اندرون ملک فضائی کرایوں میں 20 ہزار روپے تک کمی مسافروں کی کمی کے باعث ملک بھر میں 120 پروازیں منسوخ، ایوی ایشن انڈسٹری دباؤ کا شکار شائع 02 مئ 2026 02:21pm
پاک بھارت فضائی حدود کی بندش کا ایک سال، زیادہ نقصان کسے ہوا؟ اپریل 2025 میں کشیدگی کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر پابندی عائد کردی تھی اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 05:10pm
پی آئی اے نے رعایتیں ختم کر دیں، متعدد پروازیں بھی معطل فضائی ایندھن کی لگا تار بڑھتی قیمتوں کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے بڑے انتظامی فیصلے کر لیے ہیں۔ شائع 06 اپريل 2026 06:04pm
پی آئی اے کی فروخت کی گئی پراپرٹیز کی تفصیلات سامنے آگئیں پی آئی اے کی نجکاری ٹرانزیکشن میں 11 پراپرٹیز شامل ہیں، حکام شائع 16 مارچ 2026 05:49pm
امریکا ایران کشیدگی: پی آئی اے نے خلیجی ممالک کا فضائی آپریشن معطل کر دیا متحدہ عرب امارات، بحرین، دوحہ اور کویت کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں شائع 28 فروری 2026 05:38pm
پی آئی اے حوالگی: نجکاری کمیشن اور عارف حبیب کنسورشیم میں معاہدہ عارف حبیب کنسورشیم حکومت کے ساتھ اپنا بزنس پلان شیئر کرے گا جب کہ حکومت اپنا پلان پہلے ہی نئے کنسورشیم کے حوالے کر چکی ہے. اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 09:28pm
پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ بھارتی طیاروں پر یہ پابندی اب 24 فروری صبح 5 بجے تک نافذ العمل رہے گی، پی اے اے شائع 20 جنوری 2026 11:18pm
یورپ جانے والے مسافر پرواز کے ٹکٹ پر ٹرین کا سفر بھی کر سکیں گے: پی آئی اے پی آئی اے کا کینیڈا اور برطانیہ کی ریل سروسز کے ساتھ تاریخی معاہدہ طے پاگیا شائع 13 جنوری 2026 05:58pm
پی آئی اے کے بعد عارف حبیب کی نظر ایک اور بڑے قومی ادارے پر نئی ای این ایس سی انتظامیہ نے مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے دعوت دی ہے: عارف حبیب اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 12:45pm
پی آئی اے کا اسلام آباد کے بعد لاہور سے لندن فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان لندن کے لئے پروازوں میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا، ترجمان پی آئی اے اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 06:32pm
پی آئی اے کے بعد بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری: وزیراعظم کی اہم ہدایات شہباز شریف نے خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری اولین ترجیح قرار دے دیا شائع 06 جنوری 2026 09:58pm
پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ ہوں گی: ترجمان پی آئی اے شائع 30 دسمبر 2025 01:10pm
فوجی فرٹیلائزر پی آئی اے کے خریدار عارف حبیب کنسورشیم کا حصہ بن گئی یہ لین دین تاحال حتمی مرحلے میں داخل نہیں ہوا ہے شائع 25 دسمبر 2025 01:49pm
خسارے میں چلنے والے اداروں کی شفاف طریقے سے نجکاری کی جائے: وزیراعظم پی آئی اے کی نجکاری کامیابی سے مکمل ہوئی، 100 ارب ریفرنس پرائس کے مقابلے 135 ارب بولی لگی: شہباز شریف کا خطاب شائع 25 دسمبر 2025 12:13am
پی آئی اے کی فروخت؛ عارف حبیب کنسورشیم کو کیا کچھ ملے گا؟ پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال پی آئی اے کے اثاثوں سے متعلق ہے۔ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 07:45pm
