Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
بدھ 12 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

عمران خان ’ار ریلیونٹ‘ ہوچکے ہیں، مریم اورنگزیب

عمران خان ’ار ریلیونٹ‘ ہوچکے ہیں، مریم اورنگزیب

مہنگائی، تاریخی قرض سب عمران خان کی باقیات ہیں۔ وزیر اطلاعات
شائع 27 نومبر 2022 02:58pm
منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثنااللہ کی ایک روزہ حاضری معافی منظور

منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثنااللہ کی ایک روزہ حاضری معافی منظور

مصروفیات کے باعث رانا ثنا اللہ عدالت پیش نہیں ہو پائیں گے، موقف
شائع 26 نومبر 2022 11:48am
نوازشریف 2022 کے اختتام سے قبل پاکستان آجائيں گے، خواجہ آصف

نوازشریف 2022 کے اختتام سے قبل پاکستان آجائيں گے، خواجہ آصف

جمہورى معاشرے میں مذاکرات کا آپشن ہميشہ کھلا رہتا ہے، وزيردفاع
شائع 25 نومبر 2022 02:11pm
عمران خان قانون سے باہر ہوئے تو رانا ثنا استقبال کریں گے، شاہد خاقان

عمران خان قانون سے باہر ہوئے تو رانا ثنا استقبال کریں گے، شاہد خاقان

قانون کے اندر رہے تو ہم ان کا استقبال کریں گے، شاہد خاقان عباسی
شائع 25 نومبر 2022 11:53am
حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار

حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار

گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کی قانون میں کوئی شرط نہیں ہے، عدالت
شائع 24 نومبر 2022 12:25pm
عمران خان آرمی چیف تعیناتی کو متنازع بنانا چاہتے ہیں، شاہد خاقان

عمران خان آرمی چیف تعیناتی کو متنازع بنانا چاہتے ہیں، شاہد خاقان

یقین ہے 2023 کے انتخابات میں ن لیگ کو کامیابی ملے گی، سابق وزیراعظم
شائع 22 نومبر 2022 05:21pm
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکی طے پاگیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکی طے پاگیا

وزیراعظم 25 اور 26 نومبر کو ترکیہ میں مصروف وقت گزاریں گے
شائع 22 نومبر 2022 08:40am
مسلم لیگ (ن) نے انٹرا پارٹی انتخاب کیلئے 30 دسمبر تک مہلت مانگ لی

مسلم لیگ (ن) نے انٹرا پارٹی انتخاب کیلئے 30 دسمبر تک مہلت مانگ لی

الیکشن کمیشن نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 5 جنوری تک ملتوی کردی
شائع 21 نومبر 2022 01:33pm
’ہم نے آئی ایم ایف سے وہ پروگرام بحال کرایا جو گزشتہ حکومت توڑ گئی تھی‘

’ہم نے آئی ایم ایف سے وہ پروگرام بحال کرایا جو گزشتہ حکومت توڑ گئی تھی‘

پی ڈی ایم نے جن حالات میں حکومت سنبھالی وہ سب کو معلوم ہیں۔
شائع 20 نومبر 2022 09:41am
لیگی سینیٹر کے بیٹے کو پنجاب پولیس نے پکڑ لیا

لیگی سینیٹر کے بیٹے کو پنجاب پولیس نے پکڑ لیا

مسجد کی زمین پر شاپنگ پلازہ تعمیر کرنے کا الزام
شائع 18 نومبر 2022 02:26pm
اسحاق ڈار نے آصف زرداری اور فضل الرحمان کو نواز شریف کا پیغام پہنچادیا

اسحاق ڈار نے آصف زرداری اور فضل الرحمان کو نواز شریف کا پیغام پہنچادیا

ملاقات میں پی ٹی آئی کے آزادی مارچ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
شائع 18 نومبر 2022 10:46am
حنیف عباسی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

حنیف عباسی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

وکیل کی جانب سے بریت کی درخواست پر دلائل دیئے گئے۔
شائع 17 نومبر 2022 01:22pm
پیراگون ہاؤسنگ کیس: عدالتی دائرہ اختیار پر فریقین سے دلائل طلب

