صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کرلیا اجلاس میں دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان شائع 08 دسمبر 2024 03:42pm
وزیراعظم نے چیمپئنز ٹرافی پر چیئرمین پی سی بی کو اہم فیصلوں کا اختیار دے دیا شہباز شریف اور محسن نقوی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی شائع 08 دسمبر 2024 01:23pm
دہشتگردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشتگردوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظم پاک بحریہ ہر طرح کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، شہباز شریف کا خطاب شائع 06 دسمبر 2024 06:14pm
وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ پوری پاکستانی قوم بہادر فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم شائع 05 دسمبر 2024 07:07pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اسلام آباد میں بے گناہ پشتونوں کی گرفتاری پر وزیراعظم کو خط خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی طور پر گرفتار شہریوں کو فوری رہا کیا جائے، خط میں مطالبہ شائع 05 دسمبر 2024 07:30am
سعودی ولی عہد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے مزید فروغ پر اتفاق شائع 03 دسمبر 2024 11:37pm
پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے عالمی سطح پر اقدامات کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف پانی کے وسائل کو محفوظ رکھنے کے لیے اہم اقدامات ناگزیر ہیں، شہباز شریف شائع 03 دسمبر 2024 09:01pm
پر تشدد احتجاج روکنے کیلئے انسداد فسادات فورس کی تشکیل دی جائے گی، شہباز شریف دھرنوں میں قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 11:07am
وفاقی کابینہ نے پُرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق قومی پالیسی کی منظوری دے دی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں مونو سوڈیم گلوٹامیٹ کو انسانی صحت کے لیے محفوظ قرار دیا شائع 02 دسمبر 2024 10:13pm
مہنگائی میں کمی: افراط زر میں کمی کا فیصلہ اسٹیٹ بینک کرے گا، وزیراعظم خواجہ آصف اور ٹیم کی کاوشوں سے یورپ کیلئے براہ راست پروازوں کا معاملہ حل ہوا، وزیراعظم شائع 02 دسمبر 2024 07:02pm
اسلام آباد احتجاج کے بعد ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ ، جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں جوائنٹ ٹاسک فورس دیگر اداروں کے افسران بھی شامل ہوں گے اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 12:53am
پاکستان میں ایڈز کی وبا بڑھ رہی ہے، عالمی دن پر وزیراعظم کا پیغام ملک میں ایڈز پھیلنے کی وجہ سرنجوں کا غلط استعمال ہے، ماہریں اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 11:10am
وزیرِاعظم نے اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والوں کی نشاندہی کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، فتنہ ہے، اس کیخلاف کارروائی کیلئے آگے بڑھنا ہے، شہباز شریف اعلیٰ سطح اجلاس سے گفتگو شائع 29 نومبر 2024 06:24pm
’یہ پُرامن احتجاج نہیں، شدت پسندی ہے‘ صدر، وزیراعظم کا رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس شہباز شریف نے واقعہ میں ملوث افراد کی فوری نشاندہی کر کے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت بھی کر دی۔ اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 02:00pm
بشریٰ بی بی کا جو بیان آیا اس سے بڑی کوئی دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظم یہ معاشرے میں ایسا زہر گھول رہے ہیں جس کا انہیں اندازہ نہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 07:58pm
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کے حوالے سے واضح اہداف وضع کرنے کی ہدایت شائع 22 نومبر 2024 11:21am
بلاول نے حکومت سے معاملات حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی وفاقی حکومت کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے مسائل کو اجاگر کرے گی اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 02:21pm
ایپکس کمیٹی اجلاس: گنڈاپور، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی موجودگی میں عمران خان کی قید کیخلاف بول اٹھے اجلاس میں موجود وزیر دفاع خواجہ آصف نے اندرونی کہانی بتا دی اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 09:34pm
وزیراعظم کا شوگر ملوں اور شوگر ڈیلرز کی کیمروں سے نگرانی کرنے کا فیصلہ اسٹیل، سگریٹ، سیمنٹ اور مشروبات سمیت دیگر شعبوں میں بھی اسی طرح کے اقدامات کرنے کی ہدایت شائع 19 نومبر 2024 04:09pm
جو ہمیں اپناکام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف پاکستان آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے گورننس میں موجود خامیوں کو شہیدوں کی قربانیوں سے پورا کر رہے ہیں، آرمی چیف اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 09:21pm
مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر7 فیصد پرآگئی، وزیراعظم ٹیکس چوری کرنے والوں اورانکی معاونت کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچا کررہیں گے، شہباز شریف شائع 18 نومبر 2024 04:01pm
علی امین گنڈاپور کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم کو خط آئین پاکستان کے آرٹیکل 154 کے تحت ہر 90 دن میں اجلاس منعقد کرنا لازمی ہے، خط کا متن شائع 18 نومبر 2024 02:12pm
وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل بروز منگل کو دوپہر 2 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا شائع 18 نومبر 2024 11:22am
صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی قلات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت دہشتگردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف شائع 17 نومبر 2024 12:24pm
وزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی مذکورہ کمیٹی آئی ایم ایف کے نقطہ نظر کو پیش رکھتے ہوئے کام کرے گی شائع 17 نومبر 2024 09:58am
ملک بھر کی تمام مساجد میں جمعہ کو نماز استسقاء کی ادائیگی کا سرکاری حکمنامہ جاری وفاق اور صوبوں کے زیر اہتمام تمام مساجد میں نماز استسقاء کا اہتمام کیا جائے، وزیراعظم شائع 14 نومبر 2024 11:48pm
’چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے ہرممکن قدم اٹھا رہے ہیں‘، وزیراعظم کی چینی نائب وزیراعظم کو یقین دہانی چینی نائب وزیراعظم کا سیکیورٹی چیلنجز سے باہمی طور پر نمٹنے کی خواہش کا اظہار شائع 13 نومبر 2024 08:40pm
وزیراعظم نے آذربائیجان کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیش کش کر دی صدر الہام علیوف کوکلائمیٹ ایکشن سمٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد،وزیر اعظم وطن واپس روانہ ہوگئے اپ ڈیٹ 13 نومبر 2024 08:46pm
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کیے تو مستقبل میں بہت نقصان ہو گا، وزیراعظم سیلاب کے باعث پاکستان میں اسکولوں،گھروں اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچا، شہباز شریف شائع 13 نومبر 2024 01:56pm
گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف ترقی پذیر ملکوں کو موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی یافتہ ملکوں کی معاونت چاہیے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 07:30pm