنے کا پلان لازمی سروس ایکٹ کی خلاف ورزی پرکارروائی کی جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 12:11pm پی آئی اے نے اپنے فلائٹ ایٹنڈنٹ غائب ہونے کا ذمہ دار کینیڈا کو قرار دے دیا دونوں فلائٹ انڈنٹس پرواز کے روانہ ہونے سے قبل واپس رپورٹ کرنے میں ناکام رہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 03:12pm عام انتخابات تک کسی بھی ادارے کی نجکاری کے امکانات معدوم، آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا گیا فروری 2024 کے آخر تک پی آئی اے کی نجکاری متوقع
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 05:32pm پی آئی اے کارپوریشن کی نجکاری کیلئے فنانشل ایڈوائزر کی تعیناتی کی منظوری ارنسٹ اینڈ ینگ کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کامیاب بولی دہندہ قرار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 11:19pm پی آئی اے نجکاری کیلئے سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے کی ضرورت نہیں، فواد حسن فواد کوئی بھی پی آئی اے کو قرض دینے کو تیار نہیں، نگراں وفاقی وزیر نجکاری
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 12:14am جناح ایئر پورٹ کراچی : کھانے سے کیڑا نکلنے کے واقعہ پر تحقیقات کا حکم ایئرپورٹ منیجر اعلیٰ سطح تحقیقاتی کمیٹی کے ذریعےانکوائری کریں گے، ترجمان سی اے اے
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 07:39pm پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 09:15am پی آئی اے کی مزید 19 پروازیں منسوخ، 17 روز میں مجموعی تعداد 754 ہوگئی کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے سکھر کی 4 پروازیں بھی منسوخ
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 03:02pm پی آئی اےکا اندرون اور بیرون ملک فلائٹ آپریشن 90 فیصد بحال گزشتہ روز پروازوں میں بیشتر تعداد بین الاقوامی فلائٹس کی تھی، ترجمان قومی ائیر لائنز
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 04:51pm پی آئی اے کی آج بھی 23 پروازیں منسوخ پی آئی اے کو مکمل آپریشن بحال کرنے کے لیے مزید فنڈز درکار
شائع 31 اکتوبر 2023 03:22pm پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بدستور متاثر، آج بھی 23 پروازیں منسوخ کراچی سے لاہور کے لئے پی آئی اے کی پرواز بھی منسوخ ہوگئی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 10:18am پی آئی اے کی مزید 29 فلائٹس منسوخ، آج 22 پروازیں آپریٹ ہوں گی پی آئی اے فلائٹ آپریشن کا بحران حل نہ ہوسکا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 06:39pm پی آئی اے کا مالی بحران، آج بھی 53 سے زائد پروازیں منسوخ نجی ایئر لائنز نے اسلام آباد کراچی کا کرایہ 80 سے 90 ہزار تک کردیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 08:29pm پی آئی اے اور پی ایس او میں معاملات طے، پروازیں معمول پر آنے کیلئے چند روز درکار 17 روز میں 500 پروازوں کی منسوخی سے پی آئی اے کو 900 ارب روپے کا نقصان ہوا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 01:28pm پی آئی اے کیلئے 8 ارب کی منظوری کے بعد پی ایس او کی پالیسی تبدیل پی ایس او پی آئی اےکے ساتھ ہرممکن تعاون کرے گا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:47am پی آئی اے اور پی ایس او فیول تنازع، قومی ائرلائن کی 59 پروازیں منسوخ اندرون اور وبیرون ملک فلائٹ کا شیڈول شدید متاثر
کاروبار شائع 27 اکتوبر 2023 10:57pm اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کیلئے 8 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی منظور ہونے والے فنڈز سے پی آئی اے اپنے ضروری اخراجات پورے کرسکے گا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 10:04am پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچانے میں پی آئی اے پہلے نمبر پر، خسارہ 712.8 ارب روپے پی آئی اے روزانہ 50 کروڑ روپے کا مالی نقصان اٹھا رہی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 04:01pm پی آئی اے اور پی ایس او تنازع، مزید 49 پروازیں منسوخ، تعداد 300 سے متجاوز یومیہ پروازیں منسوخی سے 50 کروڑ روپے کا نقصان ہورہا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 11:41am پی آئی اے کو 2 ہفتوں میں 8 ارب روپے کا نقصان، مزید 20 پروازیں منسوخ دو ہفتوں میں پی آئی اے کی 170 پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں، ترجمان
شائع 23 اکتوبر 2023 06:08pm پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی کا معاملہ، مزید 27 پروازیں منسوخ ایندھن کی فراہمی کا معاملہ حل نہ ہو سکا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 04:22pm پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے ایک دن میں80 کروڑ روپے کا نقصان نجی ایئرلائنز نے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلام آباد کا کرایہ 80 ہزار روپے تک بڑھا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 08:35pm پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی بحال، سعودی عرب کیلئے پروازیں روانہ ایندھن کی فراہمی بند ہونے سے آپریشن بری طرح متاثر ہوا، بیشتر اندرون ملک پروازیں منسوخ کی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 08:27pm پی ایس او سے فیول کی ادائیگی کا معاملہ حل ہوگیا، پی آئی اے جلد پی آئی اے کا شیڈول نارمل ہو جائے گا، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 02:14pm ایندھن نہ ملنے پر پی آئی اے کی 24 گھنٹوں میں 20 پروازیں منسوخ، 3 ہزار مسافر متاثر معتمرین احرام کی حالت میں کئی گھنٹوں سے ایئرپورٹ پر پھنسے رہے