نوشہرہ: کینٹونمنٹ بورڈ کا ضمنی انتخاب، 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع
کینٹونمنٹ بورڈ وارڈ 2 میں 4 دسمبر کو ضمنی الیکشن کا میدان سجے گا
نوشہرہ میں 4 دسمبر کو ہونے والے کینٹونمنٹ بورڈ کے ضمنی انتخاب کے لئے 4 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دی۔
نوشہرہ کے رسالپور کینٹونمنٹ بورڈ وارڈ 2 میں 4 دسمبر کو ضمنی الیکشن کا میدان سجے گا، جہاں 4 میدوار مدمقابل ہوں گے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آصف اقبال، مسلم لیگ (ن)کے پیر زرحیات، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے طارق اقبال اور آزاد امیدوار عمر حیات شامل ہیں۔
کینٹونمنٹ بورڈ وارڈ 2 پی ٹی آئی کے ساجد مشوانی کے استعفے کے بعد خالی ہوا تھا۔
چاروں امیدوار اپنی جیت کےلئے پر عزم ہیں لیکن عوام ووٹ کے ذریعے اپنا فیصلہ 4 دسمبر کو سنائے گی۔
pti
PMLN
Nowshera
nomination papers
ANP
Cantonment Board by election
مزید خبریں
سائفر کیس: پراسیکیوٹر کو آئندہ سماعت پر عمومی یا خصوصی حکومتی حکم نامہ پیش کرنے کا حکم
بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کردی
بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم
اسلام آباد میں فائرنگ، سابق یو سی چیئرمین سمیت 4 افراد جاں بحق
’ججز کی تقرری کے حوالے سے چیف جسٹس اپنا صوابدیدی اختیار ختم کرنے کیلئے تیار‘
جنوبی وزیر ستان میں دہشت گردوں سے جھڑپ، پاک فوج کا جوان شہید
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.