ٹھٹھہ میں محرم کی صدیوں پرانی روایت، مجلس سے پہلے نقارہ کیوں بجایا جاتا ہے؟ تاریخی امام بارگاہوں میں مجالس اور جلوسوں کے اوقات کے اعلان کے لیے نقارے بجائے جانے لگے شائع 25 جون 2026 08:53am