پی آئی اے نیلامی؛ حکومت کو مجموعی طور پر 55 ارب روپے ملیں گے: مشیرِ نجکاری بولی سے حاصل شدہ رقم میں سے 124 ارب سے زائد پی آئی اے پر ہی خرچ ہوں گے: محمد علی شائع 24 دسمبر 2025 03:25pm
نقصان والے ادارے معیشت پر بوجھ ہیں، ان اداروں کی نجکاری ہمارا عزم تھا: وزیراعظم شہباز شریف کا پی آئی اے کی کامیاب بڈنگ کے انعقاد پر اظہار تشکر، قوم کو مبارکباد شائع 23 دسمبر 2025 11:17pm
پی آئی اے: مثالی ایئرلائن سے بحران اور نجکاری تک کا سفر پی آئی اے پہلی ایئرلائن تھی جس نے مسافروں کو دورانِ پرواز ٹی وی دکھانے کا ٹرینڈ شروع کیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 08:41pm
پی آئی اے کی نیلامی کے لیے بولیاں 23 دسمبر کو ٹی وی پر براہِ راست نشر کرنے کا فیصلہ پی آئی اے کی نجکاری میں شفافیت اور میرٹ اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 07:10pm
سافٹ ویئر مسئلے سے دنیا بھر میں پروازیں متاثر ، پی آئی اے محفوظ کیسے؟ ق دنیا بھر میں کئی بڑی ایئر لائنز اس مسئلے سے متاثر ہوئیں۔ شائع 30 نومبر 2025 09:35am
حکومت 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے جارہی ہے، وفاقی وزیرخزانہ پی آئی اے کی نجکاری رواں سال مکمل ہوجائے گی، محمد اورنگزیب کا فیوچر سمٹ سے خطاب اپ ڈیٹ 05 نومبر 2025 02:28pm
پانچ سال بعد پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے پروازیں بحال، پہلی فلائٹ مانچسٹر روانہ پی آئی اے پر عائد پابندی سے حکومت کو بڑا نقصان ہوا، تاہم ہم نے قومی ایئرلائن کے معیار کو دوبارہ بحال کیا ہے, وزیر دفاع خواجہ آصف اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 02:31pm
قومی ائیرلائن 5 سال بعد برطانیہ کی فضاؤں میں اُڑان بھرنے کے لیے تیار، تمام انتظامات مکمل اسلام آباد ایئرپورٹ پر تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 08:14am
پی آئی اے نے برطانوی فضائی آپریشن کی بحالی کا باضابطہ اعلان کردیا، ہفتے میں کتنی پروازیں چلائی جائیں گی؟ پروازوں کی بکنگ کھول دی گئی ہے اور مسافروں کے لیے انتہائی مناسب کرایے متعارف کروائے گئے ہیں: ترجمان پی آئی اے شائع 04 اکتوبر 2025 11:58am
برطانیہ نے پی آئی اے کو کارگو آپریشن شروع کرنے کا لائسنس جاری کردیا پی آئی اے اپنی پروازوں میں اب پاکستان سے برطانیہ کے لیے کارگو لے جا سکے گی شائع 24 ستمبر 2025 12:32pm
پی آئی اے ناکام: نجی ایئرلائن نے برطانیہ کی پروازوں کا لائسنس حاصل کرلیا برطانیہ کے لیے ایئربس کے 320 اور321 طیارے استعمال کیے جائیں گے، ذرائع شائع 23 ستمبر 2025 09:02pm
باکمال ائرلائن کا لاجواب کارنامہ، مسافروں کا سامان جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی کم گنجائش کی وجہ سے سامان چھوڑنا پڑا، دوسری پرواز سے پہنچادیا جائے گا، ترجمان پی آئی اے اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 07:15pm
پی آئی اے عملے کی بڑی غفلت سامنے آگئی، خاتون مسافر نے ویڈیو شئیر کر دی پی آئی اے کا عملہ کئی روز تک موبائل کے جہاز کے ایئر وینٹیلیشن سسٹم موجودگی سے انکار کرتا رہا، خاتون مسافر کا انکشاف شائع 27 جولائ 2025 06:06pm
پی آئی اے کا اربعین زائرین کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان پاکستان سے نجف روانگی کی خصوصی پروازیں 8 اگست سے 11 اگست تک چلائی جائیں گی شائع 27 جولائ 2025 05:52pm