بلوچستان میں گاڑی بچانے والے ایکسویٹر آپریٹر کی وزیراعظم سے ملاقات، 25 لاکھ انعام اعزاز کی بات ہے کہ میں ملک کے وزیراعظم سے ملاقات کررہا ہوں، محب اللہ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 01:12pm
وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، سندھ کے شہری علاقوں کیلئے ترقیاتی فنڈز کی فراہمی کی یقین دہانی وفد نے ملاقات میں بجلی کے نرخوں میں کمی کے مطالبے پر عملدرآمد پر بھی زور دیا، ذرائع شائع 03 ستمبر 2024 06:18pm
سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان، اسپیکر لاعلم نکلے میں اپنے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کرسکا، اس لیے استعفے کا اعلان کرتا ہوں، سردار اختر مینگل اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 10:22pm
پاکستان اور مرکوسر تجارتی بلاک کے درمیان تجارتی فریم ورک معاہدے پر دستخط کی توثیق امریکہ کی مارکیٹ پاکستان کیلئے اچھی مارکیٹ ثابت ہوسکتی ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 05:05pm
معیشت کے استحکام کیلئےآئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کررہے ہیں، وزیراعظم یہ کٹھن سفر ہے لیکن ناممکن نہیں ہے، شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب شائع 03 ستمبر 2024 11:57am
وزیراعظم شہبازشریف کا مہنگائی سنگل ڈیجٹ آنے پر اطمینان کا اظہار ملک میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد تک گرنا حادثہ نہیں، نتائج ہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 11:20am
شہباز کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے، بیرسٹر سیف کا دعویٰ آصف زرداری بھائیوں کی لڑائی میں ڈگڈگی بجانے والے کا کردار ادا کر رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 10:46pm
قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، وزیر خزانہ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پیش کریں گے اجلاس کا 20 نکاتی ایجنڈا جاری، اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ششماہی رپورٹ بھی ایوان میں پیش ہوگی شائع 01 ستمبر 2024 07:21pm
ستمبر میں مہنگائی مزید کم ہوگی، حکومتی رائٹ سائزنگ پالیسی پر کام تیزی سے جاری ہے، وزیر اعظم جولائی میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں ریکارڈ کمی ہوئی، افراط زر کی شرح 11 فیصد پر آگئی، شہباز شریف شائع 01 ستمبر 2024 06:21pm
کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر صدر اور وزیر اعظم کا اہم پیغام قید و بند کی صعوبتیں بھی سید علی گیلانی کے عزم کو کمزور نہ کر سکیں، صدر ،وزیراعظم شائع 01 ستمبر 2024 10:44am
حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیے ڈاکٹر قیصر بنگالی نےاستعفیٰ وزیر خزانہ اور سیکریٹری کابینہ کو بھجوا دیا شائع 31 اگست 2024 08:29pm
وزیراعظم سے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر 5 سالہ سفیان محسود کی ملاقات سائنسدان بن کر پاکستان کا نام روشن کروں گا، سفیان محسود شائع 31 اگست 2024 06:06pm
وزیراعظم نے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کا استعفی منظور کرلیا احسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کا اضافی چارج تفویض شائع 30 اگست 2024 09:47pm
ہم تو وہیں کھڑے ہیں، جہاں تھے، راستہ آپ نے بدلا، فضل الرحمان کا وزیراعظم سے ملاقات میں شکوہ ملاقات میں ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر بات چیت اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 10:42pm
وفاقی کابینہ اجلاس: پاک چین ایم ایل ون کے فنانسنگ معاہدے کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے پی ڈبلیو ڈی فوری طور پر غیر فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا شائع 30 اگست 2024 12:55pm
26 اگست کو ایسا ماحول پیدا کیا گیا جیسے بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک چل رہی ہو، شہباز شریف بلوچستان کے لوگ محبت وطن ہیں وہ چاہتے ہیں ترقی کا پہیہ تیزی سے چلے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 01:35pm
وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے رابطہ، مل کر کام کرنے پر اتفاق شہباز شریف نے حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام سے اظہارِ ہمدردی کیا شائع 30 اگست 2024 11:26am
بلوچستان میں دشمن قوتوں کو پوری قوت سے کچلا جائے گا، سول ملٹری قیادت کا عزم کوئی شک نہیں کہ آرمی چیف کی قیادت میں اس مرحلے کو عبور کریں گے، وزیراعظم شائع 29 اگست 2024 10:51pm
بلوچستان سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے اور جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم شہیدوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا، صوبے میں ترقی کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کریں گے، شہباز شریف کا کوئٹہ میں اجلاس سے گفتگو اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 04:02pm
وفاقی کابینہ کا حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر بڑا فیصلہ، آپریشن عزمِ استحکام کیلئے 20 ارب روپے کی منظوری وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے شائع 27 اگست 2024 03:14pm
ملک دشمنوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آپہنچا، وزیراعظم دہشت گرد پاکستان اور چین میں فاصلے پیدا کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف شائع 27 اگست 2024 11:29am
وزیراعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا صدر مملکت، وفاقی وزیر داخلہ، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کی موسیٰ خیل واقعے کی شدید مذمت شائع 26 اگست 2024 12:14pm
شہباز شریف نے سیلابی صورتحال پر بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کو خط لکھ دیا اس کڑے وقت میں مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم کی ہمدردیاں بنگلا دیشی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، وزیر اعظم شائع 23 اگست 2024 10:37pm
بونا راست ’کراس بارڈر رقوم کی منتقلی‘ کا اہم منصوبہ ہے، وزیراعظم بونا راست جدید تکنیکوں سے مالیاتی لین دین کو فروغ دینے کیلئے اہم قدم ہے، شہباز شریف شائع 22 اگست 2024 12:05pm
اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کی اہم بیٹھک متوقع، وزیراعظم ہاؤس میں بلاول عشایئے پر مدعو شہبازشریف سے ملاقات میں بلاول بھٹو معاشی پالیسیوں پر تحفظات سے آگاہ کریں گے شائع 22 اگست 2024 11:18am
دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دوبارہ آگئی، وزیراعظم ترقیاتی فنڈز سے تمام وسائل نکال کر نوجوانوں کے قدموں پر نچھاور کردوں تو بے جا نہ ہوگا، وزیراعظم شائع 21 اگست 2024 04:59pm
اسمگلنگ کے مکمل خاتمے کیلئے تمام ادارے اپنی کوششیں تیز کریں، وزیراعظم اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنایا جائے، شہباز شریف کی ہدایت شائع 21 اگست 2024 12:31pm
پنجاب بلوں میں ریلیف سے وفاق کا کوئی تعلق نہیں، باقی صوبے بھی بسم اللہ کریں، وزیر اعظم آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو چکا ہے، مہنگائی مزید کم کرنی ہے، شہباز شریف شائع 20 اگست 2024 05:37pm
شہباز شریف سے متعلق سوال پر چوہدری پرویز الہٰی کا دلچسپ جواب لاہور کی مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا صحافیوں سے مکالمہ شائع 20 اگست 2024 01:29pm
وزیراعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، 5 نکاتی ایجنڈا شامل حکومتی اخراجات کو کنٹرول کرنے کے لیے کفایت شعاری کے اقدامات کی منظوری بھی شامل ایجنڈے میں شامل شائع 19 اگست 2024 04:27pm