پیراگون ہاؤسنگ کیس: عدالتی دائرہ اختیار پر فریقین سے دلائل طلب

ملزمان کی ضمانتوں پر پراسیکیوشن کے اعتراضات آئے ہیں، عدالت
اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 11:00am
عمران خان کی بیچی گئی گھڑی کی قیمت 2 ارب ہے، عطاء تارڑ

عمران خان کی بیچی گئی گھڑی کی قیمت 2 ارب ہے، عطاء تارڑ

'فرح گوگی کو اگلی فلائٹ سے پاکستان لا کر شامل تفتیش کیا جائے'
شائع 16 نومبر 2022 02:16pm
حکومت کا تحریک انصاف سے بیک ڈور مذاکرات کرنے کا فیصلہ

حکومت کا تحریک انصاف سے بیک ڈور مذاکرات کرنے کا فیصلہ

مذاکرات کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر ہوں گے، ذرائع
شائع 16 نومبر 2022 01:32pm
منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے سماعت 25 نومبر تک ملتوی کردی

منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے سماعت 25 نومبر تک ملتوی کردی

ملزمان کے تاخیر سے پہنچنے پر عدالت نے اظہار برہمی کیا۔
شائع 15 نومبر 2022 10:21am
ابسولیوٹلی ناٹ نواز شریف نے ایٹمی دھماکوں کے وقت کہا تھا، عطا تارڑ

ابسولیوٹلی ناٹ نواز شریف نے ایٹمی دھماکوں کے وقت کہا تھا، عطا تارڑ

اسلام آباد میں کسی یوتھیے کو گھسنے نہیں دیں گے
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 06:31pm
وزیراعظم کی لندن سے وطن واپسی مزید تاخیر کا شکار

وزیراعظم کی لندن سے وطن واپسی مزید تاخیر کا شکار

شہباز شریف لندن میں مزید دوروز قیام کریں گے
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 11:08pm
سیاسی صورتحال و تقرری معاملہ، نواز شریف نے اتحادیوں کو اعتماد میں لے لیا

سیاسی صورتحال و تقرری معاملہ، نواز شریف نے اتحادیوں کو اعتماد میں لے لیا

احتجاج یا لانگ مارچ عمران خان کا حق مگر سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔
شائع 12 نومبر 2022 03:26pm
میں بالکل ٹھیک اور خیریت سے ہوں، رانا ثناء کاآڈیو پیغام

میں بالکل ٹھیک اور خیریت سے ہوں، رانا ثناء کاآڈیو پیغام

اتوار تک گھر آجاؤں گا، وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 12:25pm
پنجاب میں گرفتار ن لیگی رہنما امتیازاظہر باگڑی کو رہا کردیا گیا

پنجاب میں گرفتار ن لیگی رہنما امتیازاظہر باگڑی کو رہا کردیا گیا

لیگی رہنما کو نقص امن کے تحت حراست میں لیا تھا
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 10:33am
ن لیگ کا عمران خان کو دھمکیاں دینے پرگرفتاراظہر باگڑی کی رہائی کا مطالبہ

ن لیگ کا عمران خان کو دھمکیاں دینے پرگرفتاراظہر باگڑی کی رہائی کا مطالبہ

عدم رہائی کی صورت میں احتجاج کااعلان
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 09:49am
وزیراعظم مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن روانہ

وزیراعظم مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن روانہ

شہباز شریف کی نوازشریف سے ملاقات میں اہم فیصلے متوقع
شائع 09 نومبر 2022 09:57am
رہنما ن لیگ پرویز رشید کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی

رہنما ن لیگ پرویز رشید کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی

ویڈیو شاید اس لئے لیک کی گئی تا کہ جب پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا جائے تو شک کا دائرہ وسیع رہے، حماد اظہر
شائع 08 نومبر 2022 07:49pm
سیاست کریں صحافیوں کی جان خطرے میں نہ ڈالیں، مریم اورنگزیب کی عمران پر تنقید

سیاست کریں صحافیوں کی جان خطرے میں نہ ڈالیں، مریم اورنگزیب کی عمران پر تنقید

پورا پاکستان فارن فنڈڈ فتنہ کے جھوٹ، بہتان اور فساد کا شکار ہے
شائع 08 نومبر 2022 01:51pm
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، رانا ثناء کی جرمانے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، رانا ثناء کی جرمانے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

کیا رانا ثناء نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کی؟ چیف الیکشن کمشنر
شائع 07 نومبر 2022 11:57am
نوشہرہ: کینٹونمنٹ بورڈ کا ضمنی انتخاب، 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

نوشہرہ: کینٹونمنٹ بورڈ کا ضمنی انتخاب، 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

کینٹونمنٹ بورڈ وارڈ 2 میں 4 دسمبر کو ضمنی الیکشن کا میدان سجے گا
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 02:37pm
’فارن فنڈڈ فتنہ 4 دن کے بعد بھی قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نہیں کٹوا سکا‘

’فارن فنڈڈ فتنہ 4 دن کے بعد بھی قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نہیں کٹوا سکا‘

فارن فنڈڈ فتنہ اپنی مرضی کے مطابق ایف آئی آر درج کروانا چاہتا ہے
شائع 06 نومبر 2022 02:06pm
عمران خان کو گولی مارنے کی دھمکی دینے والا (ن) لیگی عہدیدار گرفتار

عمران خان کو گولی مارنے کی دھمکی دینے والا (ن) لیگی عہدیدار گرفتار

رائے قمر نے جلسے میں چئیرمین عمران خان کودھمکی دی تھی
شائع 06 نومبر 2022 01:28pm
مرضی کا آرمی چیف تقرر کرنا عمران خان کی بہت بڑی حسرت ہے، خواجہ آصف

مرضی کا آرمی چیف تقرر کرنا عمران خان کی بہت بڑی حسرت ہے، خواجہ آصف

عمران خان کا بیانیہ کرپشن ختم کرنا تھا تاہم وہ خود کرپشن میں نا اہل ہوگئے
شائع 04 نومبر 2022 07:06pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 47
  • 48
  • 49
  • 50
  • 51
  • 52
  • 53
  • 54
  • …
  • 60
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مبینہ ہیر پھیر، پولیس کیا چھپا رہی ہے؟

میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مبینہ ہیر پھیر، پولیس کیا چھپا رہی ہے؟

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

جشنِ آزادی کی تیاریاں

جشنِ آزادی کی تیاریاں

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

تازہ ترین

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا: حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا: حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

میر رضا کیس کی منصفانہ تفتیش ہوگی اور فیملی کو آگاہ رکھا جائے گا: وزیراعلیٰ سندھ

میر رضا کیس کی منصفانہ تفتیش ہوگی اور فیملی کو آگاہ رکھا جائے گا: وزیراعلیٰ سندھ

فرانزک رپورٹ میں میر رضا کی لاش کی شناخت، والدین کا ڈی این اے بھی میچ کر گیا

فرانزک رپورٹ میں میر رضا کی لاش کی شناخت، والدین کا ڈی این اے بھی میچ کر گیا

تہران: محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر اہم گفتگو

تہران: محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر اہم گفتگو

میر رضا کی شرٹ کی کیمیکل رپورٹ موصول، تیزاب اور بے ہوشی کی دوا کے استعمال کی تصدیق

میر رضا کی شرٹ کی کیمیکل رپورٹ موصول، تیزاب اور بے ہوشی کی دوا کے استعمال کی تصدیق

پیٹرول پمپس پھر بند ہونے کا خدشہ، ڈیلرز کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

پیٹرول پمپس پھر بند ہونے کا خدشہ، ڈیلرز کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

حوثی ملیشیا کا سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، 3 پاکستانیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

حوثی ملیشیا کا سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، 3 پاکستانیